Tue Jun 23 2020 15:08:34 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-23 15:08:35 -06:00
parent d90593ac45
commit 958b0ed340
6 changed files with 10 additions and 12 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 21۔جب داؔؤد اَرنَاؔن کے پاس آیا۔ تو اَرنَاؔن نے نظر کی اَور داؔؤد کو دیکھا۔ تو وہ اپنے کھَلیان سے باہر نِکلا۔ اَور زمین پر مُنہ رکھّ کر داؔؤد کو سجدَہ کِیا۔
\v 22 22۔داؔؤد نے اَرنَاؔن سے کہا۔ کہ یہ کھَلیان کی جگہ مُجھے دے دے۔ تاکہ مَیں اُس میں خُداوند کے لئے قرُبان گاہ بناؤں۔ میں تُجھے اس کی پوری قیمت دُوں گا۔ تاکہ لوگوں میں وباء جاتی رہے۔
\v 21 ۔جب داؔؤد اَرنَاؔن کے پاس آیا۔ تو اَرنَاؔن نے نظر کی اَور داؔؤد کو دیکھا۔ تو وہ اپنے کھَلیان سے باہر نِکلا۔ اَور زمین پر مُنہ رکھّ کر داؔؤد کو سجدَہ کِیا۔ \v 22 ۔داؔؤد نے اَرنَاؔن سے کہا۔ کہ یہ کھَلیان کی جگہ مُجھے دے دے۔ تاکہ مَیں اُس میں خُداوند کے لئے قرُبان گاہ بناؤں۔ میں تُجھے اس کی پوری قیمت دُوں گا۔ تاکہ لوگوں میں وباء جاتی رہے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 23 \v 24 23۔اَرنَاؔن نے داؔؤد سے کہا۔ اپنے لئے لے لے۔ اَور میرے آقا بادشاہ کی نِگاہ میں جو اچھّا ہو وہ کرے۔ دیکھ۔ مَیں بیَلوں کو سوختنی قُربانیوں کے لئے اَور داؤنے کا سامان اِیندھن کے لئے اَور گیہُوں نَذَر کے لئے دیتا ہُوں۔ مَیں یہ سب کُچھ خُوشی سے دیتا ہُوں۔
24۔داؔؤد بادشاہ نے اَرنَاؔن سے کہا۔ ہر گز نہیں۔ بلکہ مَیں تُجھ سے پوری قیمت پر خریدوں گا۔ کیونکہ جو کُچھ تیرا ہَے مَیں اُسے خُداوند کے لئے مُفت نہیں لُوں گا۔ کہ مُفت کی سوختنی قُربانی چڑھاؤں۔
\v 23 ۔اَرنَاؔن نے داؔؤد سے کہا۔ اپنے لئے لے لے۔ اَور میرے آقا بادشاہ کی نِگاہ میں جو اچھّا ہو وہ کرے۔ دیکھ۔ مَیں بیَلوں کو سوختنی قُربانیوں کے لئے اَور داؤنے کا سامان اِیندھن کے لئے اَور گیہُوں نَذَر کے لئے دیتا ہُوں۔ مَیں یہ سب کُچھ خُوشی سے دیتا ہُوں۔ \v 24 ۔داؔؤد بادشاہ نے اَرنَاؔن سے کہا۔ ہر گز نہیں۔ بلکہ مَیں تُجھ سے پوری قیمت پر خریدوں گا۔ کیونکہ جو کُچھ تیرا ہَے مَیں اُسے خُداوند کے لئے مُفت نہیں لُوں گا۔ کہ مُفت کی سوختنی قُربانی چڑھاؤں۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 25 \v 26 \v 27 25۔اَور داؔؤد نےاُس جگہ کی بابت اَرنَاؔن کو چھ سَو مثقال سونا تول کر دِیا۔
26۔اَور وہاں داؔؤد نے خُداوند کے لئے قربان گاہ بنائی اَور سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحے چڑھائے اَور خُداوند کو پُکارا۔ تو اُس نے سوختنی قُربانی کی قُربان گاہ پر آسمان سے آگ بھیج کر جَواب دِیا۔
27۔اَور خُداوند نے فرِشتہ کو حُکم دِیا۔ تو اُس نے اپنی تلوار مِیان میں ڈال لی
\v 25 ۔اَور داؔؤد نےاُس جگہ کی بابت اَرنَاؔن کو چھ سَو مثقال سونا تول کر دِیا۔ \v 26 ۔اَور وہاں داؔؤد نے خُداوند کے لئے قربان گاہ بنائی اَور سوختنی قُربانیاں اَور سلامتی کے ذَبیحے چڑھائے اَور خُداوند کو پُکارا۔ تو اُس نے سوختنی قُربانی کی قُربان گاہ پر آسمان سے آگ بھیج کر جَواب دِیا۔ \v 27 ۔اَور خُداوند نے فرِشتہ کو حُکم دِیا۔ تو اُس نے اپنی تلوار مِیان میں ڈال لی

