Mon Jun 22 2020 08:44:32 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 08:44:33 -06:00
parent 2e07371092
commit dab7eefe6a
7 changed files with 12 additions and 16 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 19 \v 1 \v 2 1۔ داؤد کا ماتم کرنا اَور یوآب سے کہا گیا۔ دیکھ بادشاہ روتا ہَے۔ اَور ابی سلوم کے لئے ماتم کرتا ہَے۔
2۔ تو فتح اُس روز سب لوگوں کے لئے ماتم بن گئی۔ کیونکہ لوگوں نے اُس روز یہ کہتے سُنا۔ کہ بادشاہ اپنے بیٹے کے لئے غمگِین ہَے۔
\c 19 \v 1 ۔ داؤد کا ماتم کرنا اَور یوآب سے کہا گیا۔ دیکھ بادشاہ روتا ہَے۔ اَور ابی سلوم کے لئے ماتم کرتا ہَے۔ \v 2 ۔ تو فتح اُس روز سب لوگوں کے لئے ماتم بن گئی۔ کیونکہ لوگوں نے اُس روز یہ کہتے سُنا۔ کہ بادشاہ اپنے بیٹے کے لئے غمگِین ہَے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 3 \v 4 ۔ اَور لوگ اُس دِن کتراتے ہُوئے شہر میں داخِل ہوتے تھے۔
4۔ اَور بادشاہ نے اپنا مُنہ ڈھانپا۔ اَور اُونچی آواز سے پُکارتاتھا۔ اَے میرے بیٹے اَبی سلوم ۔ اَے ابی سلوم میرے بیٹے۔ اَے میرے بیٹے!
\v 3 ۔ اَور لوگ اُس دِن کتراتے ہُوئے شہر میں داخِل ہوتے تھے۔ \v 4 ۔ اَور بادشاہ نے اپنا مُنہ ڈھانپا۔ اَور اُونچی آواز سے پُکارتاتھا۔ اَے میرے بیٹے اَبی سلوم ۔ اَے ابی سلوم میرے بیٹے۔ اَے میرے بیٹے!

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 5 \v 6 ۔ تب یوآب بادشاہ کے پاس گھر کے اندر آیا اَور اُس سے کہا۔ کہ آج کے دِن تُو نے اپنے سب خادِموں کے مُنہ کو شرمِندہ کِیا۔ جِنہوں نے آج تیری جان اَور تیرے بیٹے اَور بیٹیوں کی جانیں اَور تیری بیویوں کی جانیں اَور تیری حرموں کی جانیں بچائیں۔
6۔ کہ تُو اپنے دُشمنوں کو پیار کرتا اَور اپنے دوستوں سے نفرت کرتا ہَے۔ کیونکہ تُو نے آج کے دِن ظاہر کِیا۔ کہ تُو اپنے سرداروں اَور اپنے خادِموں کی کُچھ پروا نہیں کرتا۔ اَور مَیں نے آج معلُوم کِیا۔ کہ اگر ابی سلوم جیتا رہتا اَور ہم سب مارے جاتے۔ تو تیری نِگاہ میں یہ اَمر اچھّا ہوتا۔
\v 5 ۔ تب یوآب بادشاہ کے پاس گھر کے اندر آیا اَور اُس سے کہا۔ کہ آج کے دِن تُو نے اپنے سب خادِموں کے مُنہ کو شرمِندہ کِیا۔ جِنہوں نے آج تیری جان اَور تیرے بیٹے اَور بیٹیوں کی جانیں اَور تیری بیویوں کی جانیں اَور تیری حرموں کی جانیں بچائیں۔
\v 6 6۔ کہ تُو اپنے دُشمنوں کو پیار کرتا اَور اپنے دوستوں سے نفرت کرتا ہَے۔ کیونکہ تُو نے آج کے دِن ظاہر کِیا۔ کہ تُو اپنے سرداروں اَور اپنے خادِموں کی کُچھ پروا نہیں کرتا۔ اَور مَیں نے آج معلُوم کِیا۔ کہ اگر ابی سلوم جیتا رہتا اَور ہم سب مارے جاتے۔ تو تیری نِگاہ میں یہ اَمر اچھّا ہوتا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 17 17۔ لہٰذا وہ اُس کے نزدِیک آیا۔ عورت نے کہا کیا تُو ہی یوآب ہَے؟ اُس نے کہا ہاں۔ مَیں ہی ہُوں۔ تو وہ بولی۔ کہ اپنی لونڈی کی بات سُن۔ اُس نے کہا۔ مَیں سُنتا ہُوں۔
\v 18 18۔ تو اُس عورت نے بات کرکے کہا۔ پُرانے زمانے میں یہ کہا جاتا تھا۔ کہ ابیل میں مشورت لیں اَور اِس طرح کام ختم ہوتے تھے۔
\v 19 19۔ مَیں بُہت شہروں میں سے اِسرائیل میں صُلح جُو اَور امانتدار ہُوں۔ اَور تُو چاہتا ہَے۔ کہ شہر کو اَور اِسرائیل میں ایک ماں کو ہلاک کرے۔ پس تو خُداوند کی مِیرَاث کو کیوں تباہ کرتا ہَے؟
\v 17 ۔ لہٰذا وہ اُس کے نزدِیک آیا۔ عورت نے کہا کیا تُو ہی یوآب ہَے؟ اُس نے کہا ہاں۔ مَیں ہی ہُوں۔ تو وہ بولی۔ کہ اپنی لونڈی کی بات سُن۔ اُس نے کہا۔ مَیں سُنتا ہُوں۔ \v 18 ۔ تو اُس عورت نے بات کرکے کہا۔ پُرانے زمانے میں یہ کہا جاتا تھا۔ کہ ابیل میں مشورت لیں اَور اِس طرح کام ختم ہوتے تھے۔ \v 19 ۔ مَیں بُہت شہروں میں سے اِسرائیل میں صُلح جُو اَور امانتدار ہُوں۔ اَور تُو چاہتا ہَے۔ کہ شہر کو اَور اِسرائیل میں ایک ماں کو ہلاک کرے۔ پس تو خُداوند کی مِیرَاث کو کیوں تباہ کرتا ہَے؟

