Tue Jun 23 2020 15:00:34 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-23 15:00:35 -06:00
parent 0836dc8b3f
commit 717755a571
10 changed files with 19 additions and 23 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 16 16۔داؤدکی دعا تب دؔاؤد بادشاہ اندر گیا اَور خُداوند کے سامنے بیٹھا اَور کہا اَے خُداوند خُدا! مَیں کون ہوں اَور میرا گھر کیا ہَے کہ تُو نے مُجھے یہا ں تک پُہنچایا؟
\v 17 17۔مگر یہ اَے خُدا تیر ی نِگاہ میں چھوٹی بات ہُوئی اِس لئے تُو نے اپنے بندے کے گھرانے کی بابت طویل زمانے کا کلام کِیا۔ اَور تُو نے میری طرف نظر کی۔ گویا کہ مَیں بڑے آدمیوں میں سےایک ہُوں۔ اَے خُداوند خُدا!
\v 18 18۔اِس سے زیادہ داؤد تُجھے اَور کِیا کہے۔ جب کہ تُو نے اپنے بندے کو ایسا عزّت دار کِیا۔ اَور اپنے بندے کو جانا۔
\v 16 ۔داؤدکی دعا تب دؔاؤد بادشاہ اندر گیا اَور خُداوند کے سامنے بیٹھا اَور کہا اَے خُداوند خُدا! مَیں کون ہوں اَور میرا گھر کیا ہَے کہ تُو نے مُجھے یہا ں تک پُہنچایا؟ \v 17 ۔مگر یہ اَے خُدا تیر ی نِگاہ میں چھوٹی بات ہُوئی اِس لئے تُو نے اپنے بندے کے گھرانے کی بابت طویل زمانے کا کلام کِیا۔ اَور تُو نے میری طرف نظر کی۔ گویا کہ مَیں بڑے آدمیوں میں سےایک ہُوں۔ اَے خُداوند خُدا! \v 18 ۔اِس سے زیادہ داؤد تُجھے اَور کِیا کہے۔ جب کہ تُو نے اپنے بندے کو ایسا عزّت دار کِیا۔ اَور اپنے بندے کو جانا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 19 \v 20 \v 21 19۔اَے خُداوند ۱ تُو نے اپنے بندے کے لئے اپنے دِل کے مُوافِق یہ سارے بڑے کام کئے۔ تاکہ تیرے سب بڑے کام جانے جائیں۔
20۔اَے خُداوند۱ تیر ی مانند کوئی نہیں۔ اَور اُس سب کے مُطابِق جو ہم نے اپنے کانوں سے سُنا تیرے سِوا کوئی خُدا نہیں۔
21۔اَور کون سی قوم تیری قوم اِسرؔائیل کی مانند ہَے۔ زمین پر اکیلی قوم جس کے بچانے کے لئے اَور اُسے اپنے لوگ بنانے کے لئے خُدا خُود گیا۔ کہ تُو عظیم اَور خوفناک کاموں سے اَور اپنی قوم کے سامنے سے جِسے تُو نے مِصؔر سے چُھڑایا قوموں کو دُور کرنے سے اپنا نام بُلند کرے۔
\v 19 ۔اَے خُداوند ۱ تُو نے اپنے بندے کے لئے اپنے دِل کے مُوافِق یہ سارے بڑے کام کئے۔ تاکہ تیرے سب بڑے کام جانے جائیں۔ \v 20 ۔اَے خُداوند۱ تیر ی مانند کوئی نہیں۔ اَور اُس سب کے مُطابِق جو ہم نے اپنے کانوں سے سُنا تیرے سِوا کوئی خُدا نہیں۔ \v 21 ۔اَور کون سی قوم تیری قوم اِسرؔائیل کی مانند ہَے۔ زمین پر اکیلی قوم جس کے بچانے کے لئے اَور اُسے اپنے لوگ بنانے کے لئے خُدا خُود گیا۔ کہ تُو عظیم اَور خوفناک کاموں سے اَور اپنی قوم کے سامنے سے جِسے تُو نے مِصؔر سے چُھڑایا قوموں کو دُور کرنے سے اپنا نام بُلند کرے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 22 \v 23 \v 24 22۔اَور تُو نے اپنی قوم اِسرؔائیل کو اَبد تک اپنے لوگ بنایا۔ اَور تُو اَے خُداوند اُن کا خُدا ہُؤا۔
23۔اَب اَے خُداوند ! وہ بات اَبد تک قائم رہے جو تُو نے اپنے بندے کی بابت اَور اُس کے گھرانے کی بابت کہی اَور جیسا تُو نے فرمایا۔ ویسا ہی تُوکر۔
