ur_hos_text_ulb/05/08.txt

1 line
357 B
Plaintext

\v 8 ۔جبعَہ میں قرنا اَور راؔمہ میں تُرہی پھُونکو بَیتؔ آوِن میں للکارو کہ اَے بنیمین! خبردار۔ \v 9 ۔سزا کے روز اِفرؔائیم وِیران ہو گاجو کُچھ یقیناً ہونے والا ہے میں نے اِسرؔائیل کے قبائل کو جتا دیا ہے۔