Mon Jun 08 2020 13:59:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 13:59:08 -06:00
parent da8b0ba5a9
commit 0b6e1fadd6
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
04/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ کیونکہ خُداوند یوُں فرماتا ہَے۔ تمام زمین ویران ہو جائے گی۔ مگر مَیں اُسے فنا نہ کرُوں گا۔ \v 28 ۔اِس سبب سے زمین تارِیک ہو جائے گی۔ اَور اُوپر آسمان سِیاہ ہو جائے گا۔کیونکہ مَیں نے یہ کہا اَور ارادہ کِیا۔ اَور نہ پچھتاؤں گااَور نہ پھرُوں گا۔ \v 29 ۔سَو اروں اَور تیر اندازوں کی للکار کے سامنے سے تمام شہر بھاگ جاتے۔ اَور جنگلوں میں چھُپ جاتے اَور چٹانوں پر چڑھ جاتے ہَیں۔ تمام شہر چھوڑے جاتے ہَیں یہاں تک کہ اُن میں کوئی بسنے والا نہیں رہا۔

1
04/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔ اَور تُو اَے وِیران کی ہُوئی! تُو کیا کرے گی؟ اگرچہ تُو قِرمزی لباس پہنے ۔اگر چہ تُو سونے کے زیورات سے آراستہ ہو۔اَور اگرچہ تُو اپنی آنکھوں میں سُرمہ لگائے۔تُو بے فائدہ اپنے آپ کو خُوبصورت بنائے گی۔تیرے عاشِق تُجھے حقیر جانیں گے۔ اَور تیری جان کےخواہاں ہوں گے۔ \v 31 ۔مَیں نے ایک آواز سُنی یعنی اُس عورت کی سی جِسے دَردَزہ ہو ۔اُس کی سی جس کا پہلا بچّہ پیدا ہو۔ صیون کی بیٹی کی آواز کہ وہ ہانپتی ہَے۔ اَور اپنے ہاتھ پھیلاتی ہَے۔ افسوس مُجھ پر ۔کیونکہ مقتُولوں کے باعِث سے میری جان غش کھایا۔

1
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 5 \v 1 ۔سرکشی سے سزایرُوشلیِؔم کے چوکوں میں گھُومو۔اَور دیکھو اَور دریافت کرو۔اَور اُس کے چوکوں میں ڈھونڈوں اگر تُمہیں کوئی آدمی ملے ۔ہاں ۔صرف ایک ہی جو عدل اَور صداقت کا طالب ہو۔ تو مَیں یُروشلیِؔم کو مُعاف کرُوں گا۔ \v 2 ۔ کیونکہ اگرچہ وہ کہیں کہ زِندہ خُداوند کی قسم ۔تو بھی وہ جھُوٹی قسم کھاتے ہَیں۔ \v 3 ۔اَے خُداوند کیا تیری نگاہ حَق پر نہیں؟ تُو نے اُنہیں مارا لیکن وہ غمگین نہ ہُوئے۔ تُو نے اُنہیں تلف کیا ۔لیکن ا نہوں نے تنبیہہ قبُول کرنے سے اِنکار کِیا۔ اَور اپنے چہرے کو چٹان سے سخت تر کِیا۔ اَور توبہ کرنے سے اِنکاری ہُوئے۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -82,6 +82,9 @@
"04-16",
"04-19",
"04-21",
"04-23"
"04-23",
"04-27",
"04-30",
"05-title"
]
}