Wed Jun 24 2020 08:47:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-24 08:47:32 -06:00
parent 1568b7e550
commit 67ec894108
11 changed files with 20 additions and 20 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 25۔باقی عہدہ دار اَور بادشاہ کے خزانوں پر عَزماوِتؔ بِن عَدؔی ایل تھا۔ اَور مُلک کے انبار خانوں پر شہروں اَور گاؤں اَور بُرجوں میں تھے۔ یہونتن بِن عُزُّ ؔ یاہ تھا۔
\v 26 26۔اَور کھلیان کاشتکاری کے لئے شہروں کے عملہ پر عِزؔری بِن کلُوبؔ تھا۔
\v 27 27۔اَور تاکسِتانوں پر سِمعی راؔمی تھا۔ اَور انگورستان کی پیداوار مَے کے گوداموں پر زَبؔدی شِفمی تھا۔
\v 25 ۔باقی عہدہ دار اَور بادشاہ کے خزانوں پر عَزماوِتؔ بِن عَدؔی ایل تھا۔ اَور مُلک کے انبار خانوں پر شہروں اَور گاؤں اَور بُرجوں میں تھے۔ یہونتن بِن عُزُّ ؔ یاہ تھا۔ \v 26 ۔اَور کھلیان کاشتکاری کے لئے شہروں کے عملہ پر عِزؔری بِن کلُوبؔ تھا۔ \v 27 ۔اَور تاکسِتانوں پر سِمعی راؔمی تھا۔ اَور انگورستان کی پیداوار مَے کے گوداموں پر زَبؔدی شِفمی تھا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 28 \v 29 28۔اَور زیتُون کے باغوں اَور گُولر کے درختوں پر جو نشیب میں تھے بَعلَ ؔ حنان جدری تھا۔ اَور تیل کے گوداموں پر یواؔٓس ۔
29۔اَور گائے بیَل پر جوشارون کی وادیوں میں تھے اَور اُن پر سطری شارونی تھا۔اور سافط بن عدلی گائے بیل کے ان گلوں پر تھا جو وادیوں میں تھے۔
\v 28 ۔اَور زیتُون کے باغوں اَور گُولر کے درختوں پر جو نشیب میں تھے بَعلَ ؔ حنان جدری تھا۔ اَور تیل کے گوداموں پر یواؔٓس ۔ \v 29 ۔اَور گائے بیَل پر جوشارون کی وادیوں میں تھے اَور اُن پر سطری شارونی تھا۔اور سافط بن عدلی گائے بیل کے ان گلوں پر تھا جو وادیوں میں تھے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 30 \v 31 30۔اَور اُونٹوں پر اوبؔل اِسمعیلی۔ اَور گدھوں پر یَحدؔ یاہ مرونوتی ۔
31۔اَور بھیڑوں پر یازِؔیز ہاجری۔ یہ سب داؔؤد بادشاہ کی مِلکیّتوں کے مُختار تھے۔
\v 30 ۔اَور اُونٹوں پر اوبؔل اِسمعیلی۔ اَور گدھوں پر یَحدؔ یاہ مرونوتی ۔ \v 31 ۔اَور بھیڑوں پر یازِؔیز ہاجری۔ یہ سب داؔؤد بادشاہ کی مِلکیّتوں کے مُختار تھے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 32 \v 33 \v 34 32۔اَور داؔؤد کا چچا یونتن مُشِیر تھا وہ دانا اور منشی تھا۔ اَور یحی ایؔل بِن حُکموؔنی بادشاہ کے بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا۔
33۔اَور اَخیتفل توفؔل بادشاہ کا مُشِیر تھا۔ اَور حُوسی اَرکی بادشاہ کا رِفیق تھا۔
34۔اَور اَختیفل توفؔل کے ماتحت یہویدؔع بِن بناؔیاہ اَور اَبیاتر تھے۔ اَور بادشاہ کے لشکر کا سِپّہ سالار یوآبؔ تھا۔
