ur_hos_text_ulb/03/04.txt

1 line
543 B
Plaintext

\v 4 ۔کیونکہ بنی اِسرؔائیل بُہت دِنوں تک بادشاہ اَور سردار اَور قربانی اَور ستُون اَور افود اَور ترؔافیم کے بغیر قناعت کریں گے۔ \v 5 ۔اَور اِس کے بعد بنی اِسرؔائیل رجُوع لائیں گے اَور خداوند اپنے خدا اور اپنے بادشاہ داؤد کو ڈھونڈیں گے اورآخری دِنوں میں ڈرتے ہُوئے خُداوند اَور اُس کی نیکی کے طالب ہوں گے۔