Mon Jun 22 2020 12:06:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 12:06:48 -06:00
parent 5507244768
commit f35ab9d938
9 changed files with 15 additions and 18 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 1 \v 1 \v 2 1۔ داؤد کا ساؤل پر ماتم اَور ساؤل کی مَوت کے بعد ایسا ہُوا۔ کہ جب داؤدعمالِیقیوں کے قتل سے واپس آیا۔تو وہ صِقلاج میں دو دِن رہا۔
2۔ جب تیسرا دِن ہُوا۔ تو دیکھو ایک آدمی ساؤل کی لشکر گاہ سے آیا۔ اُس نے اپنے کپڑے پھاڑے ہُوئے اَور اپنے سر پر خاک ڈالی ہُوئی تھی۔ جب وہ داؤد کے پاس آیا تو زمین پر گِرا اَور اُسے سجدَہ کِیا۔
\c 1 \v 1 ۔ داؤد کا ساؤل پر ماتم اَور ساؤل کی مَوت کے بعد ایسا ہُوا۔ کہ جب داؤدعمالِیقیوں کے قتل سے واپس آیا۔تو وہ صِقلاج میں دو دِن رہا۔ \v 2 ۔ جب تیسرا دِن ہُوا۔ تو دیکھو ایک آدمی ساؤل کی لشکر گاہ سے آیا۔ اُس نے اپنے کپڑے پھاڑے ہُوئے اَور اپنے سر پر خاک ڈالی ہُوئی تھی۔ جب وہ داؤد کے پاس آیا تو زمین پر گِرا اَور اُسے سجدَہ کِیا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۔ داؤد نے اُس سے کہا۔ تُو کہاں سے آیا ہَے؟ اُس نے کہا مَیں اِسرائیل کی لشکرگاہ سے اپنی جان بچا کر آیا ہُوں۔
4۔ تب داؤد نے اُس سے کہا۔ کیا خبر ہَے مُجھے بتا؟ اُس نے کہا کہ لوگ لڑائی سے بھاگ نِکلے اَور لوگوں میں سے بُہت گِر گئے اَور مَر گئے۔ اَور ساؤل اَور اُس کا بیٹا یُونتن بھی دونوں مَرگئے۔
5۔ تو داؤد نے اُس جوان سے جس نے اُسے خبر دی، کہاتُو نے کِس طرح جانا کہ ساؤل اَور اُس کا بیٹا یُونتن مَرگئے؟
\v 3 ۔ داؤد نے اُس سے کہا۔ تُو کہاں سے آیا ہَے؟ اُس نے کہا مَیں اِسرائیل کی لشکرگاہ سے اپنی جان بچا کر آیا ہُوں۔ \v 4 ۔ تب داؤد نے اُس سے کہا۔ کیا خبر ہَے مُجھے بتا؟ اُس نے کہا کہ لوگ لڑائی سے بھاگ نِکلے اَور لوگوں میں سے بُہت گِر گئے اَور مَر گئے۔ اَور ساؤل اَور اُس کا بیٹا یُونتن بھی دونوں مَرگئے۔ \v 5 ۔ تو داؤد نے اُس جوان سے جس نے اُسے خبر دی، کہاتُو نے کِس طرح جانا کہ ساؤل اَور اُس کا بیٹا یُونتن مَرگئے؟

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 ۔ تو اُس جوان نے جو خبر لایا تھا کہا۔ ایسا اِتفاق ہُوا کہ مَیں کوہِ جِلبوعہ پر گُزرا۔تو دیکھو ساؤل اپنے نیزے پرجھکا ہوا تھا اور رتھ اَورسوار اُس کے پیچھے آگئے۔
7۔ اُس نے اپنی پچھلی طرف نگاہ کی۔تُو مُجھے دیکھا اَور مُجھے بُلایا۔ مَیں نے کہا مَیں حاضِر ہُوں۔
