Mon Jun 22 2020 11:52:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 11:52:48 -06:00
parent fd353db0b7
commit 5f19deda08
9 changed files with 19 additions and 19 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 5 \v 1 \v 2 1۔ داؤد شاہِ اِسرائیل اَور اِسرائیل کے سارے قبیلے حِبرون میں داؤد کے پاس آئے اَور کلام کرکے کہا۔ دیکھ ہم تیرا گوشت اَور تیری ہَڈّی ہَیں۔
2۔ علاوہ اِس کے کَل اَور اِس سے پہلے جب ساؤل ہمارا بادشاہ تھا۔ تو تُوہی اِسرائیل کو باہر لے جاتا اَور اندر لاتا تھا۔ اَور خُداوند نے تُجھ سے کہا۔ کہ تُو میری قوم اِسرائیل کی چوپانی کرے گا۔ اَور تُو اِسرائیل کا سردار ہوگا۔
\c 5 \v 1 ۔ داؤد شاہِ اِسرائیل اَور اِسرائیل کے سارے قبیلے حِبرون میں داؤد کے پاس آئے اَور کلام کرکے کہا۔ دیکھ ہم تیرا گوشت اَور تیری ہَڈّی ہَیں۔ \v 2 ۔ علاوہ اِس کے کَل اَور اِس سے پہلے جب ساؤل ہمارا بادشاہ تھا۔ تو تُوہی اِسرائیل کو باہر لے جاتا اَور اندر لاتا تھا۔ اَور خُداوند نے تُجھ سے کہا۔ کہ تُو میری قوم اِسرائیل کی چوپانی کرے گا۔ اَور تُو اِسرائیل کا سردار ہوگا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 3۔ اَور اِسرائیل کے سب بزُرگ بھی حِبرون میں بادشاہ کے پاس آئے۔ اَور داؤد بادشاہ نے حِبرون میں خُداوند کے سامنے اُن کے ساتھ عہد کِیا۔ اَور اُنہوں نے داؤد کو مَسح کرکے اِسرائیل کا بادشاہ بنایا۔
4۔ اَور داؤد تیس برس کا تھا۔ جب وہ سَلطنَت کرنے لگا۔ اَور اُس نے چالیس برس سَلطنَت کی۔
5۔ اُس نے حِبرون میں یہوداہ پر سات برس اَور چھ مہینے سَلطنَت کی۔ اَور تمام اِسرائیل اَور یہوداہ پر یرُوشلیِم میں تینِتیس برس سَلطنَت کی۔
\v 3 ۔ اَور اِسرائیل کے سب بزُرگ بھی حِبرون میں بادشاہ کے پاس آئے۔ اَور داؤد بادشاہ نے حِبرون میں خُداوند کے سامنے اُن کے ساتھ عہد کِیا۔ اَور اُنہوں نے داؤد کو مَسح کرکے اِسرائیل کا بادشاہ بنایا۔ \v 4 ۔ اَور داؤد تیس برس کا تھا۔ جب وہ سَلطنَت کرنے لگا۔ اَور اُس نے چالیس برس سَلطنَت کی۔ \v 5 ۔ اُس نے حِبرون میں یہوداہ پر سات برس اَور چھ مہینے سَلطنَت کی۔ اَور تمام اِسرائیل اَور یہوداہ پر یرُوشلیِم میں تینِتیس برس سَلطنَت کی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 6۔ یرُوشلیِم پر فتح اَور بادشاہ مع اپنے آدمیوں کے یرُوشلیِم میں یبُوسیوں کے پاس جو مُلک کے باشِندے تھے، گیا۔ اُنہوں نے داؤد سے کلام کرکے کہا۔ تُو یہاں پر داخِل نہ ہوگا۔ جب تک کہ تُو ہم میں سے اَندھوں اَور لنگڑوں کو نہ لے جائے گا۔ یعنی کہ داؤد یہاں داخِل نہ ہوگا۔
7۔ لیکن داؤد نے صِیُون کا قِلعہ لے لِیا۔ اَور وُہی داؤد کا شہر ہَے۔