\v 32 ۔اَور داؔؤد کا چچا یونتن مُشِیر تھا وہ دانا اور منشی تھا۔ اَور یحی ایؔل بِن حُکموؔنی بادشاہ کے بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا۔ \v 33 ۔اَور اَخیتفل توفؔل بادشاہ کا مُشِیر تھا۔ اَور حُوسی اَرکی بادشاہ کا رِفیق تھا۔ \v 34 ۔اَور اَختیفل توفؔل کے ماتحت یہویدؔع بِن بناؔیاہ اَور اَبیاتر تھے۔ اَور بادشاہ کے لشکر کا سِپّہ سالار یوآبؔ تھا۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 28 \v 1 1۔داؤد کی تقریر اَورداؔؤد نے اِسرؔائیل کے تمام سرداروں یعنی قبیلوں کے سرداروں اَور گروہوں کے سرداروں کو جو بادشاہ کی خدمت کرتے تھے۔ اَور ہزاروں اَور سینکڑوں کے سرداروں اَور بادشاہ کی تمام مِلکیّت اَور جائیداد کے مُختار کاروں اَور اپنے بیٹوں اَور خواجہ سَراؤں اَور بَہادُروں اَور تمام دلیر مَردوں کو یرُوشلیِؔم میں اِکّٹھا کِیا۔
\c 28 \v 1 ۔داؤد کی تقریر اَورداؔؤد نے اِسرؔائیل کے تمام سرداروں یعنی قبیلوں کے سرداروں اَور گروہوں کے سرداروں کو جو بادشاہ کی خدمت کرتے تھے۔ اَور ہزاروں اَور سینکڑوں کے سرداروں اَور بادشاہ کی تمام مِلکیّت اَور جائیداد کے مُختار کاروں اَور اپنے بیٹوں اَور خواجہ سَراؤں اَور بَہادُروں اَور تمام دلیر مَردوں کو یرُوشلیِؔم میں اِکّٹھا کِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 2 \v 3 2۔اَور داؔؤد بادشاہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہُؤا اَور بولا۔ اَے میرے بھائیو اَور اَے میرے لوگو!میری بات سُنو۔ میرے دِل میں تھا۔ کہ خُداوند کے عہد کے صندُوق کے قیام کے لئے گھر اَور اَپنے خُدا کے قدموں کے لئے چوکی بناؤں۔ اَور مَیں نے اُس کے بنانے کےلئے تیاّری کی۔
3۔پر خُدا نے مُجھے کہا۔ کہ تُو میرے نام کے لئے گھر نہیں بنائے گا۔ کیونکہ تُو جنگی مَرد ہَے۔ اَور تُو نے خُون بہایا ہَے۔
\v 2 ۔اَور داؔؤد بادشاہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہُؤا اَور بولا۔ اَے میرے بھائیو اَور اَے میرے لوگو!میری بات سُنو۔ میرے دِل میں تھا۔ کہ خُداوند کے عہد کے صندُوق کے قیام کے لئے گھر اَور اَپنے خُدا کے قدموں کے لئے چوکی بناؤں۔ اَور مَیں نے اُس کے بنانے کےلئے تیاّری کی۔ \v 3 ۔پر خُدا نے مُجھے کہا۔ کہ تُو میرے نام کے لئے گھر نہیں بنائے گا۔ کیونکہ تُو جنگی مَرد ہَے۔ اَور تُو نے خُون بہایا ہَے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 4۔تو بھی خُداوند اِسرؔائیل کے خُدا نے میرے باپ کے سارے گھرانے میں سے مُجھے چُن لِیا۔ تاکہ مَیں اِسرؔائیل پر ہمیشہ تک بادشاہ رہُوں۔ کیونکہ اُس نے یہوداہ کو حُکمران بننے کے لئے چُنا۔ اَور یُہوداہ کے گھرانے سے میرے باپ کے گھرانے کو اَور میرے باپ کے بیٹوں میں سے مُجھے پسند کِیا۔ تاکہ مُجھے تمام اِسرؔائیل پر بادشاہ بنائے۔
5۔اَور میرے سارے بیٹوں میں سے (کیونکہ خُداوند نے مُجھے بُہت سے بیٹے بخشے ہَیں) میرے بیٹے سُلیماؔن کو چُن لِیا۔ تاکہ وہ اِسرؔائیل میں خُداوند کی سَلطنَت کے تخت پر بیٹھے۔
