Mon Jun 22 2020 11:28:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 11:28:48 -06:00
parent 6d0f1a7239
commit e8e027bfe7
4 changed files with 6 additions and 9 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 12 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ ناتن نبی کی تمِثیل اَورخُداوند نے ناتن کو بھیجا۔ تو اُس نے جا کر اُس سے کہا۔ کہ ایک شہر میں دو آدمی تھے۔ ایک اُن میں سے دولتمند اَور دُوسرا کنگال تھا۔
2۔ اَور دولتمند آدمی کے پاس بھیڑ بکریاں اَور گائے بَیل بکثرت تھے۔
3۔ اَور اُس کنگال کے پاس ایک چھوٹی بھیڑ کے سِوا اَور کُچھ نہ تھا جِسے اُس نے مول لِیا اَور پالا تھا اَور جو اُس کے ساتھ اَور اُس کے بیٹوں کے ساتھ بڑھی تھی۔ وہ اُس کے نَوالے سے کھاتی اَور اُس کے پیالے سے پیتی اَور اُس کی گود میں سوتی تھی۔ اَور وہ اُس کے نزدِیک بیٹی کے مُوافِق تھی۔
\c 12 \v 1 ۔ ناتن نبی کی تمِثیل اَورخُداوند نے ناتن کو بھیجا۔ تو اُس نے جا کر اُس سے کہا۔ کہ ایک شہر میں دو آدمی تھے۔ ایک اُن میں سے دولتمند اَور دُوسرا کنگال تھا۔ \v 2 ۔ اَور دولتمند آدمی کے پاس بھیڑ بکریاں اَور گائے بَیل بکثرت تھے۔ \v 3 ۔ اَور اُس کنگال کے پاس ایک چھوٹی بھیڑ کے سِوا اَور کُچھ نہ تھا جِسے اُس نے مول لِیا اَور پالا تھا اَور جو اُس کے ساتھ اَور اُس کے بیٹوں کے ساتھ بڑھی تھی۔ وہ اُس کے نَوالے سے کھاتی اَور اُس کے پیالے سے پیتی اَور اُس کی گود میں سوتی تھی۔ اَور وہ اُس کے نزدِیک بیٹی کے مُوافِق تھی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 34۔ اور ابی سلوم بھاگا۔ اَور بُہت سے لوگ اُس راہ میں جو پہاڑ کی جانِب ہَے، آتے تھے۔ تو وہ جوان جو چوکیداری کرتا تھا آیا اَور بادشاہ کو خبردے کر کہاکہ مَیں نے حورونائم کی راہ پر پہاڑ کی جانِب سے آدمیوں کو آتے ہُوئے دیکھا ہَے۔
\v 35۔ تب یُوندب نے بادشاہ سے کہا۔ دیکھ بادشاہ کے بیٹے آگئے ہَیں اَور جیسا تیرے خادِم نے کہا ویسا ہی ہَے۔
\v 36۔ جب وہ بات کر چُکا تو بادشاہ کے بیٹے آپُہنچے۔ اَور اُنہوں نے رونے کے لئے اپنی آوازیں بُلند کیں اَور بادشاہ اَور اُس کے تمام خادِم بھی نہایت شِدّت سے روئے۔
\v 34 ۔ اور ابی سلوم بھاگا۔ اَور بُہت سے لوگ اُس راہ میں جو پہاڑ کی جانِب ہَے، آتے تھے۔ تو وہ جوان جو چوکیداری کرتا تھا آیا اَور بادشاہ کو خبردے کر کہاکہ مَیں نے حورونائم کی راہ پر پہاڑ کی جانِب سے آدمیوں کو آتے ہُوئے دیکھا ہَے۔ \v 35 ۔ تب یُوندب نے بادشاہ سے کہا۔ دیکھ بادشاہ کے بیٹے آگئے ہَیں اَور جیسا تیرے خادِم نے کہا ویسا ہی ہَے۔ \v 36 ۔ جب وہ بات کر چُکا تو بادشاہ کے بیٹے آپُہنچے۔ اَور اُنہوں نے رونے کے لئے اپنی آوازیں بُلند کیں اَور بادشاہ اَور اُس کے تمام خادِم بھی نہایت شِدّت سے روئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 37 \v 38 \v 39 37۔ لیکن ابی سلوم بھاگ گیا۔ اَور جسور کے بادشاہ تَلمی بِن عمّیہود کے پاس آگیا۔ اَور داؤد اپنے بیٹے پر ہر روز ماتم کرتا تھا۔
38۔ اَور جب ابی سلوم بھاگ کر جسور میں گیا۔ تو وہاں پر تین برس رہا۔
39۔ اَور داؤد بادشاہ ابی سلوم کی تلاش سے باز رہا۔ کیونکہ وہ امنون کی مَوت کی بابت تسلّی پذیر ہوگیا ہُوا تھا۔
\v 37 ۔ لیکن ابی سلوم بھاگ گیا۔ اَور جسور کے بادشاہ تَلمی بِن عمّیہود کے پاس آگیا۔ اَور داؤد اپنے بیٹے پر ہر روز ماتم کرتا تھا۔ \v 38 ۔ اَور جب ابی سلوم بھاگ کر جسور میں گیا۔ تو وہاں پر تین برس رہا۔ \v 39 ۔ اَور داؤد بادشاہ ابی سلوم کی تلاش سے باز رہا۔ کیونکہ وہ امنون کی مَوت کی بابت تسلّی پذیر ہوگیا ہُوا تھا۔

View File

@ -50,6 +50,7 @@
"10-title",
"11-title",
"12-title",
"12-01",
"13-title",
"13-01",
"13-03",
@ -65,6 +66,8 @@
"13-27",
"13-30",
"13-32",
"13-34",
"13-37",
"14-title",
"14-01",
"14-04",