Mon Jun 22 2020 12:02:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 12:02:49 -06:00
parent a822b58217
commit ed25ab2a97
11 changed files with 22 additions and 24 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 2 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ داؤد شاہِ یہُوداہ اَور اِس کے بعد ایسا ہُوا۔ کہ داؤد نے خُداوند سے پُوچھا اَور کہا۔ کیا مَیں یہُوداہ کے شہروں میں سے کِسی میں چلا جاوُں؟ خُداوند نے اُس سے کہا۔ جا۔ داؤد نے کہا۔ مَیں کہاں جاوُں؟ اُس نے کہا حِبرون میں۔
2۔ تو داؤد اپنی دونوں بیویوں یزر عیلی اَخینوعم اَور اَبیجیل نابال کرملی کی بیوی کے ساتھ وہاں گیا۔
3۔ اَور داؤد اُن آدمیوں کو جو اُس کے ساتھ تھے، ہر ایک کو اُس کے گھرانے سمیت لے آیا۔ اَور وہ حِبرون کے شہر میں بسنے لگے۔
\c 2 \v 1 ۔ داؤد شاہِ یہُوداہ اَور اِس کے بعد ایسا ہُوا۔ کہ داؤد نے خُداوند سے پُوچھا اَور کہا۔ کیا مَیں یہُوداہ کے شہروں میں سے کِسی میں چلا جاوُں؟ خُداوند نے اُس سے کہا۔ جا۔ داؤد نے کہا۔ مَیں کہاں جاوُں؟ اُس نے کہا حِبرون میں۔ \v 2 ۔ تو داؤد اپنی دونوں بیویوں یزر عیلی اَخینوعم اَور اَبیجیل نابال کرملی کی بیوی کے ساتھ وہاں گیا۔ \v 3 ۔ اَور داؤد اُن آدمیوں کو جو اُس کے ساتھ تھے، ہر ایک کو اُس کے گھرانے سمیت لے آیا۔ اَور وہ حِبرون کے شہر میں بسنے لگے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 ۔ اَور یہُوداہ کے لوگ آئے اَور اُنہوں نے وہاں پر داؤد کو مَسح کِیا۔ تاکہ وہ یہُوداہ کے گھرانے کا بادشاہ ہو۔ اَور داؤد کو خبر دی گئی اَور کہا گیا کہ یبیس جِلعاد کے لوگوں نے ساؤل کو دفن کِیا۔
5۔ تو داؤد نے یبیس جِلعاد کے لوگوں کے پاس قاصِد بھیجا اَور کہا۔ کہ تُم خُداوند کی طرف سے مُبارَک ہو۔ کہ تُم نے اپنے آقا ساؤل پر یہ مہربانی کی اَور اُسے دفن کِیا۔
\v 4 ۔ اَور یہُوداہ کے لوگ آئے اَور اُنہوں نے وہاں پر داؤد کو مَسح کِیا۔ تاکہ وہ یہُوداہ کے گھرانے کا بادشاہ ہو۔ اَور داؤد کو خبر دی گئی اَور کہا گیا کہ یبیس جِلعاد کے لوگوں نے ساؤل کو دفن کِیا۔ \v 5 ۔ تو داؤد نے یبیس جِلعاد کے لوگوں کے پاس قاصِد بھیجا اَور کہا۔ کہ تُم خُداوند کی طرف سے مُبارَک ہو۔ کہ تُم نے اپنے آقا ساؤل پر یہ مہربانی کی اَور اُسے دفن کِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 اَور اَب خُداوند تُمہارے ساتھ مہربانی اَور وفاداری کرے۔ اَور مَیں بھی تُمہارے ساتھ نیکی کرُوں گا۔ کیونکہ تُم نے یہ کام کِیا۔
7۔ اَور اَب تُمہارے ہاتھ مضبُوط ہوں۔ اَور تُم بَہادُر بنو۔ اِس لئے کہ تُمہارا آقا ساؤل مَرگیا۔ اَور یہوداہ کے گھرانے نے مُجھے مَسح کِیا ہَے۔ تاکہ مَیں اُن پر بادشاہ ہُوں۔