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 28 \v 29 \v 30 28۔اُس وقت جب داؔؤد نے دیکھا۔ کہ خُداوند نے اَرنَاؔن یبُوسی کے کھَلیان میں اُسے جَواب دِیا تھا تو اُس نے وہاں قرُبانی چڑھائی۔
29۔کیونکہ خُداوند کا مَسِکن جو بِیابان میں مُوسؔیٰ نے بنایا۔ اَور سوختنی قُربانی کا مذَبح دونوں اُس وقت جِبعُوؔن کی بُلند جگہ میں تھے۔
30۔اَور داؔؤد وہاں خُدا سے دُعا کرنے کے لئے نہ جا سکا۔ کیونکہ وہ خُداوند کے فرِشتے کی تلوار کا سامنا کرنے سے ڈرا۔
\v 28 ۔اُس وقت جب داؔؤد نے دیکھا۔ کہ خُداوند نے اَرنَاؔن یبُوسی کے کھَلیان میں اُسے جَواب دِیا تھا تو اُس نے وہاں قرُبانی چڑھائی۔ \v 29 ۔کیونکہ خُداوند کا مَسِکن جو بِیابان میں مُوسؔیٰ نے بنایا۔ اَور سوختنی قُربانی کا مذَبح دونوں اُس وقت جِبعُوؔن کی بُلند جگہ میں تھے۔ \v 30 ۔اَور داؔؤد وہاں خُدا سے دُعا کرنے کے لئے نہ جا سکا۔ کیونکہ وہ خُداوند کے فرِشتے کی تلوار کا سامنا کرنے سے ڈرا۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\c 22 \v 1 \v 2 1۔ہیکل کی تعمیر کی تیاری اَور داؔؤد نے کہا۔ کہ خُداوند خُدا کا یہ گھر ہَے۔ اَور اِسرؔائیل کے لئے یہی سوختنی قُربانی کی قُربان گاہ ہے۔
2۔اَور داؔؤد نے حُکم دِیا۔ کہ سب پردیسی جو اِسرؔائیل کےمُلک میں ہَیں ، جمع کِئے جائیں اَور اُس نے سنگ تراش مُقرّر کِئے۔ کہ خُدا کا گھر بنانے کے لئے مُربّع پتّھر تراشیں۔
\c 22 \v 1 1۔ہیکل کی تعمیر کی تیاری اَور داؔؤد نے کہا۔ کہ خُداوند خُدا کا یہ گھر ہَے۔ اَور اِسرؔائیل کے لئے یہی سوختنی قُربانی کی قُربان گاہ ہے۔
\v 2 2۔اَور داؔؤد نے حُکم دِیا۔ کہ سب پردیسی جو اِسرؔائیل کےمُلک میں ہَیں ، جمع کِئے جائیں اَور اُس نے سنگ تراش مُقرّر کِئے۔ کہ خُدا کا گھر بنانے کے لئے مُربّع پتّھر تراشیں۔

View File

@ -320,6 +320,10 @@
"21-13",
"21-16",
"21-18",
"21-21",
"21-23",
"21-25",
"21-28",
"22-title",
"23-title",
"29-title"