ur_rev_text_ulb/20/04.txt

1 line
668 B
Plaintext

\v 4 ۴۔پِھر مَیں نے تَخْت دیکھے اور جو اُن پر بیٹھے تھے اُنھیں عدالت دی گَئی اور مَیں نے اُن کی اَرواح کو بھی دیکھا جِن کے سر یسُوعؔ کی گَواہی اور خُدا کے کلام کی خاطِر تن سے جُدا کیے گَئے تھے اور جِنھوں نے نہ اُس حَیوان کی اور نہ اُس کی مُورت کی پرستِش کی تھی اور نہ اُس کی چھاپ اپنے ماتھوں یا ہاتھوں پر لی تھی وہ زِندہ ہُوئے اور مسِیحؔ کے ساتھ ہزار برسوں تک بادشاہی کرتے رہے۔