Tue Jun 23 2020 15:20:11 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-23 15:20:12 -06:00
parent 9dcd19343b
commit ebd3dbd814
6 changed files with 10 additions and 15 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 29۔اَور قِیسؔ۔ سو قِیس کا بیٹا یَرحؔمیئیل ۔
\v 30 30۔اَور بنی مُوؔشی۔ مَحلؔی اَور عیدِر اَور یریموتؔ۔ یہ بنی لاوؔی بُمطابِق اپنے آبائی گھرانوں کے تھے۔
\v 31 31۔اَور اُنہوں نے اپنے بھائیوں بنی ہارُوؔن کے مُقابِل داؔؤد بادشاہ اَور صَدوؔق اَور اَخی ملکؔ اَور کاہِنوں اَور لاویوں کے آبائی سرداروں بڑوں اَور چھوٹوں کے سامنے قُرعے ڈالے۔ قُرعہ سے سب کی درجہِ بہ درجِہ تقسیم ہوئی۔
\v 29 ۔اَور قِیسؔ۔ سو قِیس کا بیٹا یَرحؔمیئیل ۔ \v 30 ۔اَور بنی مُوؔشی۔ مَحلؔی اَور عیدِر اَور یریموتؔ۔ یہ بنی لاوؔی بُمطابِق اپنے آبائی گھرانوں کے تھے۔ \v 31 ۔اَور اُنہوں نے اپنے بھائیوں بنی ہارُوؔن کے مُقابِل داؔؤد بادشاہ اَور صَدوؔق اَور اَخی ملکؔ اَور کاہِنوں اَور لاویوں کے آبائی سرداروں بڑوں اَور چھوٹوں کے سامنے قُرعے ڈالے۔ قُرعہ سے سب کی درجہِ بہ درجِہ تقسیم ہوئی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 25 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ گانے بجانے والوں کی تقسیم اَور داؔؤداَور لشکر کے سردارو نے بنی آسفؔ اَور بنی ہیماؔن اَور یدُوتؔون کو خدمت کے لئے علیحٰدہ کِیا۔ کہ ستار اَور بانسریوں اَور جھانجوں پر نبُوّت کریں۔ اَور خدمت کرنے والوں کا شُمار بِمطابِق اُن کی خدمت کے یہ تھا۔ بنی آسفؔ میں سے زَکُّؔور اَور یُوسفؔ اَور نِتنؔیاہ اَور اَسرَی لاہ ۔
2۔بنی آسفؔ۔ آسفؔ کے ماتحت بادشاہ کے حُکم مُطابِق نبوُّت کرتے تھے۔
3۔یدُوتؔون سے بنی یدُوتؔون۔ جدلؔیاہ اَور ضِرؔی اَوریسعیاہ اَور حَسَبؔیاہ اَور متیاہ ۔چھ اپنے باپ یدُوتوؔن کے ماتحت ستار پر شُکر گُزاری اَور خُداوند کی حمد کے لئے نُبوّت کرتے تھے۔
\c 25 \v 1 ۔ گانے بجانے والوں کی تقسیم اَور داؔؤداَور لشکر کے سردارو نے بنی آسفؔ اَور بنی ہیماؔن اَور یدُوتؔون کو خدمت کے لئے علیحٰدہ کِیا۔ کہ ستار اَور بانسریوں اَور جھانجوں پر نبُوّت کریں۔ اَور خدمت کرنے والوں کا شُمار بِمطابِق اُن کی خدمت کے یہ تھا۔ بنی آسفؔ میں سے زَکُّؔور اَور یُوسفؔ اَور نِتنؔیاہ اَور اَسرَی لاہ ۔ \v 2 ۔بنی آسفؔ۔ آسفؔ کے ماتحت بادشاہ کے حُکم مُطابِق نبوُّت کرتے تھے۔ \v 3 ۔یدُوتؔون سے بنی یدُوتؔون۔ جدلؔیاہ اَور ضِرؔی اَوریسعیاہ اَور حَسَبؔیاہ اَور متیاہ ۔چھ اپنے باپ یدُوتوؔن کے ماتحت ستار پر شُکر گُزاری اَور خُداوند کی حمد کے لئے نُبوّت کرتے تھے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 4۔اَور ہیماؔن سے بنی ہیماؔن یقّیاہ اَور مِتؔنیاہ اَور عُزّی ایؔل اَورسبوایؔل اَور یریموؔت اَور حَنَانیاہ اَور حَنؔانی اَور اِلیاتہ اَور جِدَّالتی اَور روممؔتی عزِر اَور یُسبقاشہ اَور مَلؔوّتی اَور ہوؔتیِر اَور محازیوتؔ۔
