Tue Jun 23 2020 14:50:34 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-23 14:50:35 -06:00
parent 59ec42842c
commit a710886d12
9 changed files with 23 additions and 28 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 27۔اَور داؔؤد اَور سب لاوؔی صندُوق کے اُٹھانے والے اَور گانے والے اَور کِناِنؔیاہ گانے والوں پر راگ کا سردار کَتان کے پیراہن پہنے ہُوئے تھے اَور داؔؤد کَتان کا اَفود بھی پہنے تھا۔
\v 28 28۔اَور سارے اِسرؔائیل پُکارتے ہُوئے اَور تُرہیوں اَور نِرسنگوں اَور جھانجھوں کی آواز کے ساتھ بانسریاں اَور بربطیں بجاتے ہُوئے خُداوند کے عہد کے صندُوق کو لائے۔
\v 27 ۔اَور داؔؤد اَور سب لاوؔی صندُوق کے اُٹھانے والے اَور گانے والے اَور کِناِنؔیاہ گانے والوں پر راگ کا سردار کَتان کے پیراہن پہنے ہُوئے تھے اَور داؔؤد کَتان کا اَفود بھی پہنے تھا۔ \v 28 ۔اَور سارے اِسرؔائیل پُکارتے ہُوئے اَور تُرہیوں اَور نِرسنگوں اَور جھانجھوں کی آواز کے ساتھ بانسریاں اَور بربطیں بجاتے ہُوئے خُداوند کے عہد کے صندُوق کو لائے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 29 29۔اَور جب خُداوند کے عہد کا صندُوق داؔؤد کے شہر میں داخِل ہُؤا۔ تو مِیکؔل ساولؔ کی بیٹی نے کھڑکی سے جھانکا۔ اَور داؔؤد بادشاہ کو ناچتے اَور کھیلتے دیکھا۔ تو اُس نے اپنے دِل میں اُس کی حقارت کی۔
\v 29 ۔اَور جب خُداوند کے عہد کا صندُوق داؔؤد کے شہر میں داخِل ہُؤا۔ تو مِیکؔل ساولؔ کی بیٹی نے کھڑکی سے جھانکا۔ اَور داؔؤد بادشاہ کو ناچتے اَور کھیلتے دیکھا۔ تو اُس نے اپنے دِل میں اُس کی حقارت کی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 16 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ صندوق کا خیمہ میں رکھا جانا اَور وہ خُدا کے صندُوق کو اندر لائے۔ اَور اُسے خَیمے کے بِیچ میں رکھّا جو داؔؤد نے اُس کے لئے کھڑا کِیا تھا۔ اَور اُنہوں نے سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحے خُدا کے آگے گُزرانے۔
2۔اَور جب داؔؤد سوختنی قُربانیا اَور سلامتی کے ذَبیحے گُزراننے سے فارِغ ہُؤا۔ تو اُس نے لوگوں کو خُداوند کے نام سے برکت دی۔
3۔اَور اُس نے سارے اِسرؔائیل کے ہر مرد و زن کو ایک ایک مَے کی صراحی اَور گوشت کا ایک ایک ٹکڑا اَور کِشمِش کی ایک ایک ٹِکیا تقسیم کی۔
\c 16 \v 1 ۔ صندوق کا خیمہ میں رکھا جانا اَور وہ خُدا کے صندُوق کو اندر لائے۔ اَور اُسے خَیمے کے بِیچ میں رکھّا جو داؔؤد نے اُس کے لئے کھڑا کِیا تھا۔ اَور اُنہوں نے سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحے خُدا کے آگے گُزرانے۔ \v 2 ۔اَور جب داؔؤد سوختنی قُربانیا اَور سلامتی کے ذَبیحے گُزراننے سے فارِغ ہُؤا۔ تو اُس نے لوگوں کو خُداوند کے نام سے برکت دی۔ \v 3 ۔اَور اُس نے سارے اِسرؔائیل کے ہر مرد و زن کو ایک ایک مَے کی صراحی اَور گوشت کا ایک ایک ٹکڑا اَور کِشمِش کی ایک ایک ٹِکیا تقسیم کی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 4 \v 5 \v 6 4۔اَور اُس نے لاویوں میں سے بعض کو خُداوند کے صندُوق کے آگے خدمت کرنے کے لئے مُقرّر کِیا۔ تاکہ خُداوند اِسرؔائیل کے خُدا کا ذِکر اَور شُکر اَور حمد کِیا کریں۔
5۔آسف سردار اَور دُوسرا زکرؔیاہ پھِر یعؔی ایل اَور سِمیؔراموت اَور یحیئیل اَور مَتّتیاہ اَور اِلیابؔ اَور بناؔیاہ اَور عوبؔید اِدوم اَور یعؔی ایل بانسریوں اَور بربطوں کے ساتھ۔ اَور آسف جھانجھ بجاتا تھا۔
6۔اَور بناؔیاہ اَور یَحزیؔئیل کاہِن خُدا کے عہد کے صندُوق کے سامنے ہمیشہ نرسِنگے بجاتے تھے۔
\v 4 ۔اَور اُس نے لاویوں میں سے بعض کو خُداوند کے صندُوق کے آگے خدمت کرنے کے لئے مُقرّر کِیا۔ تاکہ خُداوند اِسرؔائیل کے خُدا کا ذِکر اَور شُکر اَور حمد کِیا کریں۔ \v 5 ۔آسف سردار اَور دُوسرا زکرؔیاہ پھِر یعؔی ایل اَور سِمیؔراموت اَور یحیئیل اَور مَتّتیاہ اَور اِلیابؔ اَور بناؔیاہ اَور عوبؔید اِدوم اَور یعؔی ایل بانسریوں اَور بربطوں کے ساتھ۔ اَور آسف جھانجھ بجاتا تھا۔ \v 6 ۔اَور بناؔیاہ اَور یَحزیؔئیل کاہِن خُدا کے عہد کے صندُوق کے سامنے ہمیشہ نرسِنگے بجاتے تھے۔

