ur_hos_text_ulb/09/11.txt

1 line
471 B
Plaintext

\v 11 ۔اِفرؔائیم کی شوکت پرندہ کی مانند اُڑ جائے گی نہ وِلادت ہو گی نہ حمل کا عمل ہو گااور نہ حمل۔ \v 12 ۔اگرچہ وہ اپنے بچّوں کی پرورِش کریں تو بھی مَیں اُنہیں اُن سے چِھین لُوں گا تاکہ وہ بنی آدم کے درمیان نابُود ہو جائیں۔ ہاں اُن پر افسوس جب مَیں اُن سے دُور ہو جاؤں۔