Tue Jun 09 2020 20:21:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:21:31 -06:00
parent 3bbe77ed15
commit 1793a09c46
6 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
26/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔ کہ میکاہ مورشتی نے شاہ یہُوداہ حزقیاہ کے ایّام میں نُبوّت کی اَور یہُوداہ کےتمام لوگوں سے کلام کرکے کہا ۔کہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ کہ صیون میں کھیت کی طرح ہَل چلایا جائے گا۔ اَور یرُوشلیِؔم پتھّروں کا ڈھیر ہوگا۔ اَور گھر کا پہاڑ جنگل کا ٹِیلہ ہوگا۔ \v 19 ۔تو کیا شاہ یہُوداہ حزقیاہ یا یہُوداہ میں سے کِسی نے اُسے قتل کِیا؟ کیا وہ خُداوند سے نہ ڈر ااَور خُداوند کے حضُور مِنّت نہ کی؟ تب خُداوند اُس عذاب سے جو اُس نے اُن کے خلاف کہا تھا رُک گیا۔ اِس لئے ہم اپنےآپ پر بڑی آفت لارہے ہَیں۔

1
26/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ اَور ایک آدمی اَور بھی تھا۔ جو خُداوند کے نام سے نُبّوت کر تا رہا۔ یعنی قِریَت یعریم کا اوریاہ بِن سمعیاہ۔اُس نے اِس شہر کے خلاف اَور اِس سَر زمین کے خلاف یرمیاہ کے تمام کلام کے مُطابق نُبوّت کی۔ \v 21 ۔ اَور یہو یقیم بادشاہ اَور تمام بَہادُروں اَور سرداروں نے اُس باتیں سُنیں۔ تو بادشاہ نے اُسے قتل کرنے کا اِرادہ کِیا۔ جب اوریاہ نے یہ سُنا تو ڈر کر بھاگا اَور مِصّر میں چلا گیا۔

1
26/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔ تو یہو یقیم بادشاہ نے مِصؔر میں آدمی بھیجے۔ یعنی الناتن بِن عکؔبور اَور اُس کے ساتھ کئی اَور آدمی۔ \v 23 ۔ وہ اُویاہ کو مِصؔر سے نِکال لائے اِور اُسے یہو یقیم بادشاہ کے سامنے پیش کِیا۔ جس نے اُسے تلوار سے قتل کِیا اَور اُس کی لاش کو عوام کے قبر ستان میں پھینکوا دِیا۔ \v 24 ۔ پر اَخیقام بِن سافن کا ہاتھ یرمیاہ کے ساتھ تھا۔ تاکہ وہ قتل کئے جانے کے لئے لوگوں کے حوالے نہ کِیا جائے۔

4
27/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 27 \v 1 1۔بابؔل کا جُؤا شاہ یہُوداہ صدقیاہ بِن یوسیاہ کے عہدِ سَلطنَت کے شُروع میں یرمیاہ نے خُداوند سے یہ کلام پایا جب اُس نے کہا کہ ۔
\v 2 2۔ خُداوند نے مُجھے یُوں فرمایا ۔کہ اپنے لئے بندھن اَور جؤا بنا۔ اَور اُنہیں اپنی گردن پر ڈال ۔
\v 3 3۔ اَور اُنہیں شاہ اِدوؔم اَور شاہ مو آؔب اَور شاہ بنی عمّون اَور شاہ صُؔور اَور شاہ صیدُون کے پاس اُن قاصِدوں کے ہاتھ بھیج جو یرُوشلیِؔم میں شاہ یہُوداہ صدقیاہ کے پاس آئے ہَیں۔
\v 4 ۔ اَور اُنہیں حُکم دے۔ کہ اپنے آقاؤں سے کہیں کہ ربُّ الا فواج اِسرائیؔل کا خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ تُم اپنے آقاؤں سے اِس طرح کہو گے۔

1
27/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -317,6 +317,10 @@
"26-07",
"26-10",
"26-13",
"26-16"
"26-16",
"26-18",
"26-20",
"26-22",
"27-title"
]
}