ur_rev_text_ulb/16/08.txt

1 line
458 B
Plaintext

\v 8 ۸۔ پِھر چوتھے نے اپنا پیالہ سُورج پر اُنڈیلا اور اُسے یہ اِختِیار دِیا کہ آدمِیوں کو آگ سے جُھلَس دے۔ \v 9 ۹۔ اور آدمی سَخْت گرمی سے جھُلَس گَئے اور خُدا کے نام پر کُفْر بَکنے لگے جو اِن آفات پر اِختِیار رکھتا ہَے اور توبہ نہ کی کہ اُس کی تمجِید کرتے۔