Sun Jun 07 2020 14:45:53 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-07 14:45:54 -06:00
parent 3c92e2b415
commit 108d02a29b
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
05/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔اپنے گیِتوں کا شور میرے حضُور سے ہٹا لو کیونکہ مَیں تُمہاری سا رنگیوں کا راگ نہ سُنوں گا۔ \v 24 ۔برعکس اِس کے عدل کو پانی کی طرح اَور صداقت کو بارہ ماسی ندی کی مانند جاری رکھّ۔

1
05/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ اَے اِسرؔائیل کے گھرانے ۔ کیا تُم بِیابان میں چالیس برس تک میرے آگے قُربانیاں اَور نَذَریں گُزرانتے رہے؟ \v 26 ۔بلکہ تُم سُکوّتؔ اپنے بادشاہ کو اَورکیوؔان اپنے کوکَب کی مُورت کو اُٹھائے پِھرے۔ یعنی ان مَعبُودوں کو جِنہیں تُم نے اپنے لئے بنایا ہُؤا تھا۔

1
05/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔پس مَیں تُمہیں اسیری میں دِمشؔق سے بھی آگے بھیُجوں گا۔ خُداوند فرماتا ہَے جس کا نام ربُّ الافواج ہَے۔

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -82,6 +82,11 @@
"05-12",
"05-14",
"05-16",
"05-18"
"05-18",
"05-21",
"05-23",
"05-25",
"05-27",
"06-title"
]
}