Sun Jun 07 2020 14:39:53 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 14:39:54 -06:00
parent 070b4f3cc8
commit 694536cf5e
7 changed files with 21 additions and 7 deletions

View File

@ -1,8 +1,6 @@
12۔اِس لئے اَے اِسرؔائیل مَیں تُجھ سے سلُوک کرُوں گا اَور چُونکہ مَیں تُجھ سے بھی یہی سلُوک کرُوں گا پس اَے اِسرؔائیل تُو اپنے خُدا کے حضُور آنے کی تیاّری کر۔
13۔کیونکہ دیکھ
\v 12 ۔اِس لئے اَے اِسرؔائیل مَیں تُجھ سے سلُوک کرُوں گا اَور چُونکہ مَیں تُجھ سے بھی یہی سلُوک کرُوں گا پس اَے اِسرؔائیل تُو اپنے خُدا کے حضُور آنے کی تیاّری کر۔ \v 13 ۔کیونکہ دیکھ
جو پہاڑوں کو بناتا اَور ہَوا کو پیدا کرتا ہَے
اَور اِنسان کو اُس کے خیالات سے آگاہ کرتا ہَے۔
جو فجر کو تارِیکی سے بدلتا
اَور زمین کے بُلند مقاموں پر چلتا ہَے
اُس کا نام خُداوند ربُّ الافواج ہَے۔
جو فجر کو تارِیکی سے بدلتا
اَور زمین کے بُلند مقاموں پر چلتا ہَے
اُس کا نام خُداوند ربُّ الافواج ہَے۔

4
05/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 5 \v 1 ۔اسرائیل پر نوحہ َاے اِسرؔائیل کے گھرانے اِس کلمہ کو یعنی اِس نَوحہ کو سُن جو مَیں تُم پر کہتا ہُوں۔ \v 2 ۔اِسرؔائیل کی کُنواری گِر پڑی ہَے۔
وہ پھِر نہ اُٹھے گی۔
وہ اپنی ز مین پر چھوڑ دی گئی ہَے
اَور کوئی نہیں جو اُسے اُٹھائے۔

1
05/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ کیونکہ مالِک خُداوند اِسرؔائیل کے گھرانے سے یُوں فرماتا ہَے کہ جس شہر سے ایک ہزار نِکلتے تھے۔ اُس میں ایک سَو رہ جائیں گے اَور جس سے ایک سَو نِکلتے تھے۔ اُس میں دس رہ جائیں گے۔

1
05/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔کیونکہ خُداوند اِسرؔائیل کے گھرانے سے یُوں فرماتا ہَے کہ میری تلاش کرو تو تُم زِندہ رہو گے۔ \v 5 ۔لیکن بیَت ایؔل کے طالِب نہ ہو اَور جِلجؔال میں داخِل نہ ہو اَور بیر سبؔع کو سفر نہ کرو۔ کیونکہ جِلجؔال یقیناً اسیری میں جائے گا اَور بیَت ایؔل معدُوم ہو جائے گا۔

4
05/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 \v 7 6۔خُداوند کی تلاش کرو تو تُم زِندہ رہو گے ورنہ وہ یُوسؔف کے گھر میں آگ کی مانند بھڑکے گا اَور آگ اِسرؔائیل کے گھر کو بھسم کر دے گی۔ اور بیَت ایؔل میں کوئی بُجھانے والا نہ ہو گا۔
7۔ سہ چند افسوس اُن پر افسوس جو عدل کو کڑواہٹ سے بدلتے
اَور صداقت کو خاک میں مِلاتے ہَیں۔

1
05/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -70,6 +70,11 @@
"04-04",
"04-06",
"04-08",
"04-10"
"04-10",
"04-12",
"05-title",
"05-01",
"05-03",
"05-04"
]
}