Mon Jun 22 2020 09:14:36 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 09:15:06 -06:00
parent a9855a4b86
commit a3653122fa
3 changed files with 4 additions and 7 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\c 17 \v 1 \v 2 \v 3 \v 4 1۔اخیتفل اَور حُوسی کے مشورات اَور اخیتفل نے ابی سلوم سے کہا۔ مُجھے اِجازت دے کہ مَیں بارہ ہزار آدمی چُن لُوں اَور اُٹھ کر داؤد کے تَعاقُب میں آج ہی کی رات دوڑوں۔
2۔ اَور اُس پر جا پڑُوں۔ کیونکہ وہ اِس وقت تھکا ہُوا ہَے اَور اُس کے ہاتھ کمزور ہَیں سو مَیں اُسے دہشت دِلاوُں گا۔ اَور سب لوگ جو اُس کے ساتھ ہَیں بھاگ جائیں گے۔ تو مَیں اکیلے بادشاہ کو مار لُوں گا۔
3۔ اَور سب لوگوں کو تیرے پاس پھیرلاؤں گا جیسے کہ دُلہن اپنے خاوند کے پاس واپس آتی ہَے۔ صِرف ایک شخص تیرا مطلُوب ہَے۔ سو باقی لوگ سلامتی سے رہَیں۔
4۔ سو یہ بات ابی سلوم اَور اِسرائیل کے تمام بزُرگوں کی نظر میں اچھّی معلُوم ہُوئی۔
\c 17 \v 1 ۔اخیتفل اَور حُوسی کے مشورات اَور اخیتفل نے ابی سلوم سے کہا۔ مُجھے اِجازت دے کہ مَیں بارہ ہزار آدمی چُن لُوں اَور اُٹھ کر داؤد کے تَعاقُب میں آج ہی کی رات دوڑوں۔ \v 2 ۔ اَور اُس پر جا پڑُوں۔ کیونکہ وہ اِس وقت تھکا ہُوا ہَے اَور اُس کے ہاتھ کمزور ہَیں سو مَیں اُسے دہشت دِلاوُں گا۔ اَور سب لوگ جو اُس کے ساتھ ہَیں بھاگ جائیں گے۔ تو مَیں اکیلے بادشاہ کو مار لُوں گا۔ \v 3 ۔ اَور سب لوگوں کو تیرے پاس پھیرلاؤں گا جیسے کہ دُلہن اپنے خاوند کے پاس واپس آتی ہَے۔ صِرف ایک شخص تیرا مطلُوب ہَے۔ سو باقی لوگ سلامتی سے رہَیں۔ \v 4 ۔ سو یہ بات ابی سلوم اَور اِسرائیل کے تمام بزُرگوں کی نظر میں اچھّی معلُوم ہُوئی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 31 31۔ اَور دیکھو کُوشی آپُہنچا اَور کُوشی نے کہا۔ میرے آقا بادشاہ کے لئے خُوشخبری ہَے۔ کہ خُداوند نے آج کے دِن اُن سب سے جو تیرے خلاف اُٹھے، تیرا اِنتقام لِیا۔
\v 32 32۔ بادشاہ نے کُوشی سے کہا۔ آیا وہ لڑکا ابی سلوم سلامت ہَے؟ تو کُوشی نے کہا۔ کہ میرے آقابادشاہ کے دُشمن اَور سب جو تیرے خلاف شرارت کرنے کے لئے اُٹھیں، اُسی لڑکے کی طرح ہوں۔
\v 33 33۔ تب بادشاہ بے چَین ہُوا۔ اَور پھاٹک کے اُوپر کے کمرے میں چڑھا۔ اَور روتا تھا۔ اَور چلتا چلتا اِس طرح کہتا تھا۔ اَے میرے بیٹے اَبی سلوم ! اَے میرے بیٹے۔ اَے میرے بیٹے اَبی سلو! کاش کہ مَیں تیرے عِوض میں مَر جاتا۔ اَے ابی سلوم میرے بیٹے اَے میرے بیٹے!
\v 31 ۔ اَور دیکھو کُوشی آپُہنچا اَور کُوشی نے کہا۔ میرے آقا بادشاہ کے لئے خُوشخبری ہَے۔ کہ خُداوند نے آج کے دِن اُن سب سے جو تیرے خلاف اُٹھے، تیرا اِنتقام لِیا۔ \v 32 ۔ بادشاہ نے کُوشی سے کہا۔ آیا وہ لڑکا ابی سلوم سلامت ہَے؟ تو کُوشی نے کہا۔ کہ میرے آقابادشاہ کے دُشمن اَور سب جو تیرے خلاف شرارت کرنے کے لئے اُٹھیں، اُسی لڑکے کی طرح ہوں۔ \v 33 ۔ تب بادشاہ بے چَین ہُوا۔ اَور پھاٹک کے اُوپر کے کمرے میں چڑھا۔ اَور روتا تھا۔ اَور چلتا چلتا اِس طرح کہتا تھا۔ اَے میرے بیٹے اَبی سلوم ! اَے میرے بیٹے۔ اَے میرے بیٹے اَبی سلو! کاش کہ مَیں تیرے عِوض میں مَر جاتا۔ اَے ابی سلوم میرے بیٹے اَے میرے بیٹے!

View File

@ -55,6 +55,7 @@
"15-title",
"16-title",
"17-title",
"17-01",
"18-title",
"18-01",
"18-03",
@ -70,6 +71,7 @@
"18-24",
"18-26",
"18-28",
"18-31",
"19-title",
"19-01",
"19-03",