24۔تیرا نام قائم رہے اَور اَبد تک عظیم ہو۔ اَور کہا جائے۔ کہ ربُّ الافواج اِسرّائیل کا خُدا ہے۔ بلکہ وہ اِسرؔائیل ہی کے لئے خُدا ہَے۔ اَور تیرے بندے داؔؤد کا گھرانا تیرے حضوُر قائم ہو۔
\v 22 ۔اَور تُو نے اپنی قوم اِسرؔائیل کو اَبد تک اپنے لوگ بنایا۔ اَور تُو اَے خُداوند اُن کا خُدا ہُؤا۔ \v 23 ۔اَب اَے خُداوند ! وہ بات اَبد تک قائم رہے جو تُو نے اپنے بندے کی بابت اَور اُس کے گھرانے کی بابت کہی اَور جیسا تُو نے فرمایا۔ ویسا ہی تُوکر۔ \v 24 ۔تیرا نام قائم رہے اَور اَبد تک عظیم ہو۔ اَور کہا جائے۔ کہ ربُّ الافواج اِسرّائیل کا خُدا ہے۔ بلکہ وہ اِسرؔائیل ہی کے لئے خُدا ہَے۔ اَور تیرے بندے داؔؤد کا گھرانا تیرے حضوُر قائم ہو۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 25 \v 26 \v 27 25۔کیونکہ تُو نے اَے میرے خُدا۱پنے بندے پر ظاہر کِیا۔ کہ مَیں تیرے لئے ایک گھر بناؤں گا۔ سو اِ س لئے تیرے بندے نے تیرے حضُور دُدعا مانگنے کا حوصلہ پایا۔
26۔اَور اَب اَے خُداوند۱ تُو ہی خُدا ہَے۔ اَور تُو نے اپنے بندے سے یہ اچھّی بات کہی۔
27۔اَور اَب تُو نے مہربانی کی اَور اپنے بندے کے گھر کو برکت دی تاکہ وہ تیرے حضُور اَبد تک رہے۔ چُونکہ تُو نے اَے خُداوند!اُے برکت دی۔ تو وہ اَبد تک مُبارَک ہو گا۔
\v 25 ۔کیونکہ تُو نے اَے میرے خُدا۱پنے بندے پر ظاہر کِیا۔ کہ مَیں تیرے لئے ایک گھر بناؤں گا۔ سو اِ س لئے تیرے بندے نے تیرے حضُور دُدعا مانگنے کا حوصلہ پایا۔ \v 26 ۔اَور اَب اَے خُداوند۱ تُو ہی خُدا ہَے۔ اَور تُو نے اپنے بندے سے یہ اچھّی بات کہی۔ \v 27 ۔اَور اَب تُو نے مہربانی کی اَور اپنے بندے کے گھر کو برکت دی تاکہ وہ تیرے حضُور اَبد تک رہے۔ چُونکہ تُو نے اَے خُداوند!اُے برکت دی۔ تو وہ اَبد تک مُبارَک ہو گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 18 \v 1 \v 2 1۔داؤد کی فتوحات اَور اِس کے بعد ایسا ہُؤا کہ داؔؤد نے فِلستیوں کو مارا اَور اُنہیں مغلُوب کِیا۔ اَور فِلستیوں کے ہاتھ سے جاَتؔ اَور اُس کے قصبوں کو لے لِیا۔
2۔اَور اُس نے موآبیؔوں کو مارا۔ تو موآبیؔ داؔؤد کے خادِم بنے اَور وہ خراج ادا کرنے لگے۔
\c 18 \v 1 ۔داؤد کی فتوحات اَور اِس کے بعد ایسا ہُؤا کہ داؔؤد نے فِلستیوں کو مارا اَور اُنہیں مغلُوب کِیا۔ اَور فِلستیوں کے ہاتھ سے جاَتؔ اَور اُس کے قصبوں کو لے لِیا۔ \v 2 ۔اَور اُس نے موآبیؔوں کو مارا۔ تو موآبیؔ داؔؤد کے خادِم بنے اَور وہ خراج ادا کرنے لگے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 3 \v 4 3۔اَور داؔؤد نے حماتؔ کی طرف صُوبؔہ کے بادشاہ ہَدَد عزِر کو مارا۔ جس وقت کہ وہ اپنی سَلطنَت دریائے فُراتؔ تک بڑھانے کے لئے گیا تھا۔
4۔اَور داؔؤد نے اُس سے ایک ہزار رتھ اَور سات ہزار سَوار اَور بیس ہزار پِیادے پکڑے۔ اَور سب گاڑیوں کےگھوڑوں کو لنگڑا کِیا۔ اَور اُن میں سے اُس نے سَو رتھوں کو اپنے لئے بچائے رکھّا۔
\v 3 ۔اَور داؔؤد نے حماتؔ کی طرف صُوبؔہ کے بادشاہ ہَدَد عزِر کو مارا۔ جس وقت کہ وہ اپنی سَلطنَت دریائے فُراتؔ تک بڑھانے کے لئے گیا تھا۔ \v 4 ۔اَور داؔؤد نے اُس سے ایک ہزار رتھ اَور سات ہزار سَوار اَور بیس ہزار پِیادے پکڑے۔ اَور سب گاڑیوں کےگھوڑوں کو لنگڑا کِیا۔ اَور اُن میں سے اُس نے سَو رتھوں کو اپنے لئے بچائے رکھّا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 5 \v 6 5۔اَور دَمِشؔق اَور اَرامؔی صوؔبہ کے بادشاہ ہَدَد عزِر کی مدد کو آئے۔ اَور داؔؤد نے اَرامیوؔں میں سے بائیس ہزار آدمی قتل کِئے۔
