Mon Jun 22 2020 12:18:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-22 12:18:49 -06:00
parent a039ded591
commit 052a4aac52
9 changed files with 17 additions and 20 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 11 \v 12 \v 13 ۔ خُداوندیُوں فرماتا ہَے۔ کہ مَیں تیرے گھر میں سے تیرے خلاف بَدی اُٹھاوُں گا۔ اَور تیرے دیکھتے ہُوئے تیری بیویوں کو تیرے ہمسایہ کے ہاتھ میں دے دُوںگا۔ اَور وہ اِس آفتاب کے سامنے تیری بیویوں کے پاس جائے گا۔
12۔ کیونکہ تُو نے تو یہ پوشِیدہ کِیا۔ مگر مَیں یہ کام تمام اِسرائیل کی آنکھوں کے آگے اَور سُورج کے سامنے کرُوںگا۔
13۔ تب داؤد نے ناتن سے کہا۔ بے شک مَیں نے خُداوند کے خلاف گُناہ کِیا ہَے۔ ناتن نے داؤد سے کہا۔ خُداوند نے بھی تیرے گُناہ سے درگُزر کی۔ اَور تُو نہیں مَرے گا۔
\v 11 ۔ خُداوندیُوں فرماتا ہَے۔ کہ مَیں تیرے گھر میں سے تیرے خلاف بَدی اُٹھاوُں گا۔ اَور تیرے دیکھتے ہُوئے تیری بیویوں کو تیرے ہمسایہ کے ہاتھ میں دے دُوںگا۔ اَور وہ اِس آفتاب کے سامنے تیری بیویوں کے پاس جائے گا۔ \v 12 ۔ کیونکہ تُو نے تو یہ پوشِیدہ کِیا۔ مگر مَیں یہ کام تمام اِسرائیل کی آنکھوں کے آگے اَور سُورج کے سامنے کرُوںگا۔ \v 13 ۔ تب داؤد نے ناتن سے کہا۔ بے شک مَیں نے خُداوند کے خلاف گُناہ کِیا ہَے۔ ناتن نے داؤد سے کہا۔ خُداوند نے بھی تیرے گُناہ سے درگُزر کی۔ اَور تُو نہیں مَرے گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 14 \v 15 14۔ لیکن چُونکہ تُونے اِس کام کے باعِث خُداوند کی حقارت کی۔ جو بیٹا تیرے لئے پیدا ہوگا وہ مَرجائے گا۔
15۔ اَور ناتن اپنے گھر چلا گیا۔ اَور خُداوند نے اُس لڑکے کو جو اُور یاہ کی بیوی سے داؤد کے لئے ہُوا۔ مارا۔ یہاں تک کہ وہ اُس سے نااُمّید ہُوا۔
\v 14 ۔ لیکن چُونکہ تُونے اِس کام کے باعِث خُداوند کی حقارت کی۔ جو بیٹا تیرے لئے پیدا ہوگا وہ مَرجائے گا۔ \v 15 ۔ اَور ناتن اپنے گھر چلا گیا۔ اَور خُداوند نے اُس لڑکے کو جو اُور یاہ کی بیوی سے داؤد کے لئے ہُوا۔ مارا۔ یہاں تک کہ وہ اُس سے نااُمّید ہُوا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 16 \v 17 \v 18 ۔ اَور داؤد نے خُدا سے اُس لڑکے کے لئے مِنّت کی اَور داؤد نے سخت روزہ رکھّا۔ اَور زمین پر پڑے پڑے رات کاٹی۔
17۔ تب اُس کے گھر کے بزُرگ اُس کے پاس آئے۔ کہ اُسے زمین پر سے اُٹھائیں۔ مگر اُس نے انِکار کِیا۔ اَور اُن کے ساتھ کھانا نہ کھایا۔
18۔ جب ساتواں دِن ہُوا۔ تو وہ لڑکا مَرگیا۔ اَور داؤد کے خادِم ڈرے۔ کہ اُس کی مَوت کی خبر اُسے دیں۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا کہ جب لڑکا زِندہ تھا۔ ہم نے اُس سے کہا تو اُس نے ہماری بات نہ سُنی۔ تو کیسے ہم اُس سے کہیں۔ کہ لڑکا مَرگیا۔ کیونکہ اُسے دُکھ پُہنچے گا۔
