Tue Jun 23 2020 15:04:34 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-23 15:04:35 -06:00
parent c2ae9a549a
commit 71604c9b69
9 changed files with 16 additions and 16 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 12 \v 13 12۔اَور کہا۔ کہ اگر اَراؔمی مُجھ پر غلبہ کریں تو تُو میرے مدد کرنا۔ اَور اگر بنی عمّونؔ تُجھ پر غلبہ کریں تو مَیں تیری مدد کُروں گا۔
13۔پس دلیر ہو اَور ہم اپنی قوم کے لئے اَور اپنے خُدا کے شہروں کے لئے مَردانگی کریں۔ اَور خُداوند وہ کرے جو اُس کی نِگاہ میں اچھّا ہَے۔
\v 12 ۔اَور کہا۔ کہ اگر اَراؔمی مُجھ پر غلبہ کریں تو تُو میرے مدد کرنا۔ اَور اگر بنی عمّونؔ تُجھ پر غلبہ کریں تو مَیں تیری مدد کُروں گا۔ \v 13 ۔پس دلیر ہو اَور ہم اپنی قوم کے لئے اَور اپنے خُدا کے شہروں کے لئے مَردانگی کریں۔ اَور خُداوند وہ کرے جو اُس کی نِگاہ میں اچھّا ہَے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 14 \v 15 14۔تب یوآبؔ اَور وہ لوگ جو اُس کے ساتھ تھے اَرامیوؔں کے مُقابِل لڑائی کرنے کو آگے بڑھے اَور وہ اُس کے سامنے سے بھاگ نِکلے۔
15۔جب بنی عمّوؔن نے دیکھا۔ کہ اَراؔمی بھاگ نِکلے۔ تو وہ بھی اُس کے بھائی اَبیشے کے سامنے سے بھاگ نِکلے اَور شہر میں گُھسے۔ اَور یوآبؔ یرُوشلیِؔم کو واپس آیا۔
\v 14 ۔تب یوآبؔ اَور وہ لوگ جو اُس کے ساتھ تھے اَرامیوؔں کے مُقابِل لڑائی کرنے کو آگے بڑھے اَور وہ اُس کے سامنے سے بھاگ نِکلے۔ \v 15 ۔جب بنی عمّوؔن نے دیکھا۔ کہ اَراؔمی بھاگ نِکلے۔ تو وہ بھی اُس کے بھائی اَبیشے کے سامنے سے بھاگ نِکلے اَور شہر میں گُھسے۔ اَور یوآبؔ یرُوشلیِؔم کو واپس آیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 16 \v 17 16۔جب اَرامیؔوں نے دیکھا ۔ کہ اُنہوں نے اِسرؔائیل سے شِکسَت پائی۔ تو اُنہوں نے قاصِد بھیجے۔ اَور دریا کے پار کے اَرامیؔوں کو لے آئے۔ اَور ہَدَد عزِر کے لشکر کا سردار سوؔفک اُن کا پیش رو تھا۔
17۔اَورداؔؤد کو خبر دی گئی۔ تو اُس نے تمام اِسرؔائیل کو جمع کِیا۔ اَور یردن پار ہو کر اُن کے مُقابِل ہُؤا۔ اَور داؔؤد نے اَرامیؔوں کے ساتھ لڑائی کرنے کے لئے صف باندھی۔ اَور وہ اُس سے لڑے۔
