Mon Jun 08 2020 14:05:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 14:05:08 -06:00
parent ae5a89dd95
commit 03d7154999
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
05/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ لیکن اِس اُمّت کا دِل باغی اَور سرکش ہَے وہ باغی ہوگئے اَور چلے گئے۔ \v 24 ۔ اَور وہ اپنے دِل میں یہ نہیں کہتے کہ ہم خُداوند اپنے خُدا سے ڈریں۔ جو ہمیں موسم پر پہلی اَور پچھلی بارش دیتا ہَے۔ اَور جو ہمارے لئے فصل کے مُقررہ ہفتوں کو محفُوظ رکھتا ہَے۔ \v 25 ۔ تُمہاری بَدیوں نے یہ چیزیں تُم سے پھِر ائیں ۔اَور تُمہاری خطاؤں نے اِن اچھّی چیزوں کو تُم سے روک رکھّا۔

1
05/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ کیونکہ میرے لوگوں کے درمیان شریر آدمی پائے جاتے ہَیں وہ ایسے گھات لگاتے ہَیں جیسے کہ چڑی مار لگاتے ہَیں ۔وہ پھندا لگاتے اَور آدمیوں کوپکڑتے ہَیں۔ \v 27 ۔ جیسے پنجراپرندوں سے بھرا ہو۔ ایسے ہی اُن کے گھر فریب سے بھرے ہَیں۔ تَو اِس سبب سے وہ بڑے اَور مالدار ہُوئے ۔ \v 28 ۔ وہ موٹے اَور آسودہ ہَیں۔ وہ بَدی کی حُدود کو عبُور کرتے ہَیں۔ وہ دعویٰ کو بلکہ یتیم کے دعویٰ کو فیصل نہیں کرتے۔وہ کامیاب ہوتے اَور مِسکینوں کا اِنصاف نہیں کرتے۔ \v 29 ۔( خُداوند فرماتا ہَے کہ) کیا مَیں ایسی باتوں کی سزا نہ دُوں اَور ایسی قوم سے انتقام نہ لُوں ۔

1
05/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔ مُلک میں مُہیب اَور مکرُوہ اَمر واقع ہوتا ہَے۔ \v 31 ۔ اِنبیاء جھُوٹی نُبوّتیں کرتے ہَیں ۔اَور کاہن اِنہی کے اِشاروں پر حُکمرانی کرتے ہَیں۔ اَور میری اُمّت ایسی باتوں کو پسند کرتی ہَے پر تُم آخِر میں کیا کرو گے؟

View File

@ -93,6 +93,8 @@
"05-14",
"05-16",
"05-18",
"05-20"
"05-20",
"05-23",
"05-26"
]
}