Sun Jun 21 2020 08:32:47 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-21 08:32:48 -06:00
parent a55e0e29cd
commit 4c16bc1149
9 changed files with 15 additions and 16 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 8۔ اَور جب سارے مُلک میں گُھوم چُکے۔ تو نَومہینے اَور بیس دِن کے بعد یرُوشلیِم کو واپس آئے۔
\v 9 9۔ اَور یوآب نے لوگوں کے شُمار کی کل تعداد بادشاہ کو دی۔ تواِسرائیل کے آٹھ لاکھ آدمی بَہادُر تلوار چلانے والے اَور یہوداہ کے پانچ لاکھ مَرد تھے۔
\v 8 ۔ اَور جب سارے مُلک میں گُھوم چُکے۔ تو نَومہینے اَور بیس دِن کے بعد یرُوشلیِم کو واپس آئے۔ \v 9 ۔ اَور یوآب نے لوگوں کے شُمار کی کل تعداد بادشاہ کو دی۔ تواِسرائیل کے آٹھ لاکھ آدمی بَہادُر تلوار چلانے والے اَور یہوداہ کے پانچ لاکھ مَرد تھے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 10۔ اور لوگوں کا شُمار کرنے کے بعد داؤد کا دِل بے چَین ہُوا۔ اَور داؤد نے خُداوند سے کہا۔ جو کُچھ مَیں نے کِیا۔ اِس میں مَیں نے بڑا گُناہ کِیا۔ اَے خُداوند اپنے بندے کے گُناہ کو مُعاف کر۔ کیونکہ مَیں نے بڑی بیوقُوفی سے یہ کام کِیا۔
\v 10 ۔ اور لوگوں کا شُمار کرنے کے بعد داؤد کا دِل بے چَین ہُوا۔ اَور داؤد نے خُداوند سے کہا۔ جو کُچھ مَیں نے کِیا۔ اِس میں مَیں نے بڑا گُناہ کِیا۔ اَے خُداوند اپنے بندے کے گُناہ کو مُعاف کر۔ کیونکہ مَیں نے بڑی بیوقُوفی سے یہ کام کِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 11۔ جب داؤد صُبح کو اُٹھا۔ تو خُداوند جاد نبی سے جو داؤد کا غیب بِین تھا، ہم کلام ہُوا اَور کہا۔
12۔ جا اَور داؤد سے کہہ۔ کہ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ مَیں تیرے سامنے تین آفتیں رکھتا ہُوں۔ تُو اپنے لئے اُن میں سے ایک چُن لے تو وہ مَیں تُجھ پر نازِل کرُوں گا۔
\v 11 ۔ جب داؤد صُبح کو اُٹھا۔ تو خُداوند جاد نبی سے جو داؤد کا غیب بِین تھا، ہم کلام ہُوا اَور کہا۔ \v 12 ۔ جا اَور داؤد سے کہہ۔ کہ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ مَیں تیرے سامنے تین آفتیں رکھتا ہُوں۔ تُو اپنے لئے اُن میں سے ایک چُن لے تو وہ مَیں تُجھ پر نازِل کرُوں گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 13 \v 14 13۔ تب جاد داؤد کے پاس آیا اَور اُسے خبردی۔ اَور کہا۔ تُجھ پر تیرے مُلک میں تین برس کا قحط آئے۔ یا تُو اپنے دُشمنوں کے آگے تین مہینے بھاگتا پِھرے۔ اَور وہ تیرا پیچھا کریں۔ یا تیرے مُلک میں تین دِن وَبا پڑے؟ اَب تُو سوچ لے۔ اَوردیکھ۔ کہ مَیں اپنے بھیجنے والے کو کیا جَواب دُوں؟
14۔ داؤد نے جاد سے کہا۔ کہ یہ میرے لئے نہایت دِقّت کی بات ہَے پر ہم خُداوند کے ہاتھ میں پڑیں کیونکہ اُس کی رحمتیں بُہت ہَیں۔ اَور مَیں آدمیوں کے ہاتھ میں نہ پڑُوں۔
\v 13 ۔ تب جاد داؤد کے پاس آیا اَور اُسے خبردی۔ اَور کہا۔ تُجھ پر تیرے مُلک میں تین برس کا قحط آئے۔ یا تُو اپنے دُشمنوں کے آگے تین مہینے بھاگتا پِھرے۔ اَور وہ تیرا پیچھا کریں۔ یا تیرے مُلک میں تین دِن وَبا پڑے؟ اَب تُو سوچ لے۔ اَوردیکھ۔ کہ مَیں اپنے بھیجنے والے کو کیا جَواب دُوں؟ \v 14 ۔ داؤد نے جاد سے کہا۔ کہ یہ میرے لئے نہایت دِقّت کی بات ہَے پر ہم خُداوند کے ہاتھ میں پڑیں کیونکہ اُس کی رحمتیں بُہت ہَیں۔ اَور مَیں آدمیوں کے ہاتھ میں نہ پڑُوں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 15 \v 16 15۔ سو داؤد نے وَبا قبُول کی۔ اَور خُداوند نے اِسرائیل پر صُبح سے لے کر مُقرّرہ وقت تک وَبا بھیجی۔ سو لوگوں میں سے دان سے لے کر بیرسبع تک ستّر ہزار آدمی مَر گئے۔
