Tue Jun 23 2020 15:30:11 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-23 15:30:11 -06:00
parent 6681e8136d
commit 2782fee215
5 changed files with 10 additions and 10 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 23 \v 24 \v 25 23۔اَور عَمرامیؔوں اَوراضَہاؔریوں اَور حِبرونؔیوں اَور عُزّی ایلؔیوں میں سے۔
24۔سبُوایؔل بِن جیر سوؔم بِن مُوسؔیٰ تھا اَور وہ خزانوں پر سردار تھا۔
25۔اَور اُس کے بھائی اِلیعزر کی طرف سے۔ اُس کا بیٹا رَحبیاہ اَور اُس کا بیٹایسعیاہ اَور اُس کا بیٹا یُوراؔم اَور اُس کا بیٹا زکؔری اَور اُس کا بیٹا سلومِیتؔ۔
\v 23 ۔اَور عَمرامیؔوں اَوراضَہاؔریوں اَور حِبرونؔیوں اَور عُزّی ایلؔیوں میں سے۔ \v 24 ۔سبُوایؔل بِن جیر سوؔم بِن مُوسؔیٰ تھا اَور وہ خزانوں پر سردار تھا۔ \v 25 ۔اَور اُس کے بھائی اِلیعزر کی طرف سے۔ اُس کا بیٹا رَحبیاہ اَور اُس کا بیٹایسعیاہ اَور اُس کا بیٹا یُوراؔم اَور اُس کا بیٹا زکؔری اَور اُس کا بیٹا سلومِیتؔ۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 26 \v 27 \v 28 6۔اَور یہ سلومِیتؔ اَور اُس کے بھائی نَذر کی ہُوئی چیزوں کے تمام خزانوں پر مُقرّر تھے۔ وہ چیزیں جو داؔؤد بادشاہ اَور آبائی سرداروں اَور ہزاروں اَور سینکڑوں کے رئیسوں نے اَور لشکر کے سرداروں نے نَذَر کی تھیں۔
27۔اُن میں سے جو اُنہوں نے لڑائیوں اَور غنیمت سے خُداوند کے گھر کی مَرمّت کے لئے نَذَر چڑھائی تھیں۔
28۔اَورسب کُچھ جو سمُوئیؔل نبی نے اَور شاؤؔل بِن قِیس اَور اَبنؔیر بِن نؔیر اَور یوآبؔ بِن ضِرُوؔیاہ نے نَذَر کِیا تھا۔ سب نَذرکی ہُوئی چیزیں سلومِیتؔ اَور اُس کے بھائیوں کے ہاتھ میں دے دیں۔
\v 26 ۔اَور یہ سلومِیتؔ اَور اُس کے بھائی نَذر کی ہُوئی چیزوں کے تمام خزانوں پر مُقرّر تھے۔ وہ چیزیں جو داؔؤد بادشاہ اَور آبائی سرداروں اَور ہزاروں اَور سینکڑوں کے رئیسوں نے اَور لشکر کے سرداروں نے نَذَر کی تھیں۔ \v 27 ۔اُن میں سے جو اُنہوں نے لڑائیوں اَور غنیمت سے خُداوند کے گھر کی مَرمّت کے لئے نَذَر چڑھائی تھیں۔ \v 28 ۔اَورسب کُچھ جو سمُوئیؔل نبی نے اَور شاؤؔل بِن قِیس اَور اَبنؔیر بِن نؔیر اَور یوآبؔ بِن ضِرُوؔیاہ نے نَذَر کِیا تھا۔ سب نَذرکی ہُوئی چیزیں سلومِیتؔ اَور اُس کے بھائیوں کے ہاتھ میں دے دیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 \v 30 29۔اَوراضَہارؔیوں میں سے کِنَانیاہ اَور اُس کے بیٹے باہر کے کام کے لئے اِسرؔائیل پر عہدہ دار اَور قاضی تھے۔
30۔اَورحِبرونیؔوں میں سے حَسبیاہ اَور اُس کے بھائی ایک ہزار سات سَو دلیر مَرد اِسرؔائیل پر یردؔن کے پار مغرب کی طرف خُداوند کے تمام کام اَور بادشاہ کی نگرانی کے لئے مُقرّر تھے۔
\v 29 ۔اَوراضَہارؔیوں میں سے کِنَانیاہ اَور اُس کے بیٹے باہر کے کام کے لئے اِسرؔائیل پر عہدہ دار اَور قاضی تھے۔ \v 30 ۔اَورحِبرونیؔوں میں سے حَسبیاہ اَور اُس کے بھائی ایک ہزار سات سَو دلیر مَرد اِسرؔائیل پر یردؔن کے پار مغرب کی طرف خُداوند کے تمام کام اَور بادشاہ کی نگرانی کے لئے مُقرّر تھے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 31 \v 32 29۔اَوراضَہارؔیوں میں سے کِنَانیاہ اَور اُس کے بیٹے باہر کے کام کے لئے اِسرؔائیل پر عہدہ دار اَور قاضی تھے۔
30۔اَورحِبرونیؔوں میں سے حَسبیاہ اَور اُس کے بھائی ایک ہزار سات سَو دلیر مَرد اِسرؔائیل پر یردؔن کے پار مغرب کی طرف خُداوند کے تمام کام اَور بادشاہ کی نگرانی کے لئے مُقرّر تھے۔
\v 31 ۔اَور حِبرونیؔوںمیں سے یر یاہ بمُطابِق اُن کی آبائی پُشتوں کے حِبرونیؔوں کا سردار تھا۔ داؔؤد بادشاہ کے چالیسویں برس میں اُن کے بارے میں دریافت کِیا گیا تھا اَور اُن کے درمیان یعؔزیر جِلعا؎د میں بَہادُر سوُرما پائے گئے۔ \v 32 ۔اَور اُس کے بھائی دوہزار سات سَو سوُرما آبائی سردار تھے۔ اَور داؔؤد بادشاہ نے خُدا کے سب کاموں اَور بادشاہ کے شاہی کاموں کے لئے اُنہیں رُؤبینیؔوں اَور جادیؔوں اَور مَنؔسّی کے آدھے قبیلہ پر حاکِم مُقرّر کِیا

View File

@ -375,6 +375,12 @@
"26-10",
"26-12",
"26-17",
"26-20",
"26-23",
"26-26",
"26-29",
"26-31",
"27-title",
"29-title"
]
}