\v 16 ۔ اَور داؤد نے خُدا سے اُس لڑکے کے لئے مِنّت کی اَور داؤد نے سخت روزہ رکھّا۔ اَور زمین پر پڑے پڑے رات کاٹی۔ \v 17 ۔ تب اُس کے گھر کے بزُرگ اُس کے پاس آئے۔ کہ اُسے زمین پر سے اُٹھائیں۔ مگر اُس نے انِکار کِیا۔ اَور اُن کے ساتھ کھانا نہ کھایا۔ \v 18 ۔ جب ساتواں دِن ہُوا۔ تو وہ لڑکا مَرگیا۔ اَور داؤد کے خادِم ڈرے۔ کہ اُس کی مَوت کی خبر اُسے دیں۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا کہ جب لڑکا زِندہ تھا۔ ہم نے اُس سے کہا تو اُس نے ہماری بات نہ سُنی۔ تو کیسے ہم اُس سے کہیں۔ کہ لڑکا مَرگیا۔ کیونکہ اُسے دُکھ پُہنچے گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 19 \v 20 19۔ اَور داؤد نے دیکھا۔ کہ اُس کے خادِم کا نا پُھوسی کر رہے ہَیں تو داؤد نے سمجھ لِیا۔ کہ لڑکا مَرگیا۔ تو داؤد نے اپنے خادِموں سے کہا۔ کیا لڑکا مَرگیا؟ اُنہوں نے کہا مَرگیا۔
20۔ تب داؤد زمِین سے اُٹھا اَور نہایا اَور تیل لگایا اَور اپنے کپڑے بدلے۔ اَور خُداوند کے گھر میں آیا۔ اَور سجدَہ کِیا تب اپنے گھر گیا۔ اَور کھانا مانگا۔ تو اُنہوں نے اُس کے کہنے پر اُس کے آگے کھانا رکھّا اَور اُس نے کھایا۔
\v 19 ۔ اَور داؤد نے دیکھا۔ کہ اُس کے خادِم کا نا پُھوسی کر رہے ہَیں تو داؤد نے سمجھ لِیا۔ کہ لڑکا مَرگیا۔ تو داؤد نے اپنے خادِموں سے کہا۔ کیا لڑکا مَرگیا؟ اُنہوں نے کہا مَرگیا۔ \v 20 ۔ تب داؤد زمِین سے اُٹھا اَور نہایا اَور تیل لگایا اَور اپنے کپڑے بدلے۔ اَور خُداوند کے گھر میں آیا۔ اَور سجدَہ کِیا تب اپنے گھر گیا۔ اَور کھانا مانگا۔ تو اُنہوں نے اُس کے کہنے پر اُس کے آگے کھانا رکھّا اَور اُس نے کھایا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 \v 22 \v 23 ۔ تب اُس کے خادِموں نے اُس سے کہا۔ یہ کیا کام ہَے جو تُو نے کِیا۔ کیونکہ جس وقت لڑکا زِندہ تھا۔ تُو نے روزہ رکھّا اَور تُو رویا۔ اَور جب وہ مَرگیا۔ تو تُو اُٹھا اَور کھانا کھایا۔
22۔ اُس نے کہا۔ جب تک لڑکا زِندہ تھا مَیں نے روزہ رکھّا اَور مَیں رویا۔ کیونکہ مَیں نے کہا۔ کون جانتا ہَے۔ شاید خُداوند مُجھ پر رحم کرے اَور لڑکا جِیتا رہے۔
23۔ لیکن اَب جب وہ مَرگیا تو مَیں کِس لِئے روزہ رکھُّوں کیا مَیں اُسے پِھر اپنے پاس لاسکتا ہُوں؟ مَیں ہی اُس کے پاس جاؤں گا۔ لیکن وہ میرے پاس واپس نہ آئے گا۔
\v 21 ۔ تب اُس کے خادِموں نے اُس سے کہا۔ یہ کیا کام ہَے جو تُو نے کِیا۔ کیونکہ جس وقت لڑکا زِندہ تھا۔ تُو نے روزہ رکھّا اَور تُو رویا۔ اَور جب وہ مَرگیا۔ تو تُو اُٹھا اَور کھانا کھایا۔ \v 22 ۔ اُس نے کہا۔ جب تک لڑکا زِندہ تھا مَیں نے روزہ رکھّا اَور مَیں رویا۔ کیونکہ مَیں نے کہا۔ کون جانتا ہَے۔ شاید خُداوند مُجھ پر رحم کرے اَور لڑکا جِیتا رہے۔ \v 23 ۔ لیکن اَب جب وہ مَرگیا تو مَیں کِس لِئے روزہ رکھُّوں کیا مَیں اُسے پِھر اپنے پاس لاسکتا ہُوں؟ مَیں ہی اُس کے پاس جاؤں گا۔ لیکن وہ میرے پاس واپس نہ آئے گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 24 \v 25 24۔ اَور داؤدنے اپنی بیوی بت سبع کو تسلّی دی۔ اَور اُس کے ساتھ خلوت کرکے اُس سے ہمبِستر ہُوا۔اَور اُس سے ایک بیٹا ہُوا۔ اَور اُس نے اُس کا نام سُلیمان رکھّا۔ اَور وہ خُداوند کا پیارا ہُوا۔
