Sun Jun 07 2020 16:33:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 16:33:14 -06:00
parent 5e1e692a4d
commit fd7a584c46
4 changed files with 7 additions and 6 deletions

View File

@ -1,5 +1 @@
۔مَیں اُن کی برگشتگی کا عِلاج کُروں گا۔ مَیں دِل کی گہرائیوں سے اُنہیں پیار کرُوں گا کیونکہ میرا غُصّہ اُن پر سے ٹل گیا ہَے۔
5۔ اَور مَیں اِسرؔائیل کے لئے اَو س کی مانند ہُوں گا۔ وہ سوسن کی طرح پھُولے گا اَور دِیودار کی طرح اپنی جڑیں پھیلائے گا۔
6۔اُس کی کونپلیں پھُوٹیں گی اُس میں زیتُون کے درخت کی سی خوُبصوُرتی اَور لُبنؔان کی سی خُوشبو ہو گی۔
\v 4 ۔مَیں اُن کی برگشتگی کا عِلاج کُروں گا۔ مَیں دِل کی گہرائیوں سے اُنہیں پیار کرُوں گا کیونکہ میرا غُصّہ اُن پر سے ٹل گیا ہَے۔ \v 5 ۔ اَور مَیں اِسرؔائیل کے لئے اَو س کی مانند ہُوں گا۔ وہ سوسن کی طرح پھُولے گا اَور دِیودار کی طرح اپنی جڑیں پھیلائے گا۔ \v 6 ۔اُس کی کونپلیں پھُوٹیں گی اُس میں زیتُون کے درخت کی سی خوُبصوُرتی اَور لُبنؔان کی سی خُوشبو ہو گی۔

1
14/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔تب لوگ دوبارہ اُس کے زیرہ سایہ رہیں گے اَور گیہُوں کی مانند تر وتازہ ہوں گے اَور انگور کی بیل کی طرح پھوُلیں گے اَور اُن کی شُہرت لُبنانؔ کی مَے کی سی ہو گی۔ \v 8 ۔اِفرؔائیم کو بُتوں سے کیا کام ہوگا!مَیں اُس کی سُنوں گا اَور اُس پر نِگاہ کرُوں گا۔ مَیں اُس کے لئے سر سبز سرو کی مانند ہُوں گا کیونکہ مُجھ ہی سے تو پھل دار ہوگا۔

1
14/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ جو دانشمند ہَے وہ اِن باتوں کو سمجھ لے۔ صاحبِ فہم اِنہیں جان لے۔ یعنی یہ کہ خُداوند کی راہیں راست ہیں۔ راستباز اُن میں چلیں گے لیکن خطاکار اُن میں گِر پڑیں گے۔

View File

@ -147,6 +147,9 @@
"13-16",
"14-title",
"14-01",
"14-03"
"14-03",
"14-04",
"14-07",
"14-09"
]
}