\v 16 ۔جب اَرامیؔوں نے دیکھا ۔ کہ اُنہوں نے اِسرؔائیل سے شِکسَت پائی۔ تو اُنہوں نے قاصِد بھیجے۔ اَور دریا کے پار کے اَرامیؔوں کو لے آئے۔ اَور ہَدَد عزِر کے لشکر کا سردار سوؔفک اُن کا پیش رو تھا۔ \v 17 ۔اَورداؔؤد کو خبر دی گئی۔ تو اُس نے تمام اِسرؔائیل کو جمع کِیا۔ اَور یردن پار ہو کر اُن کے مُقابِل ہُؤا۔ اَور داؔؤد نے اَرامیؔوں کے ساتھ لڑائی کرنے کے لئے صف باندھی۔ اَور وہ اُس سے لڑے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 18 \v 19 18۔تب اَرامؔی اِسرؔائیل کے سامنے سے بھاگے۔ اَور داؔؤد نے اَرامیؔوں کی سات ہزار رتھ اَور چالیس ہزار پِیادے ہلاک کئے۔ اَور لشکر کے سردار سوفؔک کو قتل کِیا۔
19۔جب ہَدَ عزِر کے خادِموں نے دیکھا۔ کہ اُنہوں نے اِسرؔائیل کے سامنے سے شِکسَت کھائی ہے۔ تو داؔؤد کے ساتھ صُلح کر لی اَور اُس کے خدمت گُزار ہو گئے۔ اَور اَرامیؔوں نے بنی عمّؔون کی پھِر مدد کرنی نہ چاہی۔
\v 18 ۔تب اَرامؔی اِسرؔائیل کے سامنے سے بھاگے۔ اَور داؔؤد نے اَرامیؔوں کی سات ہزار رتھ اَور چالیس ہزار پِیادے ہلاک کئے۔ اَور لشکر کے سردار سوفؔک کو قتل کِیا۔ \v 19 ۔جب ہَدَ عزِر کے خادِموں نے دیکھا۔ کہ اُنہوں نے اِسرؔائیل کے سامنے سے شِکسَت کھائی ہے۔ تو داؔؤد کے ساتھ صُلح کر لی اَور اُس کے خدمت گُزار ہو گئے۔ اَور اَرامیؔوں نے بنی عمّؔون کی پھِر مدد کرنی نہ چاہی۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 20 \v 1 1۔ داؤد کی باقی فتوحات اَور ایسا ہُؤا کہ سال کے شروع(موسم بہار میں) بادشاہوں کے جنگی خرُوج کے وقت یوآبؔ فوج بلکہ زبردست لشکر جمع کر کے لےگیا۔ اَور بنی عمّوؔن کا مُلک برباد کِیا۔ اَور آ کر رؔبہّ کو گھیر لِیا۔لیکن داؤد یروشلیم میں ہی رہا۔ تو یوآب نے ربہ کو لے لیا۔ اَور اُسے ڈھا دِیا۔
\c 20 \v 1 ۔ داؤد کی باقی فتوحات اَور ایسا ہُؤا کہ سال کے شروع(موسم بہار میں) بادشاہوں کے جنگی خرُوج کے وقت یوآبؔ فوج بلکہ زبردست لشکر جمع کر کے لےگیا۔ اَور بنی عمّوؔن کا مُلک برباد کِیا۔ اَور آ کر رؔبہّ کو گھیر لِیا۔لیکن داؤد یروشلیم میں ہی رہا۔ تو یوآب نے ربہ کو لے لیا۔ اَور اُسے ڈھا دِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 2 \v 3 2۔اَور داؔؤد نے مِلکؔوم کا تاج اُس کے سر پر سے اُتارا۔ اور اُس کا وزن سونے کا ایک قنطار (120 کلو گرام سونے کے وزن کے برابر تھا)۔ اَور اُس میں قیمتی پتّھر لگا ہُؤا تھا۔ اَور وہ داؔؤد کے سر پر رکھّا گیا۔ اَور اُس نے شہر میں سے بُہت سا لُوٹ کا مال نِکالا۔
3۔اَور اُس نے وہاں کے لوگوں کو باہر نِکال دِیا۔ اَور اُنہیں آروں اَور لوہے کے ہینگوں اَور کُلہاڑوں کے کام پر لگایا۔ اَور داؤد نے ایسا ہی بنی عمّوؔن کے سب شہروں سے کِیا۔ تب داؔؤد اَور تمام لوگ یرُوشلِیؔم کو واپس آئے۔