16۔ اَور جب فرِشتے نے اپنا ہاتھ یرُوشلیِم پر بڑھایا۔ کہ اُسے تباہ کرے۔ تو خُداوند نے اُن کی مُصِیبت پرترس کھایا۔ اَور فرِشتے کو جو لوگوں کو ہلاک کررہا تھا کہا۔ بس اپنا ہاتھ تھام۔ اَور خُداوند کا فرِشتہ ارونا ہ یبُوسی کے کَھلیان کے پاس تھا۔
\v 15 ۔ سو داؤد نے وَبا قبُول کی۔ اَور خُداوند نے اِسرائیل پر صُبح سے لے کر مُقرّرہ وقت تک وَبا بھیجی۔ سو لوگوں میں سے دان سے لے کر بیرسبع تک ستّر ہزار آدمی مَر گئے۔ \v 16 ۔ اَور جب فرِشتے نے اپنا ہاتھ یرُوشلیِم پر بڑھایا۔ کہ اُسے تباہ کرے۔ تو خُداوند نے اُن کی مُصِیبت پرترس کھایا۔ اَور فرِشتے کو جو لوگوں کو ہلاک کررہا تھا کہا۔ بس اپنا ہاتھ تھام۔ اَور خُداوند کا فرِشتہ ارونا ہ یبُوسی کے کَھلیان کے پاس تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 17۔ اَور جب داؤد نے اُس فرِشتے کو دیکھا۔ جو لوگوں کو مار رہا تھا۔ تو خُداوند سے کہا۔ کہ مَیں ہی ہُوں جس نے گُناہ کِیا۔ اَور مَیں ہی نے بَدی کی۔ پر اِن بھیڑوں نے کیا کِیا۔ سو تیرا ہاتھ میرے خلاف اَورمیرے باپ کے گھرانے کے خلاف ہو۔
\v 17 ۔ اَور جب داؤد نے اُس فرِشتے کو دیکھا۔ جو لوگوں کو مار رہا تھا۔ تو خُداوند سے کہا۔ کہ مَیں ہی ہُوں جس نے گُناہ کِیا۔ اَور مَیں ہی نے بَدی کی۔ پر اِن بھیڑوں نے کیا کِیا۔ سو تیرا ہاتھ میرے خلاف اَورمیرے باپ کے گھرانے کے خلاف ہو۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 18 \v 19 \v 20 ۔ اور اُس روز جاد داؤد کے پاس آیا۔ اَور اُس سے کہا۔ جا اَور ارونا ہ یبُوسی کے کَھلیان میں خُداوند کے لئے ایک مذَبح کھڑا کر۔
19۔ تب داؤد گیا۔ جیسا جاد نے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کہا۔
20۔ اَورارونا ہ نے نِگاہ کی تو بادشاہ کو اَور اُس کے خادِموں کو اپنی طرف آتے دیکھا۔ تو اروناہ باہر نِکلا۔ اَور اپنا مُنہ زمین پر رکھّ کر بادشاہ کو سجدَہ کِیا۔
\v 18 ۔ اور اُس روز جاد داؤد کے پاس آیا۔ اَور اُس سے کہا۔ جا اَور ارونا ہ یبُوسی کے کَھلیان میں خُداوند کے لئے ایک مذَبح کھڑا کر۔ \v 19 ۔ تب داؤد گیا۔ جیسا جاد نے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کہا۔ \v 20 ۔ اَورارونا ہ نے نِگاہ کی تو بادشاہ کو اَور اُس کے خادِموں کو اپنی طرف آتے دیکھا۔ تو اروناہ باہر نِکلا۔ اَور اپنا مُنہ زمین پر رکھّ کر بادشاہ کو سجدَہ کِیا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 \v 22 \v 23 ۔ اَور ارونا ہ نے کہا۔ میرا آقا بادشاہ اپنے خادِم کے پاس کیوں آیا ہَے؟ تو داؤد نے کہا۔ تاکہ تُجھ سے کَھلیان خرِیدوں۔ اَور خُداوند کے لئے اُس میں مذَبح بناوُں۔ تاکہ لوگوں میں سے وَبا بند ہوجائے۔
22۔ اروناہ نے داؤد سے کہا۔ میرا آقا بادشاہ لے لے۔ اَور جس طرح اُس کی آنکھوں میں اچھّا ہو، نَذَر گُزرانے۔ دیکھ سوختنی قُربانی کے لئے بَیل اَور داؤنے کی چیزیں اَور بَیلوں کا سامان اِیندھن کے لئے ہَے۔
23۔ یہ سب کُچھ ارونا ہ نے بادشاہ کودِیا۔ اَور ارونا ہ نے بادشاہ سے کہا۔ خُداوند تیرا خُدا تُجھے قبُول کرے۔
\v 21 ۔ اَور ارونا ہ نے کہا۔ میرا آقا بادشاہ اپنے خادِم کے پاس کیوں آیا ہَے؟ تو داؤد نے کہا۔ تاکہ تُجھ سے کَھلیان خرِیدوں۔ اَور خُداوند کے لئے اُس میں مذَبح بناوُں۔ تاکہ لوگوں میں سے وَبا بند ہوجائے۔ \v 22 ۔ اروناہ نے داؤد سے کہا۔ میرا آقا بادشاہ لے لے۔ اَور جس طرح اُس کی آنکھوں میں اچھّا ہو، نَذَر گُزرانے۔ دیکھ سوختنی قُربانی کے لئے بَیل اَور داؤنے کی چیزیں اَور بَیلوں کا سامان اِیندھن کے لئے ہَے۔ \v 23 ۔ یہ سب کُچھ ارونا ہ نے بادشاہ کودِیا۔ اَور ارونا ہ نے بادشاہ سے کہا۔ خُداوند تیرا خُدا تُجھے قبُول کرے۔

View File

@ -81,6 +81,13 @@
"24-01",
"24-03",
"24-05",
"24-08",
"24-10",
"24-11",
"24-13",
"24-15",
"24-17",
"24-18",
"24-24"
]
}