Sun Jun 07 2020 16:27:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 16:27:13 -06:00
parent b0afa27a79
commit 769cff2fd5
7 changed files with 16 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 11 11۔یقیناً جِلعاؔد میں بَد کرداری ہَے۔ وہ بالکل جھُوٹے ہَیں۔ جِلجاؔل میں بَیل قُربان کِئے جاتے ہَیں پس اُن کے مذَبح کھیت کی ریگھاریوں پر کے ڈھیروں کی مانند ہَیں۔
\v 12 12۔یَعقُوب اَراؔم کی زمین کو بھاگ گیا۔ ہاں اِسرؔائیل بیوی کی خاطر نوکر بنا۔ اَور بیوی کی خاطر بھیڑیں چرائیں۔
\v 11 ۔یقیناً جِلعاؔد میں بَد کرداری ہَے۔ وہ بالکل جھُوٹے ہَیں۔ جِلجاؔل میں بَیل قُربان کِئے جاتے ہَیں پس اُن کے مذَبح کھیت کی ریگھاریوں پر کے ڈھیروں کی مانند ہَیں۔ \v 12 ۔یَعقُوب اَراؔم کی زمین کو بھاگ گیا۔ ہاں اِسرؔائیل بیوی کی خاطر نوکر بنا۔ اَور بیوی کی خاطر بھیڑیں چرائیں۔

1
12/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔خُداوند ایک نبی کے وسیلے سے اسرائیل کو مصرسے نکال لایا اور نبی ہی کے وسیلے سے اُس کی حِفاظت کی۔ \v 14 ۔ اِفرائیم مُجھے نہایت تلخ غُصّہ دِلاتا رہا اِس لئے اُس کا خوُن اُسی پر ہوگا اَور اُس کا خُداوند اُس کی ملامت اُسی کے سر پر لائے گا۔

1
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 13 \v 1 ۔ نا شکری کی سزا جب اِفراؔئیم بات کرتا تھا تو لوگ ڈر جاتے تھے اَور وہ اِسرؔائیل میں سرفراز ہوتا رہا لیکن وہ بَعؔل کی پوُجا کے سبب سے گُنہگار ٹھہرا اَور مارا گیا۔ \v 2 ۔اَب وہ گناہ پر گناہ کرتے گئے۔ وہ اپنی چاندی سے اپنے لئے ڈھالی ہُوئی موُرتیں بناتے رہے۔وہ بڑی مہارت سے بُت بناتے رہے۔ اُن کی یہ کرتُوت جو سَراسَر کاریِگر کا کام ہَے۔ اُسے وہ مَعبُود کہتے ہَیں۔ اَور اُس کے آگے قُربانی گُزرانتے ہَیں۔ اِنسان بچھڑوں کو چُومتے ہَیں۔

1
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔اِس لئے وہ صُبح کے بادل کی مانند ہوں گے یا صُبح کی شبنم کی طرح جو جلد جاتی رہتی ہَے یا اُس بُھوسے کی مانند جِسے بِگولا کھَلیان پر سے اُڑا لے جاتا ہَے۔ یا اُس دُھوئیں کی مثِل جو چمنی سے نکِلتا ہَے۔

5
13/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
۔ لیکن مَیں خُداوند تیرا خُدا ہُوں جو تُجھے مُلکِ مِصؔر سے نِکال لایا۔ تُو میرے سِوا کِسی اَور کو خُدا نہ ماننا۔ کیو نکہ میرے سِوا اَور کوئی نجات دہندہ نہیں ہَے۔
5۔مَیں نے بیابان میں یعنی نہایت خُشک زمین میں تیری خبر گیری کی۔
6۔لیکن جب وہ اپنی چراگاہوں میں سیر ہوگئے اَور سیر ہو کر اُن کے دِل میں غرُور سمایا تو مُجھے بھُول گئے۔

1
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -132,6 +132,11 @@
"12-03",
"12-05",
"12-07",
"12-09"
"12-09",
"12-11",
"12-13",
"13-title",
"13-01",
"13-03"
]
}