5۔یہ سب ہیمان کے بیٹے تھے جو خُدا کی باتوں کی بڑائی بیان کرنے کے لئے بادشاہ کا نبوت کرنے والا تھا۔ اَور خُدا نے ہیماؔن کو چودہ بیٹے اَور تین بیٹیاں دِیں۔
\v 4 ۔اَور ہیماؔن سے بنی ہیماؔن یقّیاہ اَور مِتؔنیاہ اَور عُزّی ایؔل اَورسبوایؔل اَور یریموؔت اَور حَنَانیاہ اَور حَنؔانی اَور اِلیاتہ اَور جِدَّالتی اَور روممؔتی عزِر اَور یُسبقاشہ اَور مَلؔوّتی اَور ہوؔتیِر اَور محازیوتؔ۔ \v 5 ۔یہ سب ہیمان کے بیٹے تھے جو خُدا کی باتوں کی بڑائی بیان کرنے کے لئے بادشاہ کا نبوت کرنے والا تھا۔ اَور خُدا نے ہیماؔن کو چودہ بیٹے اَور تین بیٹیاں دِیں۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 6 \v 7 \v 8 6۔یہ سب اپنے باپ کے زیرِنظر خُداوند کے گھر کے راگ کے لئے جھانجوں اَور بانسریوں اَور ستار کے ساتھ خُدا کے گھر کی خدمت کے واسطے بادشاہ اَور آسفؔ اَور یدُوتؔون اَورہیماؔن کے ماتحت تھے۔
7۔اَور اُن کا شُمار اُن کے بھائیوں کے سمیت جو خُداوند کے گیت گانے میں قابِل اَور ماہِر تھے۔ دو سو اَٹھاسی تھا۔
8۔اَور اُنہوں نے خدمت کا قرُعہ برابر ہر ایک کے لئے ڈالا۔ کیا چھوٹا۔ کیا بڑا۔ کیا اُستاد۔ کیا شاگِرد۔
\v 6 ۔یہ سب اپنے باپ کے زیرِنظر خُداوند کے گھر کے راگ کے لئے جھانجوں اَور بانسریوں اَور ستار کے ساتھ خُدا کے گھر کی خدمت کے واسطے بادشاہ اَور آسفؔ اَور یدُوتؔون اَورہیماؔن کے ماتحت تھے۔ \v 7 ۔اَور اُن کا شُمار اُن کے بھائیوں کے سمیت جو خُداوند کے گیت گانے میں قابِل اَور ماہِر تھے۔ دو سو اَٹھاسی تھا۔ \v 8 ۔اَور اُنہوں نے خدمت کا قرُعہ برابر ہر ایک کے لئے ڈالا۔ کیا چھوٹا۔ کیا بڑا۔ کیا اُستاد۔ کیا شاگِرد۔

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 9 \v 10 \v 11 \v 12 9۔اَور پہلا قُرعہ جو آسفؔ کا تھا یُوسفؔ اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ نِکلا۔ اَور دُوسرا جَدلیاہ اَور اُس کے بھائیوں اَور بیٹوں کےبارہ ۔
10۔اَور تیسرا زکؔوُّر اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ۔
11۔چوتھا یضؔری اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ۔
12۔پانچواں نَتنیاہ اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ۔
\v 9 ۔اَور پہلا قُرعہ جو آسفؔ کا تھا یُوسفؔ اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ نِکلا۔ اَور دُوسرا جَدلیاہ اَور اُس کے بھائیوں اَور بیٹوں کےبارہ ۔ \v 10 ۔اَور تیسرا زکؔوُّر اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ۔ \v 11 ۔چوتھا یضؔری اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ۔ \v 12 ۔پانچواں نَتنیاہ اَور اُس کے بیٹوں اَور بھائیوں کے لئے کُل بارہ۔

View File

@ -357,6 +357,11 @@
"24-20",
"24-23",
"24-26",
"24-29",
"25-title",
"25-01",
"25-04",
"25-06",
"29-title"
]
}