\v 6 ۔ تو اُس جوان نے جو خبر لایا تھا کہا۔ ایسا اِتفاق ہُوا کہ مَیں کوہِ جِلبوعہ پر گُزرا۔تو دیکھو ساؤل اپنے نیزے پرجھکا ہوا تھا اور رتھ اَورسوار اُس کے پیچھے آگئے۔ \v 7 ۔ اُس نے اپنی پچھلی طرف نگاہ کی۔تُو مُجھے دیکھا اَور مُجھے بُلایا۔ مَیں نے کہا مَیں حاضِر ہُوں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 22 22۔ تب ابنیر لَوٹا اَور عسائیل سے پِھر کہا۔ میرے پیچھے سے ہَٹ جاتُو مُجھے کیوں مجبُورکرتا ہَے۔ کہ تُجھے زمین پر مار کر ڈال دوں ؟ اَورتیرے بھائی یوآب کے سامنے مَیں کیونکر اپنا مُنہ دِکھاوُں گا۔
\v 23 23۔ تو اُس نے ہَٹ جانے سے انِکار کِیا۔ تو ابنیرنے نیزہ کے پچھلے سِرے سے اُسے پیٹ میں مارا۔ تو نیزہ اُس کی پِیٹھ کے پار ہوگیا تووہ وہاں گِرا۔ اَور اُسی جگہ مَرگیا۔ اَور سب جو اُس جگہ آتے جہاں عسائیل گِرا اَور مَرا تھا تو وَہیں ٹھہر جاتے۔
\v 22 ۔ تب ابنیر لَوٹا اَور عسائیل سے پِھر کہا۔ میرے پیچھے سے ہَٹ جاتُو مُجھے کیوں مجبُورکرتا ہَے۔ کہ تُجھے زمین پر مار کر ڈال دوں ؟ اَورتیرے بھائی یوآب کے سامنے مَیں کیونکر اپنا مُنہ دِکھاوُں گا۔ \v 23 ۔ تو اُس نے ہَٹ جانے سے انِکار کِیا۔ تو ابنیرنے نیزہ کے پچھلے سِرے سے اُسے پیٹ میں مارا۔ تو نیزہ اُس کی پِیٹھ کے پار ہوگیا تووہ وہاں گِرا۔ اَور اُسی جگہ مَرگیا۔ اَور سب جو اُس جگہ آتے جہاں عسائیل گِرا اَور مَرا تھا تو وَہیں ٹھہر جاتے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 24 \v 25 ۔ اَور یوآب اَور اَبیشے ابنیر کے پیچھے دوڑے۔ اَور جب وہ اَمّہ کی پہاڑی تک جو جِیاحَ کے مُقابِل جِبعون کے بِیابان کی راہ میں ہَے، پُہنچے۔ تو سُورج غُرُوب ہُوا۔
25۔ اَور بنِیمِین ابنیر کی پیروی میں اِکٹھّے ہُوئے۔ اَور ایک گروہ بن کر پہاڑی کی چوٹی پر کھڑے ہوگئے۔
\v 24 ۔ اَور یوآب اَور اَبیشے ابنیر کے پیچھے دوڑے۔ اَور جب وہ اَمّہ کی پہاڑی تک جو جِیاحَ کے مُقابِل جِبعون کے بِیابان کی راہ میں ہَے، پُہنچے۔ تو سُورج غُرُوب ہُوا۔ \v 25 ۔ اَور بنِیمِین ابنیر کی پیروی میں اِکٹھّے ہُوئے۔ اَور ایک گروہ بن کر پہاڑی کی چوٹی پر کھڑے ہوگئے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 26 \v 27 26۔ تب ابنیر نے یوآب کو پُکار کے کہا۔ کیا تلوار اَبد تک کاٹتی جائے گی۔ کیا تُو نہیں جانتا۔ کہ انجام میں کڑواہٹ ہوگی؟ اَور کب تک تُو لوگوں کو حُکم نہ دے گا۔ کہ اپنے بھائیوں کا پیچھا کرنے سے باز رہیں؟
