Sun Jun 07 2020 16:17:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 16:17:13 -06:00
parent c78d633fb3
commit 43224cd0bf
6 changed files with 14 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 14 14۔اِس لئے تیرے شہروں میں ہنگامہ برپا ہو گا اَور تیرے سب قِلعے ڈھا دیئے جائیں گے جس طرح شلمن نے جنگ کے دِن بَیت ارؔبیل کو تباہ کِیا تھا جہا ں ماں بچّوں سمیت ٹکڑے ٹکڑے کر دی گئی تھی۔
\v 15 15۔ اُسی طرح اَے بیت ایل کے گھرانے مَیں تُمہاری بے اِنتہا شرارت کے سبب سے تُم سے ایسا ہی کرُوں گا۔ اِسرؔائیل کا بادشاہ صُبح سویرے بِالکُل فنا ہو جائے گا۔
\v 14 ۔اِس لئے تیرے شہروں میں ہنگامہ برپا ہو گا اَور تیرے سب قِلعے ڈھا دیئے جائیں گے جس طرح شلمن نے جنگ کے دِن بَیت ارؔبیل کو تباہ کِیا تھا جہا ں ماں بچّوں سمیت ٹکڑے ٹکڑے کر دی گئی تھی۔ \v 15 ۔ اُسی طرح اَے بیت ایل کے گھرانے مَیں تُمہاری بے اِنتہا شرارت کے سبب سے تُم سے ایسا ہی کرُوں گا۔ اِسرؔائیل کا بادشاہ صُبح سویرے بِالکُل فنا ہو جائے گا۔

1
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 11 \v 1 ۔ اسرائیل سے خدا کی محبت جب اِسرؔائیل ابھی بچّہ ہی تھا تو مَیں نے اُس سے مُحبّت رکھّی۔ اَور مَیں نے مِصؔر سے اپنے بیٹے کو بُلایا۔ \v 2 ۔جتنا مَیں نے اُنہیں بُلایا اُتنا ہی وہ میرے سامنے سے دُور ہوتے گئے۔ وہ بِعلؔیم کے لئے قُربانیاں گُزراننے اَور تراشی ہُوئی مُورتوں کے لئے بخُور جَلانے لگے۔

1
11/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔تو بھی مَیں نے اِفراؔئیم کو چلنا سِکھایا اَور گود میں اُٹھایا۔ لیکن اُنہوں نے نہ مانا کہ مَیں ہی نے اُن کی پرورش کی۔ \v 4 ۔مَیں اُنہیں اِنسانی رِشتوں اَور مُحبّت کی ڈوریوں سے کھینچتا رہا۔ مَیں نے اُن کے لئے اُس کی مانند تھا جس نے اُن کی گردن سے جؤا اُتارا اور اُن کی طرف جُھک کر اُنہیں کھانا کِھلایا۔

5
11/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 \v 6 \v 7 ۔اَب وہ مُلک ِمِصؔر میں واپس نہ جائے گا بلکہ اسُور اُس کا بادشاہ ہو گا اِس لئے کہ وہ میری طرف رجُوع لانے سے اِنکار کرتے ہَیں۔
6۔تلوار اُس کے شہروں میں گھوُمے گی اَور اُس پھاٹکوں کو فنا کر دے گی اَور اُن کے منصوبوں کے باعِث اُنہیں کھا جائے گی۔
7۔میرے لوگوں نے میری نافرمانی کر نے کی ٹھان لی ہے۔ اگرچہ وہ مُجھے جو بُلند و بالا ہُوں۔ پُکاریں ، اُن کی بالکل نہ سُنوں گا۔

1
11/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -118,6 +118,10 @@
"10-07",
"10-09",
"10-10",
"10-12"
"10-12",
"10-14",
"11-title",
"11-01",
"11-03"
]
}