\v 4 ۔تو بھی خُداوند اِسرؔائیل کے خُدا نے میرے باپ کے سارے گھرانے میں سے مُجھے چُن لِیا۔ تاکہ مَیں اِسرؔائیل پر ہمیشہ تک بادشاہ رہُوں۔ کیونکہ اُس نے یہوداہ کو حُکمران بننے کے لئے چُنا۔ اَور یُہوداہ کے گھرانے سے میرے باپ کے گھرانے کو اَور میرے باپ کے بیٹوں میں سے مُجھے پسند کِیا۔ تاکہ مُجھے تمام اِسرؔائیل پر بادشاہ بنائے۔ \v 5 ۔اَور میرے سارے بیٹوں میں سے (کیونکہ خُداوند نے مُجھے بُہت سے بیٹے بخشے ہَیں) میرے بیٹے سُلیماؔن کو چُن لِیا۔ تاکہ وہ اِسرؔائیل میں خُداوند کی سَلطنَت کے تخت پر بیٹھے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 6۔اَور مُجھے فرمایا کہ تیرا بیٹا سُلیماؔن میرا گھر اَور میری بارگاہیں بنائے گا۔ کیونکہ مَیں نے اُسے اپنے لئے بیٹا چُنا۔ اَور مَیں اُس کا باپ ہُوں گا۔
7۔اَور مَیں اُس کی سَلطنَت کو ہمیشہ تک قائم کروں گا۔ اگر وہ میرے اَحکام اَور میرے قَوانین پر عمل کرنے کا پابند رہے۔ جیسا کہ آج کے دِن ہَے۔
\v 6 ۔اَور مُجھے فرمایا کہ تیرا بیٹا سُلیماؔن میرا گھر اَور میری بارگاہیں بنائے گا۔ کیونکہ مَیں نے اُسے اپنے لئے بیٹا چُنا۔ اَور مَیں اُس کا باپ ہُوں گا۔ \v 7 ۔اَور مَیں اُس کی سَلطنَت کو ہمیشہ تک قائم کروں گا۔ اگر وہ میرے اَحکام اَور میرے قَوانین پر عمل کرنے کا پابند رہے۔ جیسا کہ آج کے دِن ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 8۔اَور اَب تمام اِسرائیل یعنی خُداوند کی جماعت کے رُوبُرواَور ہمارے خُدا کو سُنتے ہُوئے تُم خُداوند اپنے خُدا کے تمام حُکموں کو مانواَوراُن کی تلاش کرو۔ تاکہ تُم اچھے مُلک کے وارِث ہو۔ اَور اپنے بعد اپنے بیٹوں کے لئے ہمیشہ تک مِیرَاث چھوڑو۔
\v 8 ۔اَور اَب تمام اِسرائیل یعنی خُداوند کی جماعت کے رُوبُرواَور ہمارے خُدا کو سُنتے ہُوئے تُم خُداوند اپنے خُدا کے تمام حُکموں کو مانواَوراُن کی تلاش کرو۔ تاکہ تُم اچھے مُلک کے وارِث ہو۔ اَور اپنے بعد اپنے بیٹوں کے لئے ہمیشہ تک مِیرَاث چھوڑو۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 9 \v 10 9۔ سُلیمؔان کو نصیحت اَور تُو اَے میرے بیٹے سُلیمؔان!اپنے باپ کے خُدا کو پہچان۔ اَور کامِل دِل سے اَور متوجہ رُوح سے اُس کی عِبادَت کر۔ کیونکہ خُداوند تمام دِلوں کو جانچتا ہےَ ۔ اَور خیالوں کے سارے اندیشے جانتا ہَے۔ اگر تُو اُسے ڈُھونڈے تو یقیناً تُو اُسے پائے گا۔ اَور اگر تُو اُسے ترک کرے۔ وہ بے شک تُجھے اَبد تک ترک کرے گا۔
10۔اَور اَب دیکھ۔ کہ خُداوند نے تُجھے چُن لِیا۔ تاکہ تُو مَقدِس کے لئے گھر تعمیر کرے۔ پس مضبُوط ہو ۔ سو ہمت کر کے اُسے مکمل کر۔
\v 9 ۔ سُلیمؔان کو نصیحت اَور تُو اَے میرے بیٹے سُلیمؔان!اپنے باپ کے خُدا کو پہچان۔ اَور کامِل دِل سے اَور متوجہ رُوح سے اُس کی عِبادَت کر۔ کیونکہ خُداوند تمام دِلوں کو جانچتا ہےَ ۔ اَور خیالوں کے سارے اندیشے جانتا ہَے۔ اگر تُو اُسے ڈُھونڈے تو یقیناً تُو اُسے پائے گا۔ اَور اگر تُو اُسے ترک کرے۔ وہ بے شک تُجھے اَبد تک ترک کرے گا۔ \v 10 ۔اَور اَب دیکھ۔ کہ خُداوند نے تُجھے چُن لِیا۔ تاکہ تُو مَقدِس کے لئے گھر تعمیر کرے۔ پس مضبُوط ہو ۔ سو ہمت کر کے اُسے مکمل کر۔

View File

@ -389,7 +389,17 @@
"27-16",
"27-19",
"27-23",
"27-25",
"27-28",
"27-30",
"27-32",
"28-title",
"28-01",
"28-02",
"28-04",
"28-06",
"28-08",
"28-09",
"29-title"
]
}