ur_hos_text_ulb/01/06.txt

1 line
715 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔ اَور وہ دُوسری دفعہ حامِلہ ہُوئی اَور بیٹی پیدا ہُوئی اَور خُداوند نے ہوسیع سے کہا کہ اُس کا نام لورُحامہ رکھّ کیونکہ مَیں اِسرؔائیل کے گھرانے پر پھر رحم نہ کرُوں گا بلکہ اُنہیں بِالکُل فراموش کر دُوں گا۔ \v 7 ۔لیکن یہوداہ کے گھرانے پر مَیں رحم کرُوں گا۔ اور میں خُداوند اُن کا خُدا انہیں رہائی دُوں گا۔ اَور اُنہیں کمان اَور تلوار اَور جنگ اَور گھوڑوں اَور سواروں کے وسیلے سے نہیں چھُڑاؤں گا۔