ur_hos_text_ulb/07/16.txt

1 line
352 B
Plaintext

\v 16 ۔وہ رجوع ہوتے ہیں لیکن حق تعالیٰ کی طرف نہیں۔وہ دھوکا دینے والی کمان کی مانند ہَیں۔ اُن کے سردار اپنی زُبان کی گُستاخی کے سبب سے تلوار سے مارے جاتے ہَیں اِس سے مُلک ِ مصؔر میں اُن کی ہنسی ہو گی۔