ur_hos_text_ulb/07/14.txt

1 line
481 B
Plaintext

\v 14 ۔وہ پوُرے دِل کے ساتھ مُجھ سے فریاد نہیں کرتے بلکہ اپنے پلنگ پر پڑے پڑے چلّاتے ہَیں۔ وہ اناج اَور مَے کے لئے اپنے بدنوں تک کو بھی چیرتے ہَیں لیکن مُجھ سے باغی ہی رہتے ہَیں۔ \v 15 ۔اگرچہ مَیں نے اُن کے بازُو کو مضبُوط کِیا ہَے تو بھی وہ میرے خلاف بَدی کی مشورت کرتے ہیں۔