ur_hos_text_ulb/07/12.txt

1 line
622 B
Plaintext

\v 12 ۔جب وہ جائیں گے تو مَیں اپنا جال اُن پر پھیلاؤں گا مَیں اُنہیں ہَوا کے پرندوں کی طرح نیچے اُتارُوں گا۔ اَور جیسا اُن کی جماعت سُن چُکی ہَے اُن کی تادِیب کرُوں گا۔ \v 13 ۔اُن پر افسوُس!کیونکہ وہ میرے پاس آوارہ ہو گئے ہَیں۔ اُن پر ہلاکت ہو!کیونکہ اُنہوں نے مُجھ سے بے وفائی کی ہَے۔ مَیں اُن کا فِدیہ دینے آیا ہُوں لیکن وہ میرے خلاف جھوُٹ بولتے ہَیں۔