View File

@ -1,5 +1,3 @@
\v 7 \v 8 \v 9 7۔اُسی روز داؔؤد نے آسف اَور اُس کے بھائیوں سے پہلی دفعہ "خُداوند کی حمد" کا گیت گانے کے لئے کہا۔
8۔داؤد کا مزمور خُداوند کا شُکر کرو۔ اُس کے نام کو پُکارو۔
قوموں میں اُس کے کاموں کا بیان کرو۔
9۔اُس کا گیت گاؤ۔ اُس کی حمد سُناؤ ۔
\v 7 ۔اُسی روز داؔؤد نے آسف اَور اُس کے بھائیوں سے پہلی دفعہ "خُداوند کی حمد" کا گیت گانے کے لئے کہا۔ \v 8 ۔داؤد کا مزمور خُداوند کا شُکر کرو۔ اُس کے نام کو پُکارو۔
قوموں میں اُس کے کاموں کا بیان کرو۔ \v 9 ۔اُس کا گیت گاؤ۔ اُس کی حمد سُناؤ ۔
اُس کے تمام عجائبات کا چرچا کرو۔

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 10 \v 11 10۔اُس کے قُدُّوس نام پر فخر کرو۔
خُداوند کے طالبوں کے دِل شادمان ہوں۔
11۔خُداوند کے اَور اُس کی قُوّت کے طالب ہو۔
\v 10 ۔اُس کے قُدُّوس نام پر فخر کرو۔
خُداوند کے طالبوں کے دِل شادمان ہوں۔ \v 11 ۔خُداوند کے اَور اُس کی قُوّت کے طالب ہو۔
ہر وقت اُس کے چہرہ کی تلاش کرو۔

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\v 12 \v 13 \v 14 12۔وہ عجائبات یاد رکھّو جواُس نے کِئے۔
اُس کے نِشانات۔ اُس کے مُنہ کے احکام۔
13۔اَے اُس کے بندہ اِسرؔائیل کی نسل۔
اَے اُس کے برگُزیدہ کی اولاد۔
14۔وہی خُداوند ہمارا خُدا ہے۔
\v 12 ۔وہ عجائبات یاد رکھّو جواُس نے کِئے۔
اُس کے نِشانات۔ اُس کے مُنہ کے احکام۔ \v 13 ۔اَے اُس کے بندہ اِسرؔائیل کی نسل۔
اَے اُس کے برگُزیدہ کی اولاد۔ \v 14 ۔وہی خُداوند ہمارا خُدا ہے۔
تمام زمین پر اُس کے آئین مُرّؤج ہَیں۔

View File

@ -1,8 +1,5 @@
\v 15 \v 16 \v 17 \v 18 15۔وہ اَبد تک اپنے عہد کو یاد رکھتا ہَے ۔
اُس کلام کواُس نے ہزار پُشتوں کے لئے فرمایا۔
16۔وہ عہد جو اُس نے اِبرہام کے ساتھ باندھا۔
وہ قَسم جو اُس نے اِضحاؔق سے کھائی۔
17۔جو اُس نے یَعقُوب کے لئے قانُون مُستحکم۔
اَور اِسرؔائیل کے لئے عہد اَبدی ٹھہرایا۔
18۔جب کہا کہ مَیں مُلک کِنعان تُجھے دُوں گا۔
\v 15 ۔وہ اَبد تک اپنے عہد کو یاد رکھتا ہَے ۔
اُس کلام کواُس نے ہزار پُشتوں کے لئے فرمایا۔ \v 16 ۔وہ عہد جو اُس نے اِبرہام کے ساتھ باندھا۔
وہ قَسم جو اُس نے اِضحاؔق سے کھائی۔ \v 17 ۔جو اُس نے یَعقُوب کے لئے قانُون مُستحکم۔
اَور اِسرؔائیل کے لئے عہد اَبدی ٹھہرایا۔ \v 18 ۔جب کہا کہ مَیں مُلک کِنعان تُجھے دُوں گا۔
کہ تُمہاری مِیرَاث کا حِصّہ ہو۔

View File

@ -257,7 +257,15 @@
"15-19",
"15-22",
"15-25",
"15-27",
"15-29",
"16-title",
"16-01",
"16-04",
"16-07",
"16-10",
"16-12",
"16-15",
"17-title",
"18-title",
"19-title",