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 20 \v 21 \v 22 20۔تو یوآب نے جَواب میں کہا۔ خُداوند نہ کرے خُداوند نہ کرے۔ کہ مَیں تباہ کرُوں اَور ہلاک کرُوں۔
21۔ کوئی ایسی بات نہیں۔ مگر کوہِ افرائیم سے ایک آدمی سبع بِن بِکری نام کا ہَے اُس نے داؤد بادشاہ کے خلاف اپنا ہاتھ اُٹھایا۔ تُم صِرف اُسی کو میرے حوالے کردو تو مَیں شہر سے چلا جاوُں گا۔ تو اُس عورت نے یوآب سے کہا۔ دیکھ اُس کا سردِیوار پر سے تیرے پاس پھینک دِیا جائے گا۔
22۔ اَور وہ عورت اپنی دانِشمندی سے سب لوگوں کے پاس گئی۔ تو اُنہوں نےسبع بِن بِکری کا سر کاٹا۔ اَور یوآب کی طرف پھینک دِیا۔ تب یوآب نے نرسِنگا پُھونکا۔ تو وہ شہر سے سب اپنے اپنے خَیمہ کو چلے گئے۔ اَور یوآب یرُوشلیِم میں بادشاہ کے پاس لَوٹ آیا۔
\v 20 ۔تو یوآب نے جَواب میں کہا۔ خُداوند نہ کرے خُداوند نہ کرے۔ کہ مَیں تباہ کرُوں اَور ہلاک کرُوں۔ \v 21 ۔ کوئی ایسی بات نہیں۔ مگر کوہِ افرائیم سے ایک آدمی سبع بِن بِکری نام کا ہَے اُس نے داؤد بادشاہ کے خلاف اپنا ہاتھ اُٹھایا۔ تُم صِرف اُسی کو میرے حوالے کردو تو مَیں شہر سے چلا جاوُں گا۔ تو اُس عورت نے یوآب سے کہا۔ دیکھ اُس کا سردِیوار پر سے تیرے پاس پھینک دِیا جائے گا۔ \v 22 ۔ اَور وہ عورت اپنی دانِشمندی سے سب لوگوں کے پاس گئی۔ تو اُنہوں نےسبع بِن بِکری کا سر کاٹا۔ اَور یوآب کی طرف پھینک دِیا۔ تب یوآب نے نرسِنگا پُھونکا۔ تو وہ شہر سے سب اپنے اپنے خَیمہ کو چلے گئے۔ اَور یوآب یرُوشلیِم میں بادشاہ کے پاس لَوٹ آیا۔

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 23 \v 24 \v 25 \v 26 23۔ اور یوآب اِسرائیل کے تمام لشکر کا سردار تھا۔ اَور بنایاہ بِن یہویدع کریتیوں اَور فلیتیوں پر تھا۔
24۔ اَور ادونی رام خراج گِیر اَور یہوسفط بِن اخیلودمُورّخ تھا۔
25۔ اَور سوا کاتِب اَور صدوق اَور اَبیاتر کاہِن تھے۔
26۔ اَور عیرا یائری بھی داؤد کا مُشِیر تھا۔
\v 23 ۔ اور یوآب اِسرائیل کے تمام لشکر کا سردار تھا۔ اَور بنایاہ بِن یہویدع کریتیوں اَور فلیتیوں پر تھا۔ \v 24 ۔ اَور ادونی رام خراج گِیر اَور یہوسفط بِن اخیلودمُورّخ تھا۔ \v 25 ۔ اَور سوا کاتِب اَور صدوق اَور اَبیاتر کاہِن تھے۔ \v 26 ۔ اَور عیرا یائری بھی داؤد کا مُشِیر تھا۔

View File

@ -57,6 +57,8 @@
"17-title",
"18-title",
"19-title",
"19-01",
"19-03",
"20-title",
"20-01",
"20-03",
@ -66,6 +68,9 @@
"20-09",
"20-11",
"20-14",
"20-17",
"20-20",
"20-23",
"21-title",
"21-01",
"21-02",