\v 6 اَور اَب خُداوند تُمہارے ساتھ مہربانی اَور وفاداری کرے۔ اَور مَیں بھی تُمہارے ساتھ نیکی کرُوں گا۔ کیونکہ تُم نے یہ کام کِیا۔ \v 7 ۔ اَور اَب تُمہارے ہاتھ مضبُوط ہوں۔ اَور تُم بَہادُر بنو۔ اِس لئے کہ تُمہارا آقا ساؤل مَرگیا۔ اَور یہوداہ کے گھرانے نے مُجھے مَسح کِیا ہَے۔ تاکہ مَیں اُن پر بادشاہ ہُوں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 8 \v 9 8۔ اِشبوسِت شاہِ اِسرائیل اَور ابنیربِن نیر ساؤل کے لشکر کے سِپّہ سالار نے اِشبوست بِن ساؤل کو لِیا۔ اَور اُسے مَحنَایم میں لایا۔
9۔ اَور اُسے جِلعاد اَور آَشریوں اَور یِزر عیل اَور اِفرائیم اَور بِنیمِین اَور تمام اِسرائیل پر بادشاہ کِیا۔
\v 8 ۔ اِشبوسِت شاہِ اِسرائیل اَور ابنیربِن نیر ساؤل کے لشکر کے سِپّہ سالار نے اِشبوست بِن ساؤل کو لِیا۔ اَور اُسے مَحنَایم میں لایا۔ \v 9 ۔ اَور اُسے جِلعاد اَور آَشریوں اَور یِزر عیل اَور اِفرائیم اَور بِنیمِین اَور تمام اِسرائیل پر بادشاہ کِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 10 \v 11 10۔ اَور اِشبوست بِن ساؤل چالیس برس کا تھا۔ جب وہ اِسرائیل پر بادشاہ ہُوا۔ اَور اُس نے دو برس بادشاہی کی۔ لیکن یہوداہ کے گھرانے نے داؤد کی پیروی کی۔
11۔ اَور اُن دِنوں کی تعداد جِن میں داؤد نے حِبرون میں یہوداہ کے گھرانے پر بادشاہی کی سات برس اَور چھ مہینے تھی۔
\v 10 ۔ اَور اِشبوست بِن ساؤل چالیس برس کا تھا۔ جب وہ اِسرائیل پر بادشاہ ہُوا۔ اَور اُس نے دو برس بادشاہی کی۔ لیکن یہوداہ کے گھرانے نے داؤد کی پیروی کی۔ \v 11 ۔ اَور اُن دِنوں کی تعداد جِن میں داؤد نے حِبرون میں یہوداہ کے گھرانے پر بادشاہی کی سات برس اَور چھ مہینے تھی۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 12 \v 13 12۔ ابنیر اَور یوآب کی جنگ ابنیربنِ نیر اَور اِشبوست بِن ساؤل کے خادِم مَحنَایم سے جِبعون کو آئے۔
13۔ اَور یوآب بِن ضرویاہ اَور داؤد کے خادِم باہر نِکلے۔ اَور جِبعون کے تالاب پر سب مِلے تو یہ تالاب کی اِس طرف اَور وہ تالاب کی اُس طرف ٹھہرے۔
\v 12 12۔ ابنیر اَور یوآب کی جنگ ابنیربنِ نیر اَور اِشبوست بِن ساؤل کے خادِم مَحنَایم سے جِبعون کو آئے۔
\v 13 13۔ اَور یوآب بِن ضرویاہ اَور داؤد کے خادِم باہر نِکلے۔ اَور جِبعون کے تالاب پر سب مِلے تو یہ تالاب کی اِس طرف اَور وہ تالاب کی اُس طرف ٹھہرے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 31 ۔ اور داؤد نے یوآب اَور اُس کے تمام ساتھیوں سے کہا۔ اپنے کپڑے پھاڑو۔ اَور کمَر پر ٹاٹ پہنو۔ اَور ابنیر کے آگے آگے ماتم کرو۔ اَور داؤد بادشاہ آپ جنازہ کے پیچھے پیچھے چلا۔
\v 32۔ اَور اُنہوں نے ابنیر کو حِبرون میں دفن کیا۔ اَور بادشاہ نے اپنی آواز بُلند کی اَور ابنیر کی قبر پر رویا۔ اَور سب لوگ بھی روئے۔
\v 31 ۔ اور داؤد نے یوآب اَور اُس کے تمام ساتھیوں سے کہا۔ اپنے کپڑے پھاڑو۔ اَور کمَر پر ٹاٹ پہنو۔ اَور ابنیر کے آگے آگے ماتم کرو۔ اَور داؤد بادشاہ آپ جنازہ کے پیچھے پیچھے چلا۔ \v 32 ۔ اَور اُنہوں نے ابنیر کو حِبرون میں دفن کیا۔ اَور بادشاہ نے اپنی آواز بُلند کی اَور ابنیر کی قبر پر رویا۔ اَور سب لوگ بھی روئے۔

