Wed Jun 10 2020 14:39:27 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-10 14:39:27 -06:00
parent 653e5f4d0c
commit 02aae7fd21
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
33/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ اَور خُداوند یرمیاہ سے ہم کلام ہُؤا اَور کہا۔ \v 24 ۔ کیا تُو نے نہیں دیکھا ۔کہ یہ لوگ بات کرکے کیا کہتے ہَیں۔ یعنی یہ کہ اُن دو خاندانوں کو جنہیں خُداوند نے چُنا۔اُس نے اُنہیں رَدّ کِیا۔ تو وہ میری اُمّت کی حقارت کرتےہَیں یہاں تک کہ اُن کے نزدِیک پھِر وہ قوم نہیں رہی۔

1
33/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ کہ اگر میرا دِن اَور رات کے ساتھ عہد نہ ہو اَور اگر مَیں نے آسمان اَور زمین کے لئے نظام مُقرّر نہ کِیاہو۔ \v 26 ۔ تو مَیں یَعقُؔوب اَور اپنے بندے داؤؔد کی نسل کو بھی رَدّ کرُوں گا۔ کہ مَیں ابرہام اَور اضحاق اَور یَعقُوؔب کی نسل پر حاکِم ہونے کے لئے اُس کی اولاد میں سے کسی کو نہ لُوں۔ کیونکہ مَیں اُن کی قِسمت بدلُوں گا اَور اُن پر رحمِ کرُوں گا۔

1
34/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 34 \v 1 ۔صدقیاہ کو تاکِید یہ وہ کلام ہَے جو یرمیاہ نے اُس وقت خُداوند سے پایا جب شاہ بابلؔ نُبوکد نضؔر اپنے تمام لشکر اَور دُنیا کے ساتھ اُن تمام مُمالک جو اُس کے ماتحت تھے اَور سب قوموں کے یرُوشلیِؔم اَور اُس کے سب قصبوں سے جنگ کرتا تھا ۔اَور اُس نے کہا۔ \v 2 ۔ خُداوند اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے کہ جا اَور شا ہ یہُوداہ صدقیاہ سے بات کر اَور اُس سے کہہ۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے دیکھ ۔ مَیں اِس شہر کو شاہ بابلؔ کے ہاتھ میں دیتاہُوں اَور وہ اُسے آگ سے جَلا دے گا۔ \v 3 ۔ اَور تُو اُس کے ہاتھ سے نہ بچے گا بلکہ پکڑا جائے گا ۔اَور اُس کے حوالہ کیا جائے گا۔ اَورتیری آنکھیں شاہ بابلؔ کی آنکھوں کو دیکھیں گی اَور تُو اُس سے رُوبُرو بات کرے گا۔ اَور تُو باؔبل میں جائے گا۔

1
34/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -412,6 +412,9 @@
"33-12",
"33-14",
"33-17",
"33-19"
"33-19",
"33-23",
"33-25",
"34-01"
]
}