Sun Jun 07 2020 15:59:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:59:13 -06:00
parent 456fb60ac3
commit 8d2c6c3070
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
07/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۔اِن کے دِل تنُور کی مانند ہَیں جس میں شرارت کے منصوبے پکتے رہتے ہَیں اُن کا قہر رات بھر سُلگتا رہتا ہَے لیکن صُبح کو شُعلہ ور آگ کی طرح بھڑکتا ہَے۔ \v 7 ۔وہ سب کے سب تنُور کی مانند دہکتے ہَیں اَور اپنے حکمرانوں کو ہڑپ کر لیتے ہَیں اُن کے تمام بادشاہ مارے گئے ہَیں۔ اُن میں کوئی نہیں رہا جو مُجھے پُکارے۔

1
07/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔اِفرؔائیم دیگر قوموں سے مِل گیا ہَے۔ اِفرؔائیم ایک ایسی چَپاتی ہَے جو اُلٹائی ہی نہیں گئی۔ \v 9 ۔پردیسی اُس کی قوت کو نِگل لیتے ہَیں اَور اُسے خبر نہیں۔ اُس کے بال سفید ہونے لگے اَور اُسے معلُوم نہیں۔

1
07/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔اِسرؔائیل کا غُرور اُس کے چہرے پر گواہی دیتا ہَے تاہم وہ خُداوند اپنے خُدا کی طرف رجُوع نہیں لاتے اَور خواہ کُچھ ہی کیوں نہ ہو اُس کے طالِب نہیں ہوتے۔ \v 11 ۔اِفراؔئیم بے وقُوف اَور احمق فاختہ کی مانند ہَے۔ وہ مِصؔر کو دُہائی دیتے اَور اَسورکو جاتے ہَیں۔

1
07/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔جب وہ جائیں گے تو مَیں اپنا جال اُن پر پھیلاؤں گا مَیں اُنہیں ہَوا کے پرندوں کی طرح نیچے اُتارُوں گا۔ اَور جیسا اُن کی جماعت سُن چُکی ہَے اُن کی تادِیب کرُوں گا۔ \v 13 ۔اُن پر افسوُس!کیونکہ وہ میرے پاس آوارہ ہو گئے ہَیں۔ اُن پر ہلاکت ہو!کیونکہ اُنہوں نے مُجھ سے بے وفائی کی ہَے۔ مَیں اُن کا فِدیہ دینے آیا ہُوں لیکن وہ میرے خلاف جھوُٹ بولتے ہَیں۔

1
07/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔وہ پوُرے دِل کے ساتھ مُجھ سے فریاد نہیں کرتے بلکہ اپنے پلنگ پر پڑے پڑے چلّاتے ہَیں۔ وہ اناج اَور مَے کے لئے اپنے بدنوں تک کو بھی چیرتے ہَیں لیکن مُجھ سے باغی ہی رہتے ہَیں۔ \v 15 ۔اگرچہ مَیں نے اُن کے بازُو کو مضبُوط کِیا ہَے تو بھی وہ میرے خلاف بَدی کی مشورت کرتے ہیں۔

View File

@ -86,6 +86,10 @@
"06-10",
"07-title",
"07-01",
"07-03"
"07-03",
"07-06",
"07-08",
"07-10",
"07-12"
]
}