View File

@ -1,5 +1,4 @@
\v 33 \v 34 ۔ اَوربادشاہ نے ابنیر پر یہ مَرثیہ کہا۔
ابنیر احمق کی مانند کیوں مَرا۔
34۔ تیرے ہاتھ کبھی بندھے نہ تھے۔
تیرے پاؤں بیڑیوں میں نہ تھے۔
\v 33 ۔ اَوربادشاہ نے ابنیر پر یہ مَرثیہ کہا۔
ابنیر احمق کی مانند کیوں مَرا۔ \v 34 ۔ تیرے ہاتھ کبھی بندھے نہ تھے۔
تیرے پاؤں بیڑیوں میں نہ تھے۔
جیسے کوئی بَدکاروں کے ہاتھ سے مَرتا ہَے تُو ویسے ہی ماراگیا۔ تب سب لوگ اُس پر دوبارہ روئے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 35 \v 36 ۔ اَور سب لوگ داؤد کو روٹی کھِلانے آئے اَور ابھی دِن باقی تھا۔ تو داؤد نے قَسم کھائی اَور کہا۔ کہ خُدا مُجھ سے ایسا کرے۔ اَور اِس سے زیادہ کرے۔ اگر مَیں سُورج کے ڈُوبنے سے پہلے روٹی یا کوئی اَور دُوسری چیز چکھُوں۔
36۔ اَور سب لوگوں نے جانا اَور اُن کی نظر میں اچھّا تھا۔ جیسا کہ سب کُچھ جو بادشاہ نے کِیا ۔ تمام لوگوں کی نظر میں اچھّا تھا۔
\v 35 ۔ اَور سب لوگ داؤد کو روٹی کھِلانے آئے اَور ابھی دِن باقی تھا۔ تو داؤد نے قَسم کھائی اَور کہا۔ کہ خُدا مُجھ سے ایسا کرے۔ اَور اِس سے زیادہ کرے۔ اگر مَیں سُورج کے ڈُوبنے سے پہلے روٹی یا کوئی اَور دُوسری چیز چکھُوں۔ \v 36 ۔ اَور سب لوگوں نے جانا اَور اُن کی نظر میں اچھّا تھا۔ جیسا کہ سب کُچھ جو بادشاہ نے کِیا ۔ تمام لوگوں کی نظر میں اچھّا تھا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 37 \v 38 \v 39 37۔ اور سب لوگوں کو اَور تمام اِسرائیل کو اُس روز یقین ہُوا۔ کہ ابنیربِن نیر کے قتل میں بادشاہ کا ہاتھ نہ تھا۔
38۔ اَور بادشاہ نے اپنے خادِموں سے کہا۔ کیا تُم نہیں جانتے ہو کہ آج اِسرائیل میں ایک سرداراَور بڑا آدمی مارا گیا۔
39۔ اَور مَیں آج کے دِن کمزور ہُوں اگرچہ مَیں ممسُوح بادشاہ ہُوں۔ اَور یہ لوگ بنی ضرویاہ مُجھ سے زبردست ہَیں۔ خُداوند بَدی کرنے والے کو اُس کی بَدی کے مُطابِق بدلہ دے گا۔
\v 37 ۔ اور سب لوگوں کو اَور تمام اِسرائیل کو اُس روز یقین ہُوا۔ کہ ابنیربِن نیر کے قتل میں بادشاہ کا ہاتھ نہ تھا۔ \v 38 ۔ اَور بادشاہ نے اپنے خادِموں سے کہا۔ کیا تُم نہیں جانتے ہو کہ آج اِسرائیل میں ایک سرداراَور بڑا آدمی مارا گیا۔ \v 39 ۔ اَور مَیں آج کے دِن کمزور ہُوں اگرچہ مَیں ممسُوح بادشاہ ہُوں۔ اَور یہ لوگ بنی ضرویاہ مُجھ سے زبردست ہَیں۔ خُداوند بَدی کرنے والے کو اُس کی بَدی کے مُطابِق بدلہ دے گا۔

View File

@ -39,6 +39,11 @@
"front-title",
"01-title",
"02-title",
"02-01",
"02-04",
"02-06",
"02-08",
"02-10",
"03-title",
"03-01",
"03-02",
@ -55,6 +60,10 @@
"03-24",
"03-27",
"03-28",
"03-31",
"03-33",
"03-35",
"03-37",
"04-title",
"04-01",
"04-04",