Wed Jun 24 2020 08:51:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-24 08:51:32 -06:00
parent 3a1d7d9516
commit fd9ddbec3a
10 changed files with 22 additions and 23 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 20۔اَور داؔؤد نے اپنے بیٹے سُلیمؔان سے کہا۔ مضبُوط ہو دلیر بن۔ اَور ہمت سے کام کر۔ مت ڈر اَور نہ گھبرا۔ کیونکہ خُداوند میرا خُداتیرے ساتھ ہَے۔ وہ تُجھے نہ چھوڑے گا۔ اَور تُجھے ترک نہ کرے گا۔ جب تک کہ خُداوند کے گھر کی خدمت کا سب کام تمام نہ ہو جائے۔
\v 21۔اَور یہ کاہِنوں اَور لاویوں کے گروہ خُدا کے گھر کی سب خدمت کے لئے ہَیں۔ اَور سب جو اپنی دانش مندی میں ماہر ہَیں ہرایک خدمت کے لئے سب کاموں میں تیرے ساتھ ہَیں۔ اَور سردار اَور تمام لوگ تیرے اَحکام کے ماتحت ہَیں ۔
\v 20 ۔اَور داؔؤد نے اپنے بیٹے سُلیمؔان سے کہا۔ مضبُوط ہو دلیر بن۔ اَور ہمت سے کام کر۔ مت ڈر اَور نہ گھبرا۔ کیونکہ خُداوند میرا خُداتیرے ساتھ ہَے۔ وہ تُجھے نہ چھوڑے گا۔ اَور تُجھے ترک نہ کرے گا۔ جب تک کہ خُداوند کے گھر کی خدمت کا سب کام تمام نہ ہو جائے۔ \v 21 ۔اَور یہ کاہِنوں اَور لاویوں کے گروہ خُدا کے گھر کی سب خدمت کے لئے ہَیں۔ اَور سب جو اپنی دانش مندی میں ماہر ہَیں ہرایک خدمت کے لئے سب کاموں میں تیرے ساتھ ہَیں۔ اَور سردار اَور تمام لوگ تیرے اَحکام کے ماتحت ہَیں ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 29 \v 1 \v 2 1۔ہیکل کے لئے نذریں اَورداؔؤد بادشاہ نے تمام جماعت سے کہا۔ خُدا نے فقط میرے بیٹے سُلیماؔن کو چُنا ہَے۔ جو چھوٹا اَور ناتجربہ کار ہَے۔ اَور کا م بڑا ہَے۔ کیونکہ ہَیکل اِنسان کے لئے نہیں بلکہ خُداوند خُدا کے لئے ہَے۔
2۔اَور مَیں نے اپنی تمام طاقت سے اپنے خُدا کے گھر کے لئے سب کُچھ تیاّر کِیا ہَے۔ جو کُچھ سونے کا ہوگا اُس کے لئے سونا اَور جو کُچھ چاندی کا ہو گا اُس کے لئے چاندی اَور جو کُچھ پیِتل کا ہو گا۔ اُس کے لئے پیِتل اَور جو کُچھ لوہے کا ہو گا اُس کے لئے لوہا اَور جو کُچھ لکڑی کا ہو گا اُس کے لئے لکڑی۔ سنگ جَزع ُس کے جڑاؤں کےسمیت اَور شب چراغ اَور رنگ یہ رنگ کے نِگینے اَور ہر قِسم کے قیمتی پتّھر اَور سفید سنگِ مَر مَر کثرت سے تیاّر کیا ہے۔
\c 29 \v 1 ۔ہیکل کے لئے نذریں اَورداؔؤد بادشاہ نے تمام جماعت سے کہا۔ خُدا نے فقط میرے بیٹے سُلیماؔن کو چُنا ہَے۔ جو چھوٹا اَور ناتجربہ کار ہَے۔ اَور کا م بڑا ہَے۔ کیونکہ ہَیکل اِنسان کے لئے نہیں بلکہ خُداوند خُدا کے لئے ہَے۔ \v 2 ۔اَور مَیں نے اپنی تمام طاقت سے اپنے خُدا کے گھر کے لئے سب کُچھ تیاّر کِیا ہَے۔ جو کُچھ سونے کا ہوگا اُس کے لئے سونا اَور جو کُچھ چاندی کا ہو گا اُس کے لئے چاندی اَور جو کُچھ پیِتل کا ہو گا۔ اُس کے لئے پیِتل اَور جو کُچھ لوہے کا ہو گا اُس کے لئے لوہا اَور جو کُچھ لکڑی کا ہو گا اُس کے لئے لکڑی۔ سنگ جَزع ُس کے جڑاؤں کےسمیت اَور شب چراغ اَور رنگ یہ رنگ کے نِگینے اَور ہر قِسم کے قیمتی پتّھر اَور سفید سنگِ مَر مَر کثرت سے تیاّر کیا ہے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 3۔اَور پھِر چُونکہ میرے خُدا کے گھر کے لئے میری خواہش تھی مَیں نے اپنے خاص مال میں سے سونا اَور چاندی اپنے خُدا کے گھر کے لئے دِیا۔ اِس کے علاوہ سب کے جو مَیں نے مُقدّس ہیکل(گھر) کے لئے تیاّر کِیا۔
