Tue Jun 23 2020 13:46:29 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-23 13:46:30 -06:00
parent f69256f626
commit f7f8000c3c
11 changed files with 22 additions and 24 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 38 \v 39 38۔اَور مِقلوتؔ سے سمعام پیدا ہُؤا۔ اَور وہ بھی اپنے بھائیوں کے نزدِیک یرُوشلِیؔم میں اپنے بھائیوں کے ساتھ رہتے تھے۔
39۔اَور نؔیر سے قِیسؔ پیدا ہُؤا۔ اَورقیسؔ سے ساؔؤل پیدا ہُؤا۔ اَور ساؤؔل سے یونتن اَور مُلکیشوع ؔ اَور اَبینداب اَور اِشبَعَؔل پیدا ہُوئے۔
\v 40 40۔اَور یونتن کا بیٹا مِریؔبعلَؔ تھا۔ اَور مِریبَعلَ سے مِیکاؔہ پیدا ہُؤا۔
\v 38 ۔اَور مِقلوتؔ سے سمعام پیدا ہُؤا۔ اَور وہ بھی اپنے بھائیوں کے نزدِیک یرُوشلِیؔم میں اپنے بھائیوں کے ساتھ رہتے تھے۔ \v 39 ۔اَور نؔیر سے قِیسؔ پیدا ہُؤا۔ اَورقیسؔ سے ساؔؤل پیدا ہُؤا۔ اَور ساؤؔل سے یونتن اَور مُلکیشوع ؔ اَور اَبینداب اَور اِشبَعَؔل پیدا ہُوئے۔ \v 40 ۔اَور یونتن کا بیٹا مِریؔبعلَؔ تھا۔ اَور مِریبَعلَ سے مِیکاؔہ پیدا ہُؤا۔

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 41 \v 42 \v 43 \v 44 41۔اَور بنی مِیکاؔہ ۔ فِیتوؔن اَور ملِکؔ اَور تحرؔیِعَ اَور آؔخز۔
42۔اَور آخؔز سے یَؔعَرہ پیدا ہُؤا۔ اَور یَعَرہ سے علمِتؔ اَور عَزماوِتؔ اَور زِمریؔ پیدا ہوئے۔ اَور زِمریؔ سے موؔضا پیدا ہُؤا۔
43۔اَور موؔضا سے بِنؔعہ پیدا ہُؤا۔ اَور اُس کا بیٹا رِفاؔیاہ۔ اَور اُس کا بیٹا اِلیعؔسہ۔ اَور اُس کا بیٹا اصیؔل۔
44۔اَور اصیؔل کے چھ بیٹے تھے۔ اَور یہ اُن کے نام ہَیں۔ عزریِقاؔم اَور بوکؔرُو اَور اِسمعیؔل اَور سغرَؔ یاہ اَور عبدؔیاہ اَور حناؔن۔ یہ بنی اصیؔل تھے۔
\v 41 ۔اَور بنی مِیکاؔہ ۔ فِیتوؔن اَور ملِکؔ اَور تحرؔیِعَ اَور آؔخز۔ \v 42 ۔اَور آخؔز سے یَؔعَرہ پیدا ہُؤا۔ اَور یَعَرہ سے علمِتؔ اَور عَزماوِتؔ اَور زِمریؔ پیدا ہوئے۔ اَور زِمریؔ سے موؔضا پیدا ہُؤا۔ \v 43 ۔اَور موؔضا سے بِنؔعہ پیدا ہُؤا۔ اَور اُس کا بیٹا رِفاؔیاہ۔ اَور اُس کا بیٹا اِلیعؔسہ۔ اَور اُس کا بیٹا اصیؔل۔ \v 44 ۔اَور اصیؔل کے چھ بیٹے تھے۔ اَور یہ اُن کے نام ہَیں۔ عزریِقاؔم اَور بوکؔرُو اَور اِسمعیؔل اَور سغرَؔ یاہ اَور عبدؔیاہ اَور حناؔن۔ یہ بنی اصیؔل تھے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 10 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ ساؤل کی وفات اَور فلستیوں نے اِسرؔائیل سے جنگ کی۔ اَور اِسرؔائیل کے آدمی فِلستیوں کے آگے سے بھاگے۔ اَور کوہِ جِلبؔوعہ میں قتل ہو کر گِرے۔
2۔اَور فلستیوں نے ساؔؤل کے بیٹوں یونتؔن اَور اَبینداؔب اَور مَلکیشُوؔع کو قتل کِیا۔
3۔اَور لڑائی کی شِدّت ساؔؤل پر آپڑی تو تیِر اندازوں نے اُسے آ لِیا۔ اَور تیِروں سے اُسے زِخمی کِیا۔
