ur_hos_text_ulb/01/03.txt

1 line
672 B
Plaintext

\v 3 ۔پس اُس نے جا کر جمر بنت د بلائیم سے بیاہ کیا۔ وہ حامِلہ ہُوئی اَور اُس سے اُس کے لئے بیٹا پیدا ہُؤا۔ \v 4 ۔اَور خُداوند نے اُس سے کہا کہ اُس کا نام یِزرعیؔل رکھّ کیونکہ تھوڑی مُدّت کے بعد مَیں یاہؔو کے گھرانے سے یِرزعیؔل کے خُون کا بدلہ لُوں گا اَور اسرؔائیل کے گھرانے کی مُملکَت کا خاتمہ کر دُوں گا۔ \v 5 ۔اَور اُس روز مَیں یِزرعیؔل کی وادی میں اِسرؔائیل کی کمان توڑ دُوں گا۔