6۔اَور داؔؤد نے دَمِشقؔ کے اَراؔم میں نِگہبان فوج بٹھائی۔ تو اَرامی داؔؤد کے خدمت گُزار بنے اَور وہ خراج ادا کرنے لگے۔ اَور خُداوند نے داؔؤد کی جہاں کہیں کہ وہ گیا۔ حِفاظت کی۔
\v 5 ۔اَور دَمِشؔق اَور اَرامؔی صوؔبہ کے بادشاہ ہَدَد عزِر کی مدد کو آئے۔ اَور داؔؤد نے اَرامیوؔں میں سے بائیس ہزار آدمی قتل کِئے۔ \v 6 ۔اَور داؔؤد نے دَمِشقؔ کے اَراؔم میں نِگہبان فوج بٹھائی۔ تو اَرامی داؔؤد کے خدمت گُزار بنے اَور وہ خراج ادا کرنے لگے۔ اَور خُداوند نے داؔؤد کی جہاں کہیں کہ وہ گیا۔ حِفاظت کی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 \v 8 7۔اَور داؔؤد نے ہَدَد عزِر کے مُلازِموں کی سُونے کی ڈھالیں لے لیں۔ اَور اُنہیں یرُو شلیِؔم میں لایا۔
8۔ اَور داؔؤد نے ہَدَعزِر کے شہروں طِبخت اَور کُوؔن سے بُہت سا پِیتل لِیا۔ جس سے سُلیمان نے پِیتل کا حوض (بُحیرہ کہلاتا تھا)اَور ستُون اَور پیِتل کے برتن بنائے۔
\v 7 ۔اَور داؔؤد نے ہَدَد عزِر کے مُلازِموں کی سُونے کی ڈھالیں لے لیں۔ اَور اُنہیں یرُو شلیِؔم میں لایا۔ \v 8 ۔ اَور داؔؤد نے ہَدَعزِر کے شہروں طِبخت اَور کُوؔن سے بُہت سا پِیتل لِیا۔ جس سے سُلیمان نے پِیتل کا حوض (بُحیرہ کہلاتا تھا)اَور ستُون اَور پیِتل کے برتن بنائے۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 9 \v 10 \v 11 9۔اَور حماتؔ کے بادشاہ توعُؔو نے سُنا۔ کہ داؔؤد نے صُوبؔہ کے بادشاہ ہَدَد عزِر کی تمام فوج کو شِکسَت دی۔
10۔تو اُس نے اپنے بیٹے ہدوراؔم کو داؔؤد بادشاہ کے پاس بھیجا۔ کہ اُسے سلام کہے اَور مُبارَک باد دے۔ کہ اُس نے ہَدَد عزِر سے جنگ کر کے اُسے شِکسَت دی۔ کیونکہ ہَدَد عزِؔر تو عُؔو سے لڑائیاں کرتا تھا۔ اَور ہدوراؔم کے ساتھ سونے اَور چاندی اَور پِیتل کے برتن تھے ۔
11۔اَور داؔؤد بادشاہ نے اُنہیں بھی مع اُس چاندی اَور سونےکے خُداوند کو مخصُوص کِیا جو اُس نے تمام قوموں اِدومیوؔں اَور موآبیؔوں اَور بنی عمّون اَور فِلستیوں اَور عما لیِقؔیوں سے لِیا۔
\v 9۔اَور حماتؔ کے بادشاہ توعُؔو نے سُنا۔ کہ داؔؤد نے صُوبؔہ کے بادشاہ ہَدَد عزِر کی تمام فوج کو شِکسَت دی۔
\v 10۔تو اُس نے اپنے بیٹے ہدوراؔم کو داؔؤد بادشاہ کے پاس بھیجا۔ کہ اُسے سلام کہے اَور مُبارَک باد دے۔ کہ اُس نے ہَدَد عزِر سے جنگ کر کے اُسے شِکسَت دی۔ کیونکہ ہَدَد عزِؔر تو عُؔو سے لڑائیاں کرتا تھا۔ اَور ہدوراؔم کے ساتھ سونے اَور چاندی اَور پِیتل کے برتن تھے ۔
\v 11۔اَور داؔؤد بادشاہ نے اُنہیں بھی مع اُس چاندی اَور سونےکے خُداوند کو مخصُوص کِیا جو اُس نے تمام قوموں اِدومیوؔں اَور موآبیؔوں اَور بنی عمّون اَور فِلستیوں اَور عما لیِقؔیوں سے لِیا۔

View File

@ -284,7 +284,15 @@
"17-09",
"17-11",
"17-13",
"17-16",
"17-19",
"17-22",
"17-25",
"18-title",
"18-01",
"18-03",
"18-05",
"18-07",
"19-title",
"20-title",
"21-title",