Mon Jun 08 2020 15:07:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 15:07:08 -06:00
parent 3979f2aa9e
commit 341ed2a96f
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
07/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔ اَور اِس اُمّت کی لاشیں ہَوا کے پرندوں اَور زمین کے درِندوں کی خُوراک ہوں گی اَور کوئی نہ ہوگا جو اُنہیں اڑا بھیجے ۔ \v 34 ۔ اَور مَیں یہُوداہ کے شہروں اَور یرُوشلیِؔم کے کُوچوں سے خُوشی کی آواز اَور فرحت کی آواز ۔دُلہے کی آواز اَور دُلہن کی آواز بند کرا دُوں گا ۔کیونکہ مُلک وِیران ہوگا۔

3
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 8 \v 1 1۔ اُس وقت (خُداوند فرماتا ہَے) یہُوداہ کے بادشاہوں کی ہَڈّیاں اَور اُن کے سرداروں کی ہَڈّیاں ۔اَور کاہنوں اَور نبیوں اَور یرُوشلیِؔم کے باشِندوں کی ہَڈیاں اُن کی قبروں سے نِکالی جائیں گی۔
\v 2 2۔اَور سُورج اَور چاند اَور آسمان کے تمام لشکر کے آگے پھیلائی جائیں گی جنہیں وہ پیار کرتے اَور جن کی وہ خدمت اَور تقلید کرتے تھےاَور جِن کے وہ طالب اَور ساجد تھے۔ وہ اکٹھی نہ کی جائیں گی اَور نہ دفنا ئی جائیں گی ۔بلکہ رُوئے زمین پر وہ کھاد کی طرح ہوں گی۔
\v 3۔ اَور سب جو اِس شریر گھرانے سے باقی بچیں گے۔وہ اُن تمام جگہوں میں جہاں مَیں اُنہیں ہانک دُوں گا۔ مَوت کو زِندگی سے زیادہ چاہیں گے۔ ( یُوں ربُّ الا فواج کا فرمان ہَے) ۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -121,6 +121,8 @@
"07-24",
"07-27",
"07-29",
"07-31"
"07-31",
"07-33",
"08-title"
]
}