\v 6 ۔ یرُوشلیِم پر فتح اَور بادشاہ مع اپنے آدمیوں کے یرُوشلیِم میں یبُوسیوں کے پاس جو مُلک کے باشِندے تھے، گیا۔ اُنہوں نے داؤد سے کلام کرکے کہا۔ تُو یہاں پر داخِل نہ ہوگا۔ جب تک کہ تُو ہم میں سے اَندھوں اَور لنگڑوں کو نہ لے جائے گا۔ یعنی کہ داؤد یہاں داخِل نہ ہوگا۔ \v 7 ۔ لیکن داؤد نے صِیُون کا قِلعہ لے لِیا۔ اَور وُہی داؤد کا شہر ہَے۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 8 \v 9 \v 10 8۔ اَور داؤد نے اُس روز اِنعام مُقرّر کِیا اُس کے لئے جو یبُوسیوں کو قتل کرے اَور جو گھروں کی چھتوں کے پر نالوں تک چڑھے اَور اَندھوں اَور لنگڑوں کو جو داؤد کی جان کے دُشمن تھے، مارے۔ تو اِسی لئے یہ مِثل ہُوئی۔ کہ اَندھے اَور لنگڑے گھر میں داخِل نہ ہوں گے۔
9۔ اَور داؤد نے قِلعہ میں قیام کِیا۔ اَور اُس کا نام داؤد کاشہر رکھّا۔ اَور داؤد نے مِلّو کے گِرداگِرد سے اندر تک گھر بنائے۔
10۔ اَور داؤد کی عظمت بڑھتی گئی۔اور خُداوند ربُّ الافواج اُس کے ساتھ تھا۔
\v 8۔ اَور داؤد نے اُس روز اِنعام مُقرّر کِیا اُس کے لئے جو یبُوسیوں کو قتل کرے اَور جو گھروں کی چھتوں کے پر نالوں تک چڑھے اَور اَندھوں اَور لنگڑوں کو جو داؤد کی جان کے دُشمن تھے، مارے۔ تو اِسی لئے یہ مِثل ہُوئی۔ کہ اَندھے اَور لنگڑے گھر میں داخِل نہ ہوں گے۔
\v 9۔ اَور داؤد نے قِلعہ میں قیام کِیا۔ اَور اُس کا نام داؤد کاشہر رکھّا۔ اَور داؤد نے مِلّو کے گِرداگِرد سے اندر تک گھر بنائے۔
\v 10 10۔ اَور داؤد کی عظمت بڑھتی گئی۔اور خُداوند ربُّ الافواج اُس کے ساتھ تھا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 14 \v 15 14۔ اَور داؤد اپنی ساری قُوّت سے خُداوند کے آگے آگے ناچتا ہُوا چلتا تھا۔ اَور داؤد کَتان کا افود پہنے تھا۔
15۔ اَور داؤد اَور تمام بنی اِسرائیل للکارتے ہُوئے اَور نرسِنگے بجاتے ہُوئے خُداوند کے صندُوق کو لے آئے۔
\v 14 ۔ اَور داؤد اپنی ساری قُوّت سے خُداوند کے آگے آگے ناچتا ہُوا چلتا تھا۔ اَور داؤد کَتان کا افود پہنے تھا۔ \v 15 ۔ اَور داؤد اَور تمام بنی اِسرائیل للکارتے ہُوئے اَور نرسِنگے بجاتے ہُوئے خُداوند کے صندُوق کو لے آئے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 16 \v 17 16۔ اَور ایسا ہُوا۔ کہ جب خُداوند کا صندُوق داؤد کے شہر میں داخِل ہُوا۔ تو ساؤل کی بیٹی مِیکل نے کھڑکی سے نِگاہ کی۔ اَور داؤد بادشاہ کو دیکھا۔ کہ خُداوند کے آگے آگے کُودتا اَور ناچتا ہَے۔ تو اُس نے اپنے دِل میں اُس کی حقارت کی۔
17۔ اَور وہ خُداوند کے صندُوق کو اندر لائے اَور اُسے اُس کی اپنی جگہ میں اُس خَیمے کے درمیان رکھّا جو داؤد نے اُس کے لئے کھڑا کِیا تھا۔ اَور داؤد نے خُداوند کے سامنے سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحے چڑھائے۔
