Tue Jun 09 2020 20:05:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:05:31 -06:00
parent 8ea646144c
commit 40302c9131
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
23/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔ دیکھ۔ ( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) مَیں اُن نبیوں کا مُخالِف ہُوں جو اپنی زُبان اِستعمال کر کے کہتے ہَیں کہ یہ اُسی کا کلام ہَے۔ \v 32 ۔ دیکھ ۔(یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔ مَیں اُن کا مُخالِف ہُوں جو جھُوٹے خوابوں سے نُبوّت کرتے ہَیں اَور اُن کی تفسیر کر کے میری اُمّت کو اپنی دھوکے بازی اَور اپنی شیخی سے گمراہ کرتے ہَیں۔ حالانکہ مَیں نے اُنہیں نہیں بھیجا اَور نہ اُنہیں حُکم دِیا۔ اِس لئے اُن سے اِس اُمّت کو کِسی بات کا ہرگز فائدہ نہ ہوگا (یُوں خُداوند کا فرمان ہَے)۔

1
23/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔ پس جب یہ اُمّت یا کوئی نبی یا کاہن تُجھ سے یُوں کہہ کر پُوچھے کہ خُداوند کی طرف سے بار ِ نُبوّت کیا ہَے۔ تو اُن سے کہہ کہ کون سا بارِ نُبوّت؟ یہ کہ مَیں تُجھے ترک کرُوں گا (یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) \v 34 ۔ اَوراگر نبی یا کاہن یا عوام میں سے کوئی کہے کہ " خُداوند کی طرف سے بارِ نُبوّت" تو مَیں اُس شخص کو اَور اُس کے خاندان کو سزا دُوں گا۔

1
23/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۔ تُم سب کے سب آپس میں ایک دُوسرے سے کہا کرو کہ " خُداوند نے کیا جَواب دِیا" یا " خُداوند نے کیا فرمایا"۔ \v 36 ۔ لیکن تُو" خُدا کی طرف سے بارِ نُبوّت " کا پھِر ذِکر نہ کرے گا۔ کیونکہ ہر ایک کے لئے اُس کی اپنی بات اُس پر بار ہَے۔ کیونکہ تُم نے زِندہ خُدا ربُّ الافواج ہمارے خُدا کا کلام بِگاڑ ڈالا۔

1
23/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 37 ۔ تُو نبی سے یُوں کہا کرے گا۔ کہ خُداوند نے تُجھے کیا جَواب دِیا۔ یا خُداوند نے کیا فرمایا۔ \v 38 ۔ پس چُونکہ تُو کہتا ہَے کہ " خُداوند کی طرف سے بار ِ نُبوّت " اِس لئے خُداوند یُوں فرماتا ہَے کہ چُونکہ تُو یہ قول کہ " خُداوند کی طرف سے بار نُبوّت " کہتا ہَے ۔ حالانکہ مَیں نے تُمہارے پاس کہلا بھیجا کہ تُم " خُداوند کی طرف سے بارِ نُبوّت " نہ کہا کرنا۔ \v 39 ۔ اِسی لیے دیکھ مَیں بالکل بھُول جاؤں گا اَور تُجھےاُس شہر کے ساتھ جو مَیں نے تُجھے اَور تیرے باپ دادا کو دِیا۔ اپنی حضُوری سے پھینک ڈالُوں گا۔ \v 40 ۔ اَور تُجھ پر اَبدی شرم اَور اَبدی خجالت لاؤں گا۔ جو ہرگز فراموش نہ ہو گی۔

View File

@ -284,6 +284,10 @@
"23-19",
"23-21",
"23-23",
"23-25"
"23-25",
"23-28",
"23-31",
"23-33",
"23-35"
]
}