Mon Jun 08 2020 14:31:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 14:31:08 -06:00
parent c8c7dfaf4e
commit 26c7d9fa93
5 changed files with 9 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 27 ۔ مَیں نے تُجھے اپنی اُمّت کے لئے مُمِتحن بنایا۔ تاکہ تُو اُن کی راہ جانے اَور اُس کا امتحان لے۔
\v 28 28۔ وہ سب کے سب نافرمان باغی ہَیں۔ وہ غیِبَت کرتے پھرتے ہَیں۔ وہ پِیتل اَور لوہا ہَیں۔ وہ سب کے سب فساد کا باعِث ہَیں۔
\v 29 29۔ دھونکنی چل رہی ہَے۔ سیسا آگ میں پِگھل جاتا ہَے۔ کِسیرے نے بے فائدہ گلایا ۔کیونکہ شریر الگ نہ ہُوئے۔
\v 30 30۔ وہ مردُود چاندی کہلائیں گے۔ کیونکہ خُداوند نے اُنہیں رَدّ کِیا۔
\v 27 ۔ مَیں نے تُجھے اپنی اُمّت کے لئے مُمِتحن بنایا۔ تاکہ تُو اُن کی راہ جانے اَور اُس کا امتحان لے۔ \v 28 ۔ وہ سب کے سب نافرمان باغی ہَیں۔ وہ غیِبَت کرتے پھرتے ہَیں۔ وہ پِیتل اَور لوہا ہَیں۔ وہ سب کے سب فساد کا باعِث ہَیں۔ \v 29 ۔ دھونکنی چل رہی ہَے۔ سیسا آگ میں پِگھل جاتا ہَے۔ کِسیرے نے بے فائدہ گلایا ۔کیونکہ شریر الگ نہ ہُوئے۔ \v 30 ۔ وہ مردُود چاندی کہلائیں گے۔ کیونکہ خُداوند نے اُنہیں رَدّ کِیا۔

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۔ ہَیکل کی بابت تقریر یہ وہ کلام ہَے جو یرمیاہ نے خُداوند سے پایا جب اُس نے کہا کہ۔ \v 2 ۔ تُو خُداوند کے گھر کے پھاٹک پر کھڑا ہو۔ اَور وہاں اُس کلام کی مُنادی کر اَور کہہ ۔اَے تمام مَردانِ یہُوداہ جو خُداوند کو سجدَہ کرنے کے لئے اِن پھاٹکوں سے داخِل ہوتے ہو۔ خُداوند کا کلام سُنو۔

2
07/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 \v 4 1۔ ہَیکل کی بابت تقریر یہ وہ کلام ہَے جو یرمیاہ نے خُداوند سے پایا جب اُس نے کہا کہ۔
2۔ تُو خُداوند کے گھر کے پھاٹک پر کھڑا ہو۔ اَور وہاں اُس کلام کی مُنادی کر اَور کہہ ۔اَے تمام مَردانِ یہُوداہ جو خُداوند کو سجدَہ کرنے کے لئے اِن پھاٹکوں سے داخِل ہوتے ہو۔ خُداوند کا کلام سُنو۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -107,6 +107,9 @@
"06-16",
"06-20",
"06-23",
"06-25"
"06-25",
"06-27",
"07-title",
"07-01"
]
}