\c 10 \v 1 ۔ ساؤل کی وفات اَور فلستیوں نے اِسرؔائیل سے جنگ کی۔ اَور اِسرؔائیل کے آدمی فِلستیوں کے آگے سے بھاگے۔ اَور کوہِ جِلبؔوعہ میں قتل ہو کر گِرے۔ \v 2 ۔اَور فلستیوں نے ساؔؤل کے بیٹوں یونتؔن اَور اَبینداؔب اَور مَلکیشُوؔع کو قتل کِیا۔ \v 3 ۔اَور لڑائی کی شِدّت ساؔؤل پر آپڑی تو تیِر اندازوں نے اُسے آ لِیا۔ اَور تیِروں سے اُسے زِخمی کِیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 4۔تب ساؔؤل نے اپنے سلاح بردار سے کہا۔ کہ اپنی تلوار کھینچ اَور مُجھے چھید دے ایسا نہ ہو کہ یہ نامختُون آئیں اَور مُجھے قتل کریں۔ اَور مُجھے طعنہ مار کر ٹھٹھّا کریں۔ پر اُس کے سلاح بردار نے اِنکار کِیا۔ کیونکہ وہ بُہت ڈر گیا۔ تب ساؔؤل نے اپنی تلوار پکڑی اَور اُس پر گِر گیا۔
\v 4 ۔تب ساؔؤل نے اپنے سلاح بردار سے کہا۔ کہ اپنی تلوار کھینچ اَور مُجھے چھید دے ایسا نہ ہو کہ یہ نامختُون آئیں اَور مُجھے قتل کریں۔ اَور مُجھے طعنہ مار کر ٹھٹھّا کریں۔ پر اُس کے سلاح بردار نے اِنکار کِیا۔ کیونکہ وہ بُہت ڈر گیا۔ تب ساؔؤل نے اپنی تلوار پکڑی اَور اُس پر گِر گیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 5 \v 6 5۔جب اُس کے سلاح بردار نے دیکھا۔ کہ ساؔؤل مَر گیا۔تو وہ بھی اپنی تلوار پر گِرا۔ اَور اُس کے ساتھ مَر گیا۔
6۔ سو ساؔؤل اَور اُس کے تین بیٹے مع اپنے گھرانے کے مَر گئے۔
\v 5 ۔جب اُس کے سلاح بردار نے دیکھا۔ کہ ساؔؤل مَر گیا۔تو وہ بھی اپنی تلوار پر گِرا۔ اَور اُس کے ساتھ مَر گیا۔ \v 6 ۔ سو ساؔؤل اَور اُس کے تین بیٹے مع اپنے گھرانے کے مَر گئے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 \v 8 7۔اَور اِسرؔائیل کے سب آدمیوں نے جو وادی میں تھے، دیکھا کہ وہ بھاگ گئے۔ اَور کہ ساؔؤل اَور اُس کے بیٹے مَر گئے تو اُنہوں نے اپنے شہروں کو خالی کِیا اَور بھاگ گئے۔ تب فِلستی آئے اَور اُن میں بسے ۔
8۔اَور دُوسرے دِن فِلستی مقتُولوں کو لُوٹنے آئے۔ تو اُنہوں نے ساؔؤل اَور اُس کے بیٹو ں کو کوہِ جِلبوؔعہ پر پڑے پایا۔
\v 7 ۔اَور اِسرؔائیل کے سب آدمیوں نے جو وادی میں تھے، دیکھا کہ وہ بھاگ گئے۔ اَور کہ ساؔؤل اَور اُس کے بیٹے مَر گئے تو اُنہوں نے اپنے شہروں کو خالی کِیا اَور بھاگ گئے۔ تب فِلستی آئے اَور اُن میں بسے ۔ \v 8 ۔اَور دُوسرے دِن فِلستی مقتُولوں کو لُوٹنے آئے۔ تو اُنہوں نے ساؔؤل اَور اُس کے بیٹو ں کو کوہِ جِلبوؔعہ پر پڑے پایا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 9 \v 10 9۔تو اُنہوں نے اُسے چیر ڈالا اور لوُٹا۔ اَور اُس کا سر کاٹ کر اُس کے ہتھیار لئے۔ اَور اُنہیں فلستیوں کے مُلک میں بھیجا۔ تاکہ ہر ایک طرف اُن کے بُتوں کے مندروں میں اَور لوگوں میں خُوشخبری دی جائے۔
10۔اَور اُنہوں نے اُس کے ہتھیار وں کو اپنے مَعبُودوں کے مندر میں چڑھایا اور اُس کا سردجؔون کے مندر میں لٹکایا۔
\v 9 ۔تو اُنہوں نے اُسے چیر ڈالا اور لوُٹا۔ اَور اُس کا سر کاٹ کر اُس کے ہتھیار لئے۔ اَور اُنہیں فلستیوں کے مُلک میں بھیجا۔ تاکہ ہر ایک طرف اُن کے بُتوں کے مندروں میں اَور لوگوں میں خُوشخبری دی جائے۔ \v 10 ۔اَور اُنہوں نے اُس کے ہتھیار وں کو اپنے مَعبُودوں کے مندر میں چڑھایا اور اُس کا سردجؔون کے مندر میں لٹکایا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 11۔جب یبیس جِلعاؔد کے رہنے والوں نے وہ سب کُچھ سُنا جوفلستیوں نے ساؔؤل سے کِیا۔