\v 16 ۔ اَور ایسا ہُوا۔ کہ جب خُداوند کا صندُوق داؤد کے شہر میں داخِل ہُوا۔ تو ساؤل کی بیٹی مِیکل نے کھڑکی سے نِگاہ کی۔ اَور داؤد بادشاہ کو دیکھا۔ کہ خُداوند کے آگے آگے کُودتا اَور ناچتا ہَے۔ تو اُس نے اپنے دِل میں اُس کی حقارت کی۔ \v 17 ۔ اَور وہ خُداوند کے صندُوق کو اندر لائے اَور اُسے اُس کی اپنی جگہ میں اُس خَیمے کے درمیان رکھّا جو داؤد نے اُس کے لئے کھڑا کِیا تھا۔ اَور داؤد نے خُداوند کے سامنے سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحے چڑھائے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 18 \v 19 18۔ اَور جب داؤد سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحوں کے چڑھانے سے فارِغ ہُوا۔ تو اُس نے ربُّ الافواج کے نام سے لوگوں کو برکت دی۔
19۔ اَور اُس نے اِسرائیل کے تمام گروہ کے آدمیوں اَور عورتوں کو ایک ایک روٹی اَور گوشت کا ایک ایک ٹُکڑا اَور کِشمِش کی ایک ایک ٹِکیا دی۔ اَور لوگ گھر کو چلے گئے۔
\v 18 ۔ اَور جب داؤد سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحوں کے چڑھانے سے فارِغ ہُوا۔ تو اُس نے ربُّ الافواج کے نام سے لوگوں کو برکت دی۔ \v 19 ۔ اَور اُس نے اِسرائیل کے تمام گروہ کے آدمیوں اَور عورتوں کو ایک ایک روٹی اَور گوشت کا ایک ایک ٹُکڑا اَور کِشمِش کی ایک ایک ٹِکیا دی۔ اَور لوگ گھر کو چلے گئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 \v 22 \v 23 21۔ داؤد نے مِیکل سے کہا۔ کہ یہ خُداوند کے سامنے تھا۔ جس نے مُجھے تیرے باپ اَور تیرے سارے گھرانے کے مُقابلے میں چُن لِیا۔ تاکہ مُجھے خُداوند کی قوم اِسرائیل پر حاکِم مُقرّر کرے۔ اِس واسطے مَیں خُداوند کے سامنے کھیلا۔
22۔ اَور مَیں اِس سے زیادہ ذلِیل بنُوںگا۔ اَور اپنی نظر میں اپنے آپ کو کمِینہ بناوُں گا۔ اَور اِس سے اُن لونڈیوں کی نظر میں جِن کا تُو نے ذِکر کِیا۔ زیادہ شاندار ہُوں گا۔
23۔ اَور ساؤل کی بیٹی مِیکل اپنی مَوت کے دِن تک بے اولاد رہی۔
\v 21 ۔ داؤد نے مِیکل سے کہا۔ کہ یہ خُداوند کے سامنے تھا۔ جس نے مُجھے تیرے باپ اَور تیرے سارے گھرانے کے مُقابلے میں چُن لِیا۔ تاکہ مُجھے خُداوند کی قوم اِسرائیل پر حاکِم مُقرّر کرے۔ اِس واسطے مَیں خُداوند کے سامنے کھیلا۔ \v 22 ۔ اَور مَیں اِس سے زیادہ ذلِیل بنُوںگا۔ اَور اپنی نظر میں اپنے آپ کو کمِینہ بناوُں گا۔ اَور اِس سے اُن لونڈیوں کی نظر میں جِن کا تُو نے ذِکر کِیا۔ زیادہ شاندار ہُوں گا۔ \v 23 ۔ اَور ساؤل کی بیٹی مِیکل اپنی مَوت کے دِن تک بے اولاد رہی۔

View File

@ -43,12 +43,21 @@
"03-21",
"04-title",
"05-title",
"05-01",
"05-03",
"05-06",
"06-title",
"06-01",
"06-03",
"06-06",
"06-08",
"06-10",
"06-12",
"06-14",
"06-16",
"06-18",
"06-20",
"06-21",
"07-title",
"07-01",
"07-03",