Mon Jun 22 2020 08:58:32 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 08:58:33 -06:00
parent 9f35d8889f
commit c03a3714a1
3 changed files with 4 additions and 4 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\c 18 \v 1 \v 2 1۔ ابی سلوم کی شِکسَت اَور داؤد نے اُن لوگوں کا جو اُس کے ساتھ تھے مُلاحَظہ کِیا۔ اَور اُن پر ہزاروں کے سردار اَور سینکڑوں کے سردار مُقرّر کئے۔
2۔ اَور داؤد نے لوگوں کی ایک تہائی یوآب کے ماتحت اَور ایک تہائی یوآب کے بھائی اِبیشےبِن ضُرویاہ کے ماتحت اور ایک تہائی اَتی جاتی کے ماتحت کرکے بھیجی۔ اَور بادشاہ نے لوگوں سے کہا۔ مَیں بھی تُمہارے ساتھ چلُوں گا۔
\c 18 \v 1 1۔ ابی سلوم کی شِکسَت اَور داؤد نے اُن لوگوں کا جو اُس کے ساتھ تھے مُلاحَظہ کِیا۔ اَور اُن پر ہزاروں کے سردار اَور سینکڑوں کے سردار مُقرّر کئے۔
\v 2 2۔ اَور داؤد نے لوگوں کی ایک تہائی یوآب کے ماتحت اَور ایک تہائی یوآب کے بھائی اِبیشےبِن ضُرویاہ کے ماتحت اور ایک تہائی اَتی جاتی کے ماتحت کرکے بھیجی۔ اَور بادشاہ نے لوگوں سے کہا۔ مَیں بھی تُمہارے ساتھ چلُوں گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 42 ۔ تو یہوداہ کے سب آدمیوں نے اِسرائیل کے لوگوں سے جَواب میں کہا۔ کہ بادشاہ سے ہمارا قریبی رِشتہ ہَے۔ اَور تُم اِس اَمر میں کیوں ناراض ہوتے ہو؟ کیا ہم نے بادشاہ کا کُچھ کھالِیا۔ یا اُس نے ہمیں کوئی اِنعام دے دِیا؟
\v 43۔ تو اِسرائیل کے لوگوں نے یہوداہ کے آدمیوں سے جَواب میں کہا۔ کہ بادشاہ میں ہمارے دس حِصّے ہَیں۔ اَور ہمارا حَق داؤد پر تُم سے زیادہ ہَے۔ تو تُم نے کیوں ہمیں حقیِر جانا۔ یابادشاہ کے واپس لانے کی بابت کیوں ہم سے پہلے بات نہ کی گئی؟ اَور یہوداہ کے آدمیوں کی بات اِسرائیل کے لوگوں کی بات سے زیادہ سخت تھی ۔
\v 42 ۔ تو یہوداہ کے سب آدمیوں نے اِسرائیل کے لوگوں سے جَواب میں کہا۔ کہ بادشاہ سے ہمارا قریبی رِشتہ ہَے۔ اَور تُم اِس اَمر میں کیوں ناراض ہوتے ہو؟ کیا ہم نے بادشاہ کا کُچھ کھالِیا۔ یا اُس نے ہمیں کوئی اِنعام دے دِیا؟ \v 43 ۔ تو اِسرائیل کے لوگوں نے یہوداہ کے آدمیوں سے جَواب میں کہا۔ کہ بادشاہ میں ہمارے دس حِصّے ہَیں۔ اَور ہمارا حَق داؤد پر تُم سے زیادہ ہَے۔ تو تُم نے کیوں ہمیں حقیِر جانا۔ یابادشاہ کے واپس لانے کی بابت کیوں ہم سے پہلے بات نہ کی گئی؟ اَور یہوداہ کے آدمیوں کی بات اِسرائیل کے لوگوں کی بات سے زیادہ سخت تھی ۔

View File

@ -73,6 +73,7 @@
"19-37",
"19-38",
"19-40",
"19-42",
"20-title",
"20-01",
"20-03",