12۔تو سب بَہادُر مَرد اُٹھے اَورساؔؤل کی لاش اَور اُس کے بیٹوں کی لاشیں اُٹھائیں اَور اُنہیں یبیس میں لائے۔ اَور اُن کی ہَڈّیوں کو بلُوط کے نیچے یبیس میں دفن کِیا۔ اَور سات دِن روزہ رکھّا۔
\v 11 ۔جب یبیس جِلعاؔد کے رہنے والوں نے وہ سب کُچھ سُنا جوفلستیوں نے ساؔؤل سے کِیا۔ \v 12 ۔تو سب بَہادُر مَرد اُٹھے اَورساؔؤل کی لاش اَور اُس کے بیٹوں کی لاشیں اُٹھائیں اَور اُنہیں یبیس میں لائے۔ اَور اُن کی ہَڈّیوں کو بلُوط کے نیچے یبیس میں دفن کِیا۔ اَور سات دِن روزہ رکھّا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 13 \v 14 13۔اَورساؔؤل اپنے گُناہ کے سبب مَر گیا جو اُس نے خُداوند کے خلاف اَور خُداوند کے کلام کے خلاف کِیا تھا جِسے اُس نے نہ مانا۔ اَور نیز اِس لئے کہ اُس نے ایک جادُوگرنی سے دریافت کِیا۔
14۔اَور خُداوند سے دریافت نہ کِیا۔ تو اُس نے اُسے ہلاک کِیا۔ اَور سلطنت داؔؤد بِن یِسؔی کے سپُرد کر دی۔
\v 13 ۔اَورساؔؤل اپنے گُناہ کے سبب مَر گیا جو اُس نے خُداوند کے خلاف اَور خُداوند کے کلام کے خلاف کِیا تھا جِسے اُس نے نہ مانا۔ اَور نیز اِس لئے کہ اُس نے ایک جادُوگرنی سے دریافت کِیا۔ \v 14 ۔اَور خُداوند سے دریافت نہ کِیا۔ تو اُس نے اُسے ہلاک کِیا۔ اَور سلطنت داؔؤد بِن یِسؔی کے سپُرد کر دی۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\c 11 \v 1 \v 2 \v 3 1۔داؤد کا بادشاہ ہونا اَور تمام اِسرؔائیل نے حِبرؔون میں داؔؤد کے پاس جمع ہو کر کہا۔ دیکھ ہم تیر ا گوشت اَور تیری ہَڈّی ہَیں۔
2۔کَل کے روز اَور اُس سے پہلے جب ساؔؤل بادشاہ تھا۔ تُو ہی اِسرؔائیل کو باہر لے جایا کرتا اَور اندر لایا کرتا تھا۔ اَور خُداوند تیرے خُدا نےتُجھے فرمایا۔ کہ تُو میری قوم اِسرؔائیل کی چوپانی کرے گا۔ اَور تُو میری قوم اِسرؔائیل پر حاکِم ہو گا۔
3۔اَور اِسرؔائیل کے سب بزُرگ بادشاہ کے پاس حِبرؔون میں آئے۔ تو داؔؤد نے حِبروؔن میں خُداوند کے سامنے اُس کے ساتھ عہد کِیا۔ اَور اُنہوں نے داؔؤد کو مَسح کر کے اِسرؔائیل پر بادشاہ بنایا۔ بُمطابِق خُداوند کے قول کے جو اُس نے سمُوئیؔل کی زُبان سے فرمایا تھا۔
\c 11 \v 1 1۔داؤد کا بادشاہ ہونا اَور تمام اِسرؔائیل نے حِبرؔون میں داؔؤد کے پاس جمع ہو کر کہا۔ دیکھ ہم تیر ا گوشت اَور تیری ہَڈّی ہَیں۔
\v 2 2۔کَل کے روز اَور اُس سے پہلے جب ساؔؤل بادشاہ تھا۔ تُو ہی اِسرؔائیل کو باہر لے جایا کرتا اَور اندر لایا کرتا تھا۔ اَور خُداوند تیرے خُدا نےتُجھے فرمایا۔ کہ تُو میری قوم اِسرؔائیل کی چوپانی کرے گا۔ اَور تُو میری قوم اِسرؔائیل پر حاکِم ہو گا۔
\v 3 3۔اَور اِسرؔائیل کے سب بزُرگ بادشاہ کے پاس حِبرؔون میں آئے۔ تو داؔؤد نے حِبروؔن میں خُداوند کے سامنے اُس کے ساتھ عہد کِیا۔ اَور اُنہوں نے داؔؤد کو مَسح کر کے اِسرؔائیل پر بادشاہ بنایا۔ بُمطابِق خُداوند کے قول کے جو اُس نے سمُوئیؔل کی زُبان سے فرمایا تھا۔

View File

@ -189,6 +189,16 @@
"09-30",
"09-33",
"09-35",
"09-38",
"09-41",
"10-title",
"10-01",
"10-04",
"10-05",
"10-07",
"10-09",
"10-11",
"10-13",
"11-title",
"12-title",
"13-title",