Sun Jun 07 2020 15:03:54 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 15:03:54 -06:00
parent 24f0fed57a
commit 9fc6e0098c
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 9 \v 10 9۔کیونکہ دیکھ مَیں حُکم کرُوں گا اَور اِسرؔائیل کے گھرانے کو سب قوموں میں ایسے چھانُو ں گا جیسے چھلنی سے چھانتے ہَیں اَور ایک دانہ بھی زمین پر گِرنے نہ پائے گا۔
10۔لیکن میری اُمّت کے سب گنہگار جو کہتے ہَیں کہ آفت ہمارے نزدِیک نہ آئے گی اَور نہ ہم تک پُہنچے گی وہ سب کے سب تلوار سے مارے جائیں گے۔
\v 9 ۔کیونکہ دیکھ مَیں حُکم کرُوں گا اَور اِسرؔائیل کے گھرانے کو سب قوموں میں ایسے چھانُو ں گا جیسے چھلنی سے چھانتے ہَیں اَور ایک دانہ بھی زمین پر گِرنے نہ پائے گا۔ \v 10 ۔لیکن میری اُمّت کے سب گنہگار جو کہتے ہَیں کہ آفت ہمارے نزدِیک نہ آئے گی اَور نہ ہم تک پُہنچے گی وہ سب کے سب تلوار سے مارے جائیں گے۔

1
09/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔ اسرائیل کی بحالی اُس روز مَیں داؔؤد کے گِرے ہُوئے مَسکن کو دوبارہ کھڑا کرُوں گا اَور اُس کے رخنوں کو بند کردُوں گا اَور اُس کے گِرے ہوئے مکانوں کو دوبارہ تعمیر کروُں گا۔ اَور پہلے کی طرح اُسے تعمیر کرونگا۔ \v 12 ۔تاکہ وہ اِدوؔم کے باقی بچے ہوؤں کو اَور اُن سب قوموں کو جو میرے نام سے کہلاتی ہَیں میراث میں لیں خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے وہی کر دِکھائے گا۔

1
09/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔دیکھ ۔ وہ دِن آتے ہَیں۔ (خُداوند فرماتا ہَے) کہ میں جب جوتنے والےکو کاٹنے والا اَور انگور کُچلنے والے کوبونے والا جالے گا اَور پہاڑوں سے تازہ مَے ٹپکے گی اَور سب ٹِیلے گداز ہوجائیں گے۔

1
09/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔اَور مَیں اپنی اُمّت اِسرؔائیل کو واپس لاؤں گا۔ تو وہ ویران شہروں کو تعمیر کریں گے اَور اُن میں بسیں گے اَور تاکِستان لگائیں گے اَور اُن کی مَے پِئیں گے اَور باغ لگائیں گے اَور اُن کے پھَل کھائیں گے۔ \v 15 ۔مَیں اُنہیں اُ ن کی سَر زمین میں قائم کروں گا۔ اَور وہ اُس سرزمین سے جو مَیں نے اُنہیں عطا کی ہَے پھر ہر گز نکالیں نہ جائیں گے خُداوند تیرا خُدا فرماتا ہَے۔

View File

@ -116,6 +116,10 @@
"09-01",
"09-03",
"09-05",
"09-07"
"09-07",
"09-09",
"09-11",
"09-13",
"09-14"
]
}