1 line
539 B
Plaintext
1 line
539 B
Plaintext
\c 14 \v 1 ۔ اسرائیل کا رجو ع لانااَے اِسرؔائیل خُداوند اپنے خُدا کی طرف رجوُع لا کیونکہ تیری بَد کرداری تیرے گِرنے کے سبب ہُوئی۔ \v 2 ۔اپنے گُناہ کر اِقرار کرو اَور خُداوند کی طرف رجوُع لاؤ اَور اُس سے کہو کہ ہماری تمام خطا کاری کو دُور کر اَور اپنے فضل سے قبول کر تب ہم اپنے لبوں سے قُربانیاں گُزرانیں گے۔ |