Thu Jun 11 2020 14:03:46 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-11 14:03:47 -06:00
parent a146b99b3d
commit 35e4eefae5
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
49/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔ عیلؔام کے حَق میں عیلؔام کے حَق میں خُداوند کا وہ کلام جو یرمیاہ نے شاہ یہُوداہ صدقیاہ کے عہدِ سَلطنَت کے شرُوع میں پایا۔ اُس نے کہا۔ \v 35 ۔ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ دیکھ۔ مَیں عیلؔام کی کمان جس میں اُن کی خاص طاقت ہَے توڑ ڈالتا ہُوں۔ \v 36 ۔اَور مَیں آسمان کی چاروں طرف سے چاروں ہواؤں کو عیلؔام پر لاؤُں گا۔اَور اُن تمام ہواؤں میں اُنہیں پراگندہ کرُوں گا۔ اَور کوئی ایسی قوم نہ ہوگی کہ جس میں عیؔلام کے فراری نہ جائیں گے۔

1
49/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 37 ۔ اَور مَیں عیلاؔم پر اُن کے دُشمنوں کے سامنے اَور اُن کے سامنے جو اُن کی جان کے خواہاں ہَیں خوف نازِل کرُوں گا۔ اَور مَیں اُن پر آفت اَور اپنا شدید غضب لاؤُں گا۔ ( یُوں خُداوندکا فرمان ہَے)اَور اُن کے پیچھے تلوار کو بھیجُوں گا۔ جب تک کہ مَیں اُنہیں فنا نہ کرُوں۔ \v 38 ۔ اَور مَیں اپنا تخت عیلؔام میں رکھّوں گا۔اَور وہاں سے بادشاہ اَور سرداروں کو ہلاک کرُوں گا۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے)۔ \v 39 ۔ لیکن آخِری دِنوں میں مَیں عیلؔام کی قِسمت بدلُوں گا۔( یُوں خداوند کا فرمان ہَے)

1
50/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 50 \v 1 \v 2 باب

1
50/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -582,6 +582,9 @@
"49-26",
"49-28",
"49-30",
"49-32"
"49-32",
"49-34",
"49-37",
"50-title"
]
}