4۔اوفؔیر کے سونے میں سے تین ہزار قنطار سونا ( ایک لاکھ چودہ ہزار نوے کلو) اَور خالص چاندی سات ہزار قِنطار ہَیکل کی دیواروں کے مَڑھنے کے لئے۔
5۔سونا اُس کے لئے جو سونے کا ہو گا اَور چاندی اُس کے لئے جو چاندی کا ہو گا ہر ایک کام کے لئے جو ماہر لوگ کریں۔ سو جو کوئی خُوشی سے دیتا ہَے۔ اپنا ہاتھ بھر کر آج خُداوند کے لئے لائے۔
\v 3 ۔اَور پھِر چُونکہ میرے خُدا کے گھر کے لئے میری خواہش تھی مَیں نے اپنے خاص مال میں سے سونا اَور چاندی اپنے خُدا کے گھر کے لئے دِیا۔ اِس کے علاوہ سب کے جو مَیں نے مُقدّس ہیکل(گھر) کے لئے تیاّر کِیا۔ \v 4 ۔اوفؔیر کے سونے میں سے تین ہزار قنطار سونا ( ایک لاکھ چودہ ہزار نوے کلو) اَور خالص چاندی سات ہزار قِنطار ہَیکل کی دیواروں کے مَڑھنے کے لئے۔ \v 5 ۔سونا اُس کے لئے جو سونے کا ہو گا اَور چاندی اُس کے لئے جو چاندی کا ہو گا ہر ایک کام کے لئے جو ماہر لوگ کریں۔ سو جو کوئی خُوشی سے دیتا ہَے۔ اپنا ہاتھ بھر کر آج خُداوند کے لئے لائے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 6۔تب آبائی سرداروں اَور اِسرؔائیل کے قبیلوں کے سرداروں اَور ہزاروں اَور سینکڑوں کے سرداروں اَور بادشاہ کی مِلکّیت کے ناظموں نے خُوشی سے دِیا۔
7۔اَور خُدا کے گھر کے کام کے لئے پانچ ہزار قنطار سونا اَور دس ہزار درِہم اَور دس ہزار قنطار چاندی اَور اَٹھارہ ہزار قنطار پِیتل اَور ایک لاکھ قنطِار لوہا دِیا۔
\v 6 ۔تب آبائی سرداروں اَور اِسرؔائیل کے قبیلوں کے سرداروں اَور ہزاروں اَور سینکڑوں کے سرداروں اَور بادشاہ کی مِلکّیت کے ناظموں نے خُوشی سے دِیا۔ \v 7 ۔اَور خُدا کے گھر کے کام کے لئے پانچ ہزار قنطار سونا اَور دس ہزار درِہم اَور دس ہزار قنطار چاندی اَور اَٹھارہ ہزار قنطار پِیتل اَور ایک لاکھ قنطِار لوہا دِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 8 \v 9 8۔اَور جِن کے پاس قیمتی پتّھر پائے گئے اُنہوں نے خُداوند کے گھر کے خزانے کے لئے یحیئیل جیر سؔونی کے ہاتھ میں دیئے۔
9۔تب لوگ اپنی مرضی سے دینے کے لئے خُوش ہُوئے۔ کیونکہ اُنہوں نے پُورے دِل سے خُداوند کے لئے خُوشی سے دِیا۔ اَور داؔؤد بادشاہ بھی نہایت خُوش ہُؤا۔
\v 8 ۔اَور جِن کے پاس قیمتی پتّھر پائے گئے اُنہوں نے خُداوند کے گھر کے خزانے کے لئے یحیئیل جیر سؔونی کے ہاتھ میں دیئے۔ \v 9 ۔تب لوگ اپنی مرضی سے دینے کے لئے خُوش ہُوئے۔ کیونکہ اُنہوں نے پُورے دِل سے خُداوند کے لئے خُوشی سے دِیا۔ اَور داؔؤد بادشاہ بھی نہایت خُوش ہُؤا۔