\v 2 ۔اَور داؔؤد نے مِلکؔوم کا تاج اُس کے سر پر سے اُتارا۔ اور اُس کا وزن سونے کا ایک قنطار (120 کلو گرام سونے کے وزن کے برابر تھا)۔ اَور اُس میں قیمتی پتّھر لگا ہُؤا تھا۔ اَور وہ داؔؤد کے سر پر رکھّا گیا۔ اَور اُس نے شہر میں سے بُہت سا لُوٹ کا مال نِکالا۔ \v 3 ۔اَور اُس نے وہاں کے لوگوں کو باہر نِکال دِیا۔ اَور اُنہیں آروں اَور لوہے کے ہینگوں اَور کُلہاڑوں کے کام پر لگایا۔ اَور داؤد نے ایسا ہی بنی عمّوؔن کے سب شہروں سے کِیا۔ تب داؔؤد اَور تمام لوگ یرُوشلِیؔم کو واپس آئے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 4۔اِس کے بعد ایسا ہُؤا۔ کہ جزِؔر میں فلستیوں سے لڑائی شرُوع ہُوئی۔جس میں سِبکی حُوساتی نے رِفاؔئیم کی اولاد میں سے سفّؔی کو قتل کِیا۔ تو وہ اُن پر غالب آئے۔
5۔اَورفلستیوں سے پِھر لڑائی ہُوئی۔ جس میں الحنان بِن یعور نے جاتی جولیت کے بھائی لحمؔی کو قتل کِیا۔ جس کے نیزے کا دَستَہ جُلاہے کے شہتیر کی طرح تھا۔
\v 4 ۔اِس کے بعد ایسا ہُؤا۔ کہ جزِؔر میں فلستیوں سے لڑائی شرُوع ہُوئی۔جس میں سِبکی حُوساتی نے رِفاؔئیم کی اولاد میں سے سفّؔی کو قتل کِیا۔ تو وہ اُن پر غالب آئے۔ \v 5 ۔اَورفلستیوں سے پِھر لڑائی ہُوئی۔ جس میں الحنان بِن یعور نے جاتی جولیت کے بھائی لحمؔی کو قتل کِیا۔ جس کے نیزے کا دَستَہ جُلاہے کے شہتیر کی طرح تھا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 6 \v 7 \v 8 6۔اَور جَاتؔ میں بھی ایک لڑائی ہُوئی۔ وہاں ایک لمبے قد والا آدمی تھا۔ جس کی چوبیس اُنگلیاں تھیں۔ یعنی ہاتھوں میں چھ چھ اَور پاؤں میں چھ چھ۔ اَور وہ بھی رِفاؔئیم کی اولاد میں سے تھا۔
7۔اُس نے اِسرؔائیل کو ملامت کی تو داؔؤد کے بھائی سمعی ّ کے بیٹے یونتن نے اُسے قتل کِیا۔
8۔یہ جَاتؔ میں رِفاؔئیم کی اولاد تھے۔ وہ داؔؤد اَور اُس کے خادِموں کے ہاتھ سے مارے گئے۔
\v 6 ۔اَور جَاتؔ میں بھی ایک لڑائی ہُوئی۔ وہاں ایک لمبے قد والا آدمی تھا۔ جس کی چوبیس اُنگلیاں تھیں۔ یعنی ہاتھوں میں چھ چھ اَور پاؤں میں چھ چھ۔ اَور وہ بھی رِفاؔئیم کی اولاد میں سے تھا۔ \v 7 ۔اُس نے اِسرؔائیل کو ملامت کی تو داؔؤد کے بھائی سمعی ّ کے بیٹے یونتن نے اُسے قتل کِیا۔ \v 8 ۔یہ جَاتؔ میں رِفاؔئیم کی اولاد تھے۔ وہ داؔؤد اَور اُس کے خادِموں کے ہاتھ سے مارے گئے۔

View File

@ -302,7 +302,15 @@
"19-06",
"19-08",
"19-10",
"19-12",
"19-14",
"19-16",
"19-18",
"20-title",
"20-01",
"20-02",
"20-04",
"20-06",
"21-title",
"22-title",
"23-title",