Sun Jun 07 2020 15:25:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:25:13 -06:00
parent ee0cb05ead
commit 372dd517eb
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ عشق ِ الہٰی اِس لئے دیکھ ۔ میں اُس کا دِل جیت لُوں گا۔ اَور بِیابان میں لے جاؤں گا اُور اُس سے مُحبّت کی باتیں کرُوں گا۔ \v 15 ۔اَور مَیں اُس کے تاکِستان اُسے واپس کرُوں گا اَور عکؔور کی وادی بھی تاکہ وہ اُمّید کا دروازہ ہو۔ اَور وہ وہاں گایا کرے گی جیسے گایا کرتی تھی اپنی جوانی کے ایْام کے مُطابِق جب وہ مُلک مِصؔر سے نِکل آئی تھی۔ گایا کرے گی۔

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔اَور اُس روز (خُداوند کا فرمان ہَے) وہ مُجھے اپنا خاوند کہے گی اَور پِھر مُجھے اپنا بَعَلؔ نہ کہے گی۔ \v 17 ۔کیونکہ مَیں بعلؔیم کے ناموں کو اُس کے مُنہ سے دُور کر دُوں گا۔ اَور پھر کبھی اُن کے نام نہ لئے جائیں گے۔

1
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اَور مَیں اُس روز اُس کے جنگلی جانوروں اَور ہُوا کے پرندوں اَور زمین پر کے رینگنے والوں سے عہد باندُھوں گا اَور مُلک سے کمان اَور تلوار اَور جنگ نیست کر دُوں گا۔ اَور لوگوں کو امن وامان سے لیٹنے دوں گا۔

1
02/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ اَور میں ہمیشہ تک تیرا خاوند ہوں گا۔ہاں مَیں عدل و صداقت اَورشفقت و رحمت سے ہمیشہ تک تیرا خاوند رہوں گا۔ \v 20 ۔ بلکہ وفا داری کے ساتھ تیرا خاوند رہوں گا اَور تُو خُداوند کو پہچان لے گی۔

3
02/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 \v 22 21۔اَور اُس روز میں سُنوں گا۔ (خُداوند کا فرمان ہَے) مَیں آسمان کی سُنوں گا اَور وہ زمین کی سُنیں گے۔
22۔اَور زمین اناج اَور مَے اَور تیل کی سُنے گی اَور وہ یِزرعیؔل کی سُنیں گے۔

View File

@ -50,6 +50,10 @@
"02-06",
"02-08",
"02-10",
"02-12"
"02-12",
"02-14",
"02-16",
"02-18",
"02-19"
]
}