Sun Jun 07 2020 14:33:53 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 14:33:54 -06:00
parent a14560eb99
commit dbff8a3f80
6 changed files with 10 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 7 7۔یقیناًمالِک خُداوند کُچھ نہیں کرتا جب تک کہ اپنا بھید اپنے بندوں نبیوں پر ظاہر نہ کرے۔
\v 8 8۔شیر گرجا ہَے پس کون نہ ڈرے گا؟ مالِک خُداوند نے فرمایا ہَے پس کون نبُوّت نہ کرے گا؟
\v 7 ۔یقیناًمالِک خُداوند کُچھ نہیں کرتا جب تک کہ اپنا بھید اپنے بندوں نبیوں پر ظاہر نہ کرے۔ \v 8 ۔شیر گرجا ہَے پس کون نہ ڈرے گا؟ مالِک خُداوند نے فرمایا ہَے پس کون نبُوّت نہ کرے گا؟

1
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ اسوُّؔر کے محلّوں میں اَور مُلکِ مِصؔر کے قَصروں میں اعلان کردو اَور کہہ دو کہ سامرؔیہ کے پہاڑوں پر جمع ہو جاؤ اَور دیکھو کہ اُس کے اندر کیسی ابتری اور دباؤ ہے۔ \v 10 ۔ کیونکہ وہ صداقت سے کام کرنا نہیں جانتے(خُداوند کا فرمان ہَے) بلکہ وہ اپنے قَصروں میں تشدد اور بربادی کا انبار لگاتے ہَیں۔

1
03/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔اِس واسطے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہَے کہ دُشمن مُلک کا مُحاصرہ کر لے گا۔ اَور قلعوں کو ڈھا دے گا۔ اَور تیرے قصَر لُوٹ لئے جائیں گے۔ \v 12 ۔خُداوند یُوں فرماتا ہَے کہ جس طرح چرواہا شیر کے مُنہ سے دو ٹانگیں یا کان کا یک ٹکُڑا چُھڑا لیتا ہَے اُسی طرح بنی اِسرؔائیل جو سامؔریہ میں بستے ہَیں فقط بچ نکلیں گے جیسے پلنگ کا گوشہ یا کھاٹ کے پائے کا ٹکُڑا۔

1
03/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔سُنو اَور یَعقُوبؔ کے گھرانے پر گَواہی دو( مالِک خُداوند ربُّ الافواج کا فرمان یُونہی ہَے)۔ \v 14 ۔کیونکہ جس دِن مَیں اِسرؔائیل کو گُناہوں کی سزا دُوں گا تو بیت ایل کے مذبحوں کوبھی سزا دونگا۔ اَور مذَبح کے سِینگ کَٹ کر زمین پر گِر پڑیں گے۔

1
03/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔اَور مَیں زِمستانی اَور تابِستانی گھروں کو برباد کر دُوں گا اَور ہاتھی دانت کے گھر تباہ ہو جائیں گے اَور آبنوس کے مکان مِسمار کر دیِئے جائیں گے۔ (خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے)۔

View File

@ -58,6 +58,10 @@
"02-15",
"03-01",
"03-03",
"03-05"
"03-05",
"03-07",
"03-09",
"03-11",
"03-13"
]
}