25۔ اَور اُس نے ناتن کی زُبان سے کہلا بھیجا۔ اَور اُس کا نام خُداوند کی خاطِریَدیدیاہ رکھّا۔
\v 24 ۔ اَور داؤدنے اپنی بیوی بت سبع کو تسلّی دی۔ اَور اُس کے ساتھ خلوت کرکے اُس سے ہمبِستر ہُوا۔اَور اُس سے ایک بیٹا ہُوا۔ اَور اُس نے اُس کا نام سُلیمان رکھّا۔ اَور وہ خُداوند کا پیارا ہُوا۔ \v 25 ۔ اَور اُس نے ناتن کی زُبان سے کہلا بھیجا۔ اَور اُس کا نام خُداوند کی خاطِریَدیدیاہ رکھّا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 26 \v 27 \v 28 ۔ اَور یوآب نے بنی عمّون کے ربّہ کے خلاف لڑائی کی۔ اَور دارُالسَلطنَت کا مُحاصرہ کِیا۔
27۔ اَور یوآب نے داؤد کے پاس قاصِد بھیجے اَور کہا۔ کہ مَیں نے ربّہ کے خلاف لڑائی کی۔ اَور پانیوں کا شہر قریباً لے لئے جانے پر ہَے۔
28۔ پس اَب تُو باقی لوگوں کو جمع کر اَور شہر کے مُقابِل خَیمہ زَن ہو۔ اَور تُو اُسے لے لے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ شہر کو مَیں سَر کرلُوں تو وہ میرے نام سے کہلائے۔
\v 26 ۔ اَور یوآب نے بنی عمّون کے ربّہ کے خلاف لڑائی کی۔ اَور دارُالسَلطنَت کا مُحاصرہ کِیا۔ \v 27 ۔ اَور یوآب نے داؤد کے پاس قاصِد بھیجے اَور کہا۔ کہ مَیں نے ربّہ کے خلاف لڑائی کی۔ اَور پانیوں کا شہر قریباً لے لئے جانے پر ہَے۔ \v 28 ۔ پس اَب تُو باقی لوگوں کو جمع کر اَور شہر کے مُقابِل خَیمہ زَن ہو۔ اَور تُو اُسے لے لے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ شہر کو مَیں سَر کرلُوں تو وہ میرے نام سے کہلائے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 \v 30 29۔ تب داؤد نے سب لوگوں کو جمع کِیا اَور ربّہ پر چڑھائی کی۔ اَور جنگ کر کے اُسے لے لِیا۔
30۔ اَور اُس نے مِلکوم کا تاج اُس کے سرپر سے اُتارا اُس میں قیمتی پتھّر جڑے ہُوئے تھے اَور اُس کا وزن ایک قنطار سونے کا تھا۔ وہ داؤد کے سر پر رکھّا گیا۔ اَور اُس نے شہر میں سے بُہت سا لُوٹ کا مال نِکالا۔
\v 29 ۔ تب داؤد نے سب لوگوں کو جمع کِیا اَور ربّہ پر چڑھائی کی۔ اَور جنگ کر کے اُسے لے لِیا۔ \v 30 ۔ اَور اُس نے مِلکوم کا تاج اُس کے سرپر سے اُتارا اُس میں قیمتی پتھّر جڑے ہُوئے تھے اَور اُس کا وزن ایک قنطار سونے کا تھا۔ وہ داؤد کے سر پر رکھّا گیا۔ اَور اُس نے شہر میں سے بُہت سا لُوٹ کا مال نِکالا۔

View File

@ -169,6 +169,15 @@
"12-01",
"12-04",
"12-07",
"12-09",
"12-11",
"12-14",
"12-16",
"12-19",
"12-21",
"12-24",
"12-26",
"12-29",
"13-title",
"13-01",
"13-03",