This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 5 ۵۔ اِن باتوں کے بعد مَیں نے دیکھا کہ شہادت کے خیمہ کی ہَیکل آسمان پر کُھل گَئی۔ \v 6 ۶۔ اور وہ ساتوں فرِشتگان اُن ساتوں آفات کو لیے ہُوئے آب دار اور چمک دار جواہِر سے آراستہ اور سِینوں پر سُنہرے سِینہ بند باندھے ہُوئے ہَیکل سے نِکل آئے۔