ur_hos_text_ulb/07/03.txt

1 line
590 B
Plaintext

\v 3 ۔وہ اپنی شرارت سے بادشاہ کو اَور اپنے جھوٹ سے افسروں کو خُوش کرتے ہَیں۔ \v 4 ۔وہ سب کے سب بَدکار ہیں۔ وہ اُس تنوَر کی مانند ہَیں جِسے نانبائی گرم کرتا ہَے اَور آٹا گوُندھنے کے وقت سے لے کر خمیر اُٹھنے تک آگ بھڑکانے سے باز رہتا ہَے۔ \v 5 ۔ہمارے بادشاہ کے جشن کے دِن سردار مَے کی گرمی سے دِیوانہ ہُوئےوہ مسخروں کے ساتھ بے تکلُف ہُوا۔