Mon Jun 08 2020 15:37:08 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 15:37:08 -06:00
parent 186bfeeb0a
commit 12e42aa752
4 changed files with 6 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
9۔ میری ہلاکت کے لئے مُجھ پر افسوس! میرا زخم نہایت درد انگیز ہَے۔گو مَیں نے کہا تھا کہ یہ تو ایک ایسی مُصیبت ہَے۔ جِسے مُجھے برداشت کرنا ہَے۔
20۔ میرا خیمہ برباد کِیا گیا اَور میری تمام طنا بیں کاٹی گئیں۔ میرے بچّے میرے پاس سے چلے گئے ۔اَور اَب نہیں ہَیں۔ اَب اَور کوئی نہیں جو میرے خیمے کو نَصب کرے اَور میرے پردے لگائے۔
\v 19 ۔ میری ہلاکت کے لئے مُجھ پر افسوس! میرا زخم نہایت درد انگیز ہَے۔گو مَیں نے کہا تھا کہ یہ تو ایک ایسی مُصیبت ہَے۔ جِسے مُجھے برداشت کرنا ہَے۔ \v 20 ۔ میرا خیمہ برباد کِیا گیا اَور میری تمام طنا بیں کاٹی گئیں۔ میرے بچّے میرے پاس سے چلے گئے ۔اَور اَب نہیں ہَیں۔ اَب اَور کوئی نہیں جو میرے خیمے کو نَصب کرے اَور میرے پردے لگائے۔

1
10/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ چُونکہ چرواہے حیوان بن گئے اَور خُداوند کو نہ ڈُھونڈا۔اِس لئے وہ کامیاب نہ ہُوئے اَور اُن کے تمام گلّے پراگندہ ہوگئے۔ \v 22 ۔ دیکھ شِمال کے مُلک سے شور اَور بڑے ہنگامے کی آواز آئی ۔کہ یہُوداہ کے شہر برباد اَور گیدڑوں کے غار بنائے جائیں۔

1
10/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ اَے خُداوند! مَیں جانتا ہُوں۔ کہ آدمی کی راہ اُس کی نہیں ہَے۔ اَور نہ اِنسان کا اختیار ہَے کہ وہ اپنی روش میں اپنے قدموں کو سنبھالے۔ \v 24 ۔اَے خُداوند! میری تادِیب کر لیکن اَندازے سے ۔اپنے غضب سے نہیں۔ ایسا نہ ہو کہ تُو مُجھے نابُود کرے۔ \v 25 ۔ بلکہ اپنا غضب اُن قوموں پر اُنڈیل جو تُجھے نہیں پہچانتیں اَور اُن نسلوں پر جو تیرا نام نہیں لیتیں۔کیونکہ اُنہوں نے یَعقُؔوؔب کو کھا لیا۔ وہ اُسے کھا گئے اَور اُنہوں نے اُسے فنا کِیا اَور اُس کی چراگاہ کو ویران کیا۔ہ

View File

@ -152,6 +152,8 @@
"10-08",
"10-11",
"10-14",
"10-17"
"10-17",
"10-19",
"10-21"
]
}