Sun Jun 07 2020 14:49:53 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 14:49:54 -06:00
parent 47fcfc1234
commit a18b806634
7 changed files with 16 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 9 9۔بلکہ یُوں ہو گا کہ اگر کِسی گھر میں دس آدمی باقی ہوں گے تو وہ بھی مَر جائیں گے۔
\v 10 10۔اَور جب کسی مَرے ہُوئے کا قرابتی جَلانے کے لئے اُسے اُٹھانے اَور ہَڈّیوں کو گھر سے باہر نِکالنے لگے گا تو وہ اُس سے جو گھر کے اندر ہَے پُوچھے گا۔ کہ کیا کوئی اَو ر تیرے ساتھ ہَے؟ اَور جب وہ کہے گا کہ نہیں۔ تو بولے گا چُپ رہ خُداوند کے نام کا ذِکر نہ ہو۔
\v 9 ۔بلکہ یُوں ہو گا کہ اگر کِسی گھر میں دس آدمی باقی ہوں گے تو وہ بھی مَر جائیں گے۔ \v 10 ۔اَور جب کسی مَرے ہُوئے کا قرابتی جَلانے کے لئے اُسے اُٹھانے اَور ہَڈّیوں کو گھر سے باہر نِکالنے لگے گا تو وہ اُس سے جو گھر کے اندر ہَے پُوچھے گا۔ کہ کیا کوئی اَو ر تیرے ساتھ ہَے؟ اَور جب وہ کہے گا کہ نہیں۔ تو بولے گا چُپ رہ خُداوند کے نام کا ذِکر نہ ہو۔

1
06/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔کیونکہ دیکھ۔ خُداوند حُکم دے چُکا ہَے۔ بڑے بڑے گھر رخنوں سے اَور چھوٹے شِگافوں سے برباد ہوں گے۔

1
06/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔کیا چٹانوں پر گھوڑے دوڑیں گے یا کوئی بیلوں سے سمُندر پر ہَل چلائے گا؟ تو بھی تُم نے عدل کو زہر سے اَور صداقت کے پَھل کو کڑواہٹ سے بدلا ہَے۔ \v 13 ۔تُم لودؔبار پر فخر کرتے ہو اَور کہتے ہو کہ کیا ہم نے اپنی ہی قُوّت سے قرناؔئم کو نہ لے لیا؟

1
06/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔کیونکہ دیکھ اَے اِسرؔائیل کے گھرانے۔ مَیں تُم پر ایک قوم چڑھا لاؤں گا۔ (خُداوند ربُّ الافواج کا فرمان ہَے( جو حماؔت کے مَدخِل سے لے کر عربہ کی وادی تک تُمہیں تنگ کرے گی۔

5
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 7 \v 1 ۔ تین رویا مالِک خُداوند نے مُجھے یہ رُؤیا دِکھائی ۔ تو کیا دیکھتا ہُوں کہ۔ اُس نے زِراعت کی آخِری روئیدگی کی اِبتدا میں ٹِڈّے پیدا کِئے۔ اَور دیکھ۔ یہ بادشاہ کی زِراعت کَٹ جانے کے بعد آخِری روئیدگی تھی۔
\v 2۔اَور جب وہ زمین کی سبز نباتات کھا چُکنے لگے تو مَیں نے کہا کہ اَے مالِک خُداوند مہربانی سے درگُزر کر۔ یَعقُوب کیوں کر قائم رہے گا؟ وہ چھوٹا سا توہَے!
\v 3 3۔اَور خُداوند پچھتایا۔ خُداوند نے کہا ۔کہ یُوں نہ ہو گا۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -91,6 +91,11 @@
"06-01",
"06-03",
"06-05",
"06-07"
"06-07",
"06-09",
"06-11",
"06-12",
"06-14",
"07-title"
]
}