View File

@ -1,7 +1,6 @@
\v 10 \v 11 10۔ داؔؤد کی دُعا اَور داؔؤد نے سب جماعت کے سامنے خُداوند کومُبارَک کہا۔ اَور داؔؤد بولا۔
\v 10 ۔ داؔؤد کی دُعا اَور داؔؤد نے سب جماعت کے سامنے خُداوند کومُبارَک کہا۔ اَور داؔؤد بولا۔
اَے خُداوند۔ ہمارے باپ اِسرؔائیل کے خُدا!
تُو ازل سےلے کر اَبد تک مُبارَک ہَے۔
11۔اَے خُداوند عظمت اَور قُدرت ۔
تُو ازل سےلے کر اَبد تک مُبارَک ہَے۔ \v 11 ۔اَے خُداوند عظمت اَور قُدرت ۔
جلال اَور غلبہ اَور حشمت تیری ہی ہَے۔
کیونکہ جو کُچھ آسمان میں اَور زمین پر ہَے وہ تیرا ہی ہَے۔
اَے خُداوند !سَلطنَت تیری ہی ہَے۔ تُو ہی سب سے عظیم سردار ہَے۔

View File

@ -1,5 +1,4 @@
\v 12 \v 13 12۔دولت اَور عِزّت تیری طرف سے آتی ہَیں۔
\v 12 ۔دولت اَور عِزّت تیری طرف سے آتی ہَیں۔
اَور تُو سب پر سَلطنَت کرتا ہَے۔
تیرے ہاتھ میں قُوّت اَور قُدرت ہَے۔
ہر چیز کی عظمت اَور طاقت تیرے ہاتھ میں ہَے۔
13۔اَور اَب اَے ہمارے خُدا ہم تیرا شُکر اَور تیرے جلالی نام کی حمد کرتے ہَیں۔
تیرے ہاتھ میں قُوّت اَور قُدرت ہَے۔
ہر چیز کی عظمت اَور طاقت تیرے ہاتھ میں ہَے۔ \v 13 ۔اَور اَب اَے ہمارے خُدا ہم تیرا شُکر اَور تیرے جلالی نام کی حمد کرتے ہَیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 14 \v 15 14۔لیکن مَیں کیا ہُوں اَور میرے لوگ کیا ہَیں؟ کہ ہم یہ چیزیں خُوشی سے دے سکیں۔ کیونکہ سب چیزیں تیری طرف سے آتی ہَیں۔ اَور تیرے ہی ہاتھ نے ہمیں عطا کیں۔
15۔کیونکہ ہم سب اپنے باپ دادا کی مانند تیرے سامنے پردیسی اُور مُسافِر ہَیں۔ اَور ہمارے ایّام زمین پر سائے کی مانند ہَیں۔ اَور اُنہیں قیام نہیں۔
\v 14 ۔لیکن مَیں کیا ہُوں اَور میرے لوگ کیا ہَیں؟ کہ ہم یہ چیزیں خُوشی سے دے سکیں۔ کیونکہ سب چیزیں تیری طرف سے آتی ہَیں۔ اَور تیرے ہی ہاتھ نے ہمیں عطا کیں۔ \v 15 ۔کیونکہ ہم سب اپنے باپ دادا کی مانند تیرے سامنے پردیسی اُور مُسافِر ہَیں۔ اَور ہمارے ایّام زمین پر سائے کی مانند ہَیں۔ اَور اُنہیں قیام نہیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 16 \v 17 16۔اَے خُداوند ہمارے خُدا!یہ سامان جو ہم نے تیاّر کِیا ہے۔ تاکہ تیرے قُدُّوس نام کے لئے تیرے واسطے گھر بنائیں۔ وہ تیرے ہی ہاتھ کا دیا ہُوا ہے۔ اَور سب کُچھ تیرا ہی ہَے۔
17۔اَور اَے میرے خُدا مَیں جانتا ہپوں کہ تُو دِل کو آزماتا ہَے۔ اَور راستی سے خُوش ہوتا ہَے۔ اَور مَیں نے اپنے دِل کی راستی سے یہ سب کُچھ خوشی سے دِیا ہے۔ اَور مَیں نے اِس وقت خُوشی سے دیکھا ہَے کہ تیرے لوگ جو یہاں حاضر ہَیں تیرے لئے خُوشی سے دیتے ہَیں۔
\v 16 ۔اَے خُداوند ہمارے خُدا!یہ سامان جو ہم نے تیاّر کِیا ہے۔ تاکہ تیرے قُدُّوس نام کے لئے تیرے واسطے گھر بنائیں۔ وہ تیرے ہی ہاتھ کا دیا ہُوا ہے۔ اَور سب کُچھ تیرا ہی ہَے۔ \v 17 ۔اَور اَے میرے خُدا مَیں جانتا ہپوں کہ تُو دِل کو آزماتا ہَے۔ اَور راستی سے خُوش ہوتا ہَے۔ اَور مَیں نے اپنے دِل کی راستی سے یہ سب کُچھ خوشی سے دِیا ہے۔ اَور مَیں نے اِس وقت خُوشی سے دیکھا ہَے کہ تیرے لوگ جو یہاں حاضر ہَیں تیرے لئے خُوشی سے دیتے ہَیں۔

View File

@ -404,6 +404,15 @@
"28-13",
"28-16",
"28-18",
"29-title"
"28-20",
"29-title",
"29-01",
"29-03",
"29-06",
"29-08",
"29-10",
"29-12",
"29-14",
"29-16"
]
}