27۔ یو آب نے کہا۔ زِندہ خُداوند کی قَسم۔ اگر تُو نہ کہتا تو لوگوں میں سے ہر ایک صُبح ہی کو اپنے بھائی سے واپس پِھر گیا ہوتا۔
\v 26 ۔ تب ابنیر نے یوآب کو پُکار کے کہا۔ کیا تلوار اَبد تک کاٹتی جائے گی۔ کیا تُو نہیں جانتا۔ کہ انجام میں کڑواہٹ ہوگی؟ اَور کب تک تُو لوگوں کو حُکم نہ دے گا۔ کہ اپنے بھائیوں کا پیچھا کرنے سے باز رہیں؟ \v 27 ۔ یو آب نے کہا۔ زِندہ خُداوند کی قَسم۔ اگر تُو نہ کہتا تو لوگوں میں سے ہر ایک صُبح ہی کو اپنے بھائی سے واپس پِھر گیا ہوتا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 28 \v 29 ۔ تب یوآب نے نرسِنگا پُھونکا۔ اَور سب لوگ کھڑے ہوگئے اَور اِسرائیل کا تَعاقُب نہ کِیا۔ اَور نہ پِھر لڑائی کی۔
29۔ اَور ابنیر اَور اُس کے آدمی ساری رات میدان میں چلتے رہے۔ اَور یردن کے پار ہوگئے۔ اَور سب بترون سے گُزر کر مَحنَایم میں آگئے۔
\v 28 ۔ تب یوآب نے نرسِنگا پُھونکا۔ اَور سب لوگ کھڑے ہوگئے اَور اِسرائیل کا تَعاقُب نہ کِیا۔ اَور نہ پِھر لڑائی کی۔ \v 29 ۔ اَور ابنیر اَور اُس کے آدمی ساری رات میدان میں چلتے رہے۔ اَور یردن کے پار ہوگئے۔ اَور سب بترون سے گُزر کر مَحنَایم میں آگئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 30 \v 31 \v 32 30۔ اَور یوآب ابنیر کا پیچھا کرنے سے مُڑا۔ اَور سب لوگوں کو جمع کِیا۔ تو دیکھو داؤد کے آدمیوں میں اُنیس آدمی اَور عسائیل نہیں تھا۔
31۔ اَور داؤد کے آدمیوں نے بِنیمِین اَور ابنیر کے ہمراہیوں میں سے تین سَو ساٹھ آدمی مارے۔
32۔ پِھر اُنہوں نے عسائیل کو اُٹھایا۔ اَور بَیت لحم میں اُس کے باپ کی قبر میں اُسے دفن کِیا۔ اَور یوآب اَور اُس کے ہمراہی ساری رات چلتے رہے۔ اَور صُبح کو حبِرون میں پُہنچ گئے۔
\v 30 ۔ اَور یوآب ابنیر کا پیچھا کرنے سے مُڑا۔ اَور سب لوگوں کو جمع کِیا۔ تو دیکھو داؤد کے آدمیوں میں اُنیس آدمی اَور عسائیل نہیں تھا۔ \v 31 ۔ اَور داؤد کے آدمیوں نے بِنیمِین اَور ابنیر کے ہمراہیوں میں سے تین سَو ساٹھ آدمی مارے۔ \v 32 ۔ پِھر اُنہوں نے عسائیل کو اُٹھایا۔ اَور بَیت لحم میں اُس کے باپ کی قبر میں اُسے دفن کِیا۔ اَور یوآب اَور اُس کے ہمراہی ساری رات چلتے رہے۔ اَور صُبح کو حبِرون میں پُہنچ گئے۔

View File

@ -38,6 +38,8 @@
"finished_chunks": [
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-03",
"02-title",
"02-01",
"02-04",
@ -49,6 +51,11 @@
"02-16",
"02-18",
"02-20",
"02-22",
"02-24",
"02-26",
"02-28",
"02-30",